December 24, 2025 9:35 AM

views 21

ٹرمپ انتظامیہ نے H-1B ورک ویزا عمل میں تبدیلی کی ہے۔ اُس نے لاٹری نظام کی جگہ، اُجرت اور ہُنرمندی پر مبنی طریقِ کار کو ترجیح دی ہے۔

امریکہ میں، ٹرمپ انتظامیہ نے H-1B، ورک ویزا کے انتخابی عمل میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت اب غیر ملکی کارکنوں کا انتخاب کرتے ہوئے قرعہ اندازی کے بجائے، زیادہ سے زیادہ ہُنرمندی اور زیادہ تنخواہیں لینے والے کارکنوں کو ترجیح دی جائے گی۔ داخلی سلامتی کے محکمے نے بتایا کہ اس قدم کا م...

December 24, 2025 9:26 AM

views 16

بھارتی ساحلی گارڈ ICG نے، گوا شپ یارڈ لمیٹڈ میں، آلودگی پر قابو پانے والے پہلے جہاز سمُدر پرتاپ کو کَل اپنے کام کاج میں شامل کیا۔

بھارتی ساحلی گارڈ ICG نے، گوا شپ یارڈ لمیٹڈ میں، آلودگی پر قابو پانے والے پہلے جہاز سمُدر پرتاپ کو کَل اپنے کام کاج میں شامل کیا۔ یہ جہاز جدید ترین ٹکنالوجی سے لیس ہے۔ اس جہاز کی کارکردگی میں آلودگی پر قابو پانے والے سمندری ضابطے اپنائے جائیں گے۔ یہ جہاز تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں انجام دے گا اور ب...

December 24, 2025 9:25 AM

views 65

خواتین کرکٹ میں، دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا کر، 5 میچوں کی سیریز میں دو -صفر سے سبقت حاصل کر لی ہے۔

خواتین کرکٹ میں بھارت نے کل رات وشاکھا پٹنم میں پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی۔20 بین الاقوامی میچ میں سری لنکا کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔ سری لنکا کے 129 رن کے نشانے کے حصول کے لئے کھیلتے ہوئے بھارتی ٹیم نے گیارہ اعشاریہ پانچ اوور میں اسے حاصل کرلیا، بھارت کیلئے شفالی ورما نے 24 گیندوں میں ناقابء تسخی...

December 24, 2025 9:23 AM

views 12

شطرنج میں کل ممبئی میں بھارتی گرینڈ ماسٹرز R.Pragganandhaa اور Anish Giri کی ٹیم Alpine SG Pipers نے فائنل میں دفاعی چیمپئن Triveni Continental Kings کو ہرا کر گلوبل چیس لیگ 2025 سیزن 3 کا خطاب جیت لیا۔

شطرنج میں کل ممبئی میں بھارتی گرینڈ ماسٹرز R.Pragganandhaa اور Anish Giri کی ٹیم Alpine SG Pipers نے فائنل میں دفاعی چیمپئن Triveni Continental Kings کو ہرا کر گلوبل چیس لیگ 2025 سیزن 3 کا خطاب جیت لیا۔ Alpine SG Pipers نے پہلے میچ میں Triveni Continental Kings کو چار دو سے اور دوسرے میچ میں چار اعش...

December 24, 2025 9:22 AM

views 16

مدھیہ پردیش میں شدید سرد لہر کے ساتھ گھنے کہرے میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

          مدھیہ پردیش میں شدید سرد لہر کے ساتھ گھنے کہرے میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع شدید سردی کی زد میں ہیں۔ بھوپال کے موسمیات محکمے کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ریوا، نوگاؤں اور داموں اضلاع میں موسم سرد رہا۔ Pachmarhi ریاست میں سب سے سرد مقام رہا۔جہاں کم سے کم درجہئ حرارت چا...

December 23, 2025 10:00 PM

views 9

انتخابی کمیشن نے ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظر ثانی مشق کے بعد چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، کیرالہ اور انڈومان ونکوبار کیلئے ووٹر فہرستوں کا مسودہ شائع کیا ہے

انتخابی کمیشن نے ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR مہم کے حصے کے طور پر آج تین ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک علاقے کیلئے ووٹر فہرستوں کا مسودہ جاری کیا۔ یہ تین ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، کیرالہ اور انڈمان و نکّوبار جزائر ہیں۔ ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیل...

December 23, 2025 9:59 PM

views 13

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ نقلی بیجوں اور کھاد کے استعمال کی روک تھام سے متعلق دو نئے بل پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں پیش کئے جائیں گے

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت، نقلی بیجوں اور کھاد کی فروخت کی روک تھام سے متعلق سخت قوانین متعارف کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ وہ آج ناگور ضلع کے Merta شہر میں منعقدہ ریاستی سطح کی کسانوں کی ایک کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب چوہان نے کہا کہ پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں دو...

December 23, 2025 9:58 PM

views 8

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں راشٹریہ وگیان پُرسکار عطا کئے۔ سرکردہ سائنسداں جینت وِشنو Narlikar کو بعد از مرگ وگیان رَتن سے سرفراز کیا گیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں ایک تقریب میں راشٹریہ وگیان پُرسکار 2025 عطا کئے۔ یہ سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کے شعبوں میں غیرمعمولی خدمات کیلئے ملک کے اعلیٰ ترین ایوارڈ ہیں۔ راشٹریہ وگیان پُرسکار کے دوسرے مرحلے کے تحت چار زمروں میں ایوارڈ دیئے گئے، جن میں وگیان رَتن...

December 23, 2025 9:57 PM

views 8

زراعت اور کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے حال ہی میں نافذ ہوئے وکست بھارت روزگار گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین ایکٹ کو ایک تاریخی پہل قرار دیا ہے، جس کا مقصد کسانوں اور ورکروں کی فلاح وبہبود کے سلسلے میں پیشرفت کرنا ہے۔

زراعت اور کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے حال ہی میں نافذ ہوئے وکست بھارت روزگار گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین ایکٹ کو ایک تاریخی پہل قرار دیا ہے، جس کا مقصد کسانوں اور ورکروں کی فلاح وبہبود کے سلسلے میں پیشرفت کرنا ہے۔ کسانوں کے قومی دن کے موقع پر ملک بھر کے کسانوں کے ساتھ ورچوئ...

December 23, 2025 9:56 PM

views 10

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور پارٹی سے قطع نظر تمام اراکانِ پارلیمنٹ کی ستائش کی ہے کہ انہوں نے پارلیمنٹ کے ایوان میں بھارت کے ثقافتی اور لسانی تنوع کو اُجاگر کیا، جہاں لوک سبھا کی تقاریر میں علاقائی زبانوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور پارٹی سے قطع نظر تمام اراکانِ پارلیمنٹ کی ستائش کی ہے کہ انہوں نے پارلیمنٹ کے ایوان میں بھارت کے ثقافتی اور لسانی تنوع کو اُجاگر کیا، جہاں لوک سبھا کی تقاریر میں علاقائی زبانوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیرِ اعظم مودی نے ک...