December 24, 2025 2:51 PM

views 12

بھارت کی سرکردہ آل راؤنڈر کھلاڑی دِپتی شرما خواتین کی ICC ٹی-ٹوینٹی گیند بازی درجہ بندی میں عالمی نمبر ایک پوزیشن پر پہنچ گئی ہیں

بھارت کی مایہ ناز آل راؤنڈر دیپتی شرما نے خواتین کی ICC ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی گیند بازی کی درجہ بندی میں پہلی مرتبہ پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ کَل جاری کی گئی درجہ بندی میں 28 سالہ دیپتی کو 737 پوائنٹس حاصل ہوئے۔ انہوں نے وشاکھاپٹنم میں سری لنکا کے خلاف جاری سیریز کے پہلے ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں...

December 24, 2025 2:50 PM

views 15

اقوام متحدہ کی سکریٹری کاؤنسل کے ہنگامی اجلاس کے دوران مختلف ممالک نے امریکہ اور وینزوئیلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا ہے

اقوام متحدہ کی سکریٹری کاؤنسل کے ہنگامی اجلاس کے دوران مختلف ممالک نے امریکہ اور وینزوئیلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا ہے۔ اس کشیدگی میں اُس وقت اضافہ ہوا، جب امریکہ نے لاطینی امریکہ سے تیل لارہے دو جہازوں کو ضبط کرلیا اور ایک دیگر ٹینکر کو ختم ہفتہ کے دوران رو...

December 24, 2025 10:06 AM

views 18

اِسرو آج صبح سری ہری کوٹہ سے، امریکہ کا AST SpaceMobile Blue Bird Block-2 مواصلاتی سیارچہ خلا میں بھیجے گی۔

بھارت کی توجہ اب ایک اور اہم خلائی مشن کی طرف ہے۔ ISRO اپنی تجارتی شاخ NewSpace India Limited کے ذریعے، بلو برڈ بلاک ٹُو مواصلاتی سیارچہ خلا میں بھیجے گی۔ یہ طیارہ آج آندھراپردیش کے شہر سری ہری کوٹہ سے آج صبح 8 بجکر 55 منٹ پر روانہ کیا جائے گا۔ یہ طیارہ ستیش دھون خلائی مرکز پر دوسرے لانچ پیڈ سے خلا ...

December 24, 2025 10:05 AM

views 10

ہوا کی کوالٹی کے بندوبست کے کمیشن نے قومی راجدھانی خطّے میں آلودگی پر قابو پانے کیلئے 6 حرارتی بجلی پلانٹس کو، ماحولیات کی خلاف ورزی پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔

آلودگی کی روک تھام کی کوشش کے تحت قومی راجدھانی خطہ اور ملحقہ علاقوں میں ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلی کے تین سو کلومیٹر کے دائرے میں آنے والے چھ حرارتی بجلی پلانٹوں کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیے ہیں۔ یہ نوٹس ماحولیات سے متعلق (تھرمل بجلی پلانٹوں کے ذریعے فصلوں کے باقیات کے استعمال...

December 24, 2025 10:04 AM

views 8

حکومت نے کھیل کود کے پیشہ ور افراد کی اگلی نسل تیار کرنے کیلئے جامع انٹرن شپ پالیسی شروع کی ہے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت نے ایک جامع انٹرنشپ پالیسی شروع کی ہے جس کا مقصد باصلاحیت نوجوانوں کو پروان چڑھانے اور ملک کے کھیل کود کے ماحولیاتی نظام کو مضبوط کرنے کی غرض سے پوری طرح سے منظم، بڑے پیمانے پر ایک پلیٹ فارم تیار کرنا ہے۔ وزارت کے مطابق اس پہل سے وزارت اور اس کے آٹونومس اداروں ...

December 24, 2025 10:03 AM

views 12

دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO نے، اگلے دور کے آکاش میزائل Akash-NG نظام کی User Evaluation جانچ مکمل کر لی ہے۔

دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO نے، اگلے دور کے آکاش میزائل Akash-NG نظام کی User Evaluation جانچ مکمل کر لی ہے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ جانچ کے دوران میزائلوں نے مختلف فاصلوں اور زاویوں پر پہنچ کر اپنے فضائی نشانوں پر کامیابی کے ساتھ وار کیا، جن میں نزدیکی، نچلے زاویے اور طویل فاصلے نیز...

December 24, 2025 10:02 AM

views 11

شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ بھارت کو شہری ہوابازی کی بین الاقوامی تنظیمICAO کونسل میں ایک بار پھر، سب سے زیادہ اکثریت کے ساتھ چنا گیا ہے۔

شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ بھارت کو شہری ہوابازی کی بین الاقوامی تنظیمICAO کونسل میں ایک بار پھر، سب سے زیادہ اکثریت کے ساتھ چنا گیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ بھارتی ہوابازی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر ساکھ قائم کی ہے...

December 24, 2025 9:47 AM

views 11

شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے بتایا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے میں انہوں نے اُن نئی ایئر لائنز کی ٹیموں کے ساتھ میٹنگس منعقد کی ہیں، جو بھارت میں اپنی پروازیں چلانا چاہتی ہیں۔

شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے بتایا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے میں انہوں نے اُن نئی ایئر لائنز کی ٹیموں کے ساتھ میٹنگس منعقد کی ہیں، جو بھارت میں اپنی پروازیں چلانا چاہتی ہیں۔ اِن میں شنکھ ایئر، الہند ایئر اور فلائی ایکسپریس شامل ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے یہ بھی بتایا کہ اِن ایئ...

December 24, 2025 9:42 AM

views 15

بھارتیہ ریزرو بینک، نقد رقم کی صورتحال میں بہتری لانے کیلئے اوپن مارکیٹ کام کاج اور غیر ملکی زرِ مبادلہ کی ادلا بدلی کر کے، بینکنگ نظام میں تین ٹریلین روپے کی نقد رقم شامل کرے گا۔

بھارتیہ ریزرو بینک نے بینکنگ نظام میں، نقد رقم کی کمی کو دور کرنے کیلئے تازہ اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اُس نے آئندہ ہفتوں میں مزید تقریباً 3 ٹریلین روپے شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم ایک ساتھ اوپن مارکیٹ کام کاج OMOs اور غیر ملکی زرِ مبادلہ کی ادلا بدلی کر کے کی جائے گی۔ مجوزہ منصوبے کے تحت مرکزی...

December 24, 2025 9:41 AM

views 13

چھتیس گڑھ میں وکست بھارت روزگار اور ذریعہ معاش گارنٹی مشن (دیہی)۔ وکست بھارت جی رام جی کے بارے میں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے خصوصی   گرام سبھائیں منعقد کی جائیں گی۔

چھتیس گڑھ میں وکست بھارت روزگار اور ذریعہ معاش گارنٹی مشن (دیہی)۔ وکست بھارت جی رام جی کے بارے میں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے خصوصی   گرام سبھائیں منعقد کی جائیں گی۔ اس پہل کے تحت شیڈولڈ علاقوں کے گاؤں میں قومی PESA کے دن کے موقع پر آج خصوصی گرام سبھائیں منعقد کی جائیں گی جبکہ باقی گرام پن...