December 24, 2025 3:01 PM

views 11

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ ملک ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی جانب پیش قدمی کررہا ہے، جس میں شفافیت، مؤثر کارکردگی اور سب کی شمولیت پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ ملک ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی جانب پیش قدمی کررہا ہے، جس میں شفافیت، مؤثر کارکردگی اور سب کی شمولیت پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔ جناب رادھا کرشنن نے آج نئی دلّی میں وائس پرسیڈینٹ انکلیو میں ’مودی دور میں بھارت کی اقتصادی مضبوطی‘ کے عنوان سے ڈاکٹر سکندر کمار...

December 24, 2025 3:00 PM

views 9

وزیراعظم نریندر مودی سابق وزیراعظم بھارت رَتن اٹل بہاری واجپئی کی حیات اور نظریات کے اعزاز میں کَل اترپردیش میں لکھنؤ میں راشٹر پریرنا استھل کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی سابق وزیراعظم بھارت رَتن اٹل بہاری واجپئی کی حیات اور نظریات کے اعزاز میں کَل اترپردیش میں لکھنؤ میں راشٹر پریرنا استھل کا افتتاح کریں گے۔ جناب مودی اٹل بہاری واجپئی کے 101 ویں یوم پیدائش کے موقع پر لکھنؤ جائیں گے۔ 230 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر راشٹر پریرنا استھل کو قومی اہمیت ...

December 24, 2025 2:59 PM

views 10

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وکست بھارت گرام جی اسکیم کے تحت ریاستیں محض عمل درآمد کرنے والی ایجنسیاں نہیں، بلکہ ترقی میں شراکت دار ہیں

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وکست بھارت G RAM G اسکیم کے تحت مرکز کا تعاون بڑھاکر تقریباً 95 ہزار کروڑ روپے کردیا گیا ہے، جبکہ منریگا کے تحت یہ 86 ہزار کروڑ روپے تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے دیہی روزگار کی خاطر حکومت کی مسلسل کوششوں اور مدد کا اظہار ہوتا ہے۔ ایک انگریزی رونامے می...

December 24, 2025 2:58 PM

views 10

اُدھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیوسینا اور راج ٹھاکرے کی مہاراشٹر نونرمان سینا نے ممبئی میں بلدیاتی انتخابات کی خاطر اتحاد کا اعلان کیا ہے

مہاراشٹر میں کئی ہفتے کی بات چیت کے بعد، شِوسینا UBT اور مہاراشٹر Navanirman سینا، MNS نے  ناشِک سمیت Birhanmumbai میونسپل کارپوریشن انتخابات اور دیگر میونسپل انتخابات کیلئے آج باضابطہ طور پر اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ممبئی میں اُدھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کی...

December 24, 2025 2:57 PM

views 9

دنیا بھر میں مقبول Dhanu یاترا آج شام اڈیشہ میں شروع ہورہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ اس معاشرے میں روحانی بیداری کو فروغ حاصل ہوگا

عالمی شہرت یافتہ دَھنو یاترا آج شام اُڈیشہ میں Bargarh کے مقام پر شروع ہوگا۔ 11 روزہ اوپن ائیر تھیٹر فیسٹول میں Krishna-Kansa کی داستان پیش کی جائے گی۔ اِس سالانہ ثقافتی پروگرام کے دوران دیوی دیوتاؤں کے قصے، روایات اور اداکاری ایک ساتھ پیش کی جاتی ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے اوپن ائیر تھیٹر کے طور پر تسلی...

December 24, 2025 2:57 PM

views 10

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے Bargarh کی دھانو یاترا کے پوتر موقع پر آج ہم وطنوں، خصوصی طور پر اُڈیشہ کے باشندوں کو مبارک باد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے Bargarh کی دھانو یاترا کے پوتر موقع پر آج ہم وطنوں، خصوصی طور پر اُڈیشہ کے باشندوں کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ تہوار عظیم الشان اوپن ایئر تھیٹر کی روایت کے سبب بھارت اور بیرون ملک دونوں میں ایک منفرد شناخت رکھتا ہے۔ صدر جمہوریہ نے...

December 24, 2025 2:56 PM

views 12

گھنے کہرے کے سبب دلّی میں پروازیں اور ٹرین خدمات متاثر ہوئی ہیں

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں گھنے کہرے کے سبب مختلف پروازیں اور ٹرین خدمات متاثر ہوئیں۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے دلّی ہوائی اڈّے کے ایک اہلکار نے کہا کہ اندراگاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بہت کم دوری تک دکھائی دینے کے سبب تقریباً 16 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ اس دوران بھارتی ریلوے کے دلّی ڈ...

December 24, 2025 2:55 PM

views 17

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے آئندہ تین سے چار روز کے دوران اترپردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، بہار اور پنجاب میں گھنے سے بہت گھنے کہرے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے آئندہ تین سے چار روز کے دوران اترپردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، بہار اور پنجاب میں گھنے سے بہت گھنے کہرے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور اتراکھنڈ سمیت شمال مشرقی حصے میں اس ماہ کی 28 تاریخ تک گھنے کہرے کی بھی پیشگوئی کی...

December 24, 2025 2:54 PM

views 10

سی ای کیو ایم نے دلی کے تین سو کلومیٹر کے دائرے میں آنے والے چھ حرارتی بجلی پلانٹوں کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیے ہیں

آلودگی کی روک تھام کی کوشش کے تحت قومی راجدھانی خطہ اور ملحقہ علاقوں میں ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلی کے تین سو کلومیٹر کے دائرے میں آنے والے چھ حرارتی بجلی پلانٹوں کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیے ہیں۔ یہ نوٹس ماحولیات سے متعلق (تھرمل بجلی پلانٹوں کے ذریعے فصلوں کے باقیات کے استعمال...

December 24, 2025 2:53 PM

views 10

مغربی بنگال میں مرشد آباد کی Jangipur سب ڈیوژنل عدالت نے وقف ترمیمی ایکٹ کے معاملے پر احتجاج کے دوران، باپ اور بیٹے کو بے رحمی سے قتل کیے جانے کی پاداش میں مجرم قرار دیے جانے والے سبھی 13 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے

مغربی بنگال میں مرشد آباد کی Jangipur سب ڈیوژنل عدالت نے اِس سال اپریل میں وقف ترمیمی ایکٹ کے معاملے پر احتجاج کے دوران، باپ اور بیٹے کو بے رحمی سے قتل کیے جانے کی پاداش میں مجرم قرار دیے جانے والے سبھی 13 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ کَل فیصلہ سناتے ہوئے جج امیتابھ مکھوپادھیائے نے ریاستی سرکار...