December 31, 2025 2:35 PM

views 7

وزیر اعظم نریندر مودی، نئی دلّی میں ہفتے کے روز Rai Pithora ثقافتی کمپلیکس کے مقام پر پوتر Piprahwa باقیات کی نمائش کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، نئی دلّی میں ہفتے کے روز Rai Pithora ثقافتی کمپلیکس کے مقام پر پوتر Piprahwa باقیات کی نمائش کا افتتاح کریں گے۔ Piprahwa باقیات کو 19 ویں صدی کے اواخر میں دریافت کیا گیا تھا اور یہ مانا جاتا ہے کہ اِن کا تعلق گوتم بدھ سے ہے۔ انہیں ملک میں واپس لانے اور اِن کی عوامی نمائش سے ثق...

December 31, 2025 2:34 PM

views 12

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے رام ٹیمپل کمپلیکس میں Annapurna مندر میں جھنڈا لہرایا اور پران پرتشٹھا کے دوسال پورے ہونے کے موقع پر پوجا ارچنا میں شرکت کی

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے رام ٹیمپل کمپلیکس میں Annapurna مندر میں جھنڈا لہرایا اور پران پرتشٹھا کے دوسال پورے ہونے کے موقع پر پوجا ارچنا میں شرکت کی۔ جناب راجناتھ سنگھ کے ساتھ اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی تھے۔ Annapurna مندر، رام ٹیمپل کمپلیکس میں موجود 7 مندروں میں سے ایک ہے۔ گزشتہ م...

December 31, 2025 2:33 PM

views 9

کسانوں کی فلاح وبہبود اور زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے پنجاب میں ایم جی نریگا سمیت بہت سی اسکیموں میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا الزام لگایا ہے

کسانوں کی فلاح وبہبود اور زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے پنجاب میں ایم جی نریگا سمیت بہت سی اسکیموں میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے بھوپال میں ایک پریس کانفرنس میں الزام لگایا کہ مالی خُرد بُرد کے تقریباً 10 ہزار 653 معاملات سامنے آئے ہیں، لیکن ریاستی سرکار نے کوئی کاررو...

December 31, 2025 2:32 PM

views 15

اقوام متحدہ نے 2026 میں افغانستان کیلئے ایک ارب 71 کروڑ ڈالر کی انسانی ہمدردی کی اپیل جاری کی ہے

اقوام متحدہ نے 2026 میں افغانستان کیلئے ایک ارب 71 کروڑ ڈالر کی انسانی ہمدردی کی اپیل جاری کی ہے۔  اِس طرح کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ افغانستان دنیا کے سب سے بڑے انسانی بحران والے ملکوں میں سے ایک رہے گا۔ تقریباً دو کروڑ 19 لاکھ لوگوں کو امداد کی ضرورت ہوگی۔ ساتھ ہی ایک کروڑ 74 لاکھ افراد کو خوراک ...

December 31, 2025 2:31 PM

views 11

جنوبی کوریا نے بھارت سمیت 6 ملکوں کے سیاحتی گروپوں کو مزید 6 مہینے تک ویزا فیس چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے

جنوبی کوریا نے بھارت سمیت 6 ملکوں کے سیاحتی گروپوں کو مزید 6 مہینے تک ویزا فیس چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اِن ملکوں میں بھارت کے علاوہ چین، ویتنام، فلپائن، انڈونیشیا اور کمبوڈیا شامل ہیں۔  جنوبی کوریا کے وزیر خزانہ Koo Yun-Cheol نے کہا فیس سے یہ استثنیٰ اگلے سال جون کے آخر تک جاری رہے گا۔

December 31, 2025 2:30 PM

views 12

بھارت نے سری لنکا کو پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رن سے ہراکر یہ سیریز پانچ۔صفر سے جیت لی ہے

خواتین کرکٹ میں کَل رات تروواننت پورم میں بھارت نے سری لنکا کو پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رن سے ہراکر یہ سیریز پانچ۔صفر سے جیت لی ہے۔ بھارت نے سری لنکا کے سامنے 176 رن کا نشانہ رکھا تھا، لیکن وہ مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ پر 160 رن ہی بنا سکی۔

December 31, 2025 10:10 AM

views 15

انتخابی کمیشن نے اترپردیش میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی جامع نظرِ ثانی کے نظام الاوقات میں کچھ تبدیلی کی ہے۔

بھارت کے انتخابی کمیشن نے اترپردیش میں، ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اترپردیش کے اعلیٰ انتخابی افسر نَودیپ Rinwa نے کہا کہ اِن نئی تاریخوں کے مطابق ووٹر فہرستوں کے مسودے کی اشاعت 6 جنوری 2026 کو کی جائے گی۔ اس سے پہلے یہ مسودہ 31 دس...

December 31, 2025 10:09 AM

views 15

دلی سرکار نے ایک بل کو منظوری دی ہے جس کا مقصد عمل درآمد کو سہل بنانا، معمولی خلاف ورزیوں کو جرم کے دائرے سے باہر رکھنا، عدالتوں پر بوجھ کم کرنا اور انتظامی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے۔

دلی سرکار نے ”دلی جن وشواس“ ترمیمی بل 2026 کو منظوری دے دی ہے۔ دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے بتایا کہ دلی کابینہ کے منظور کردہ مذکورہ بل کا مقصد عمل درآمد کے طریقہئ کار کو سہل بنانا، معمولی خلاف ورزیوں کو جرم کے دائرے سے باہر رکھنا، عدالتوں میں کیسوں کی تعداد کم کرنا اور انتظامی صلاحیت میں اضافہ کر...

December 31, 2025 10:07 AM

views 9

ریلوے کے محکمے نے نئی وندے بھارت Sleeper ٹرین کو آزمائشی طور پر چلایا۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ نئی   وندے بھارت Sleeper ٹرین کو کَل آزمائشی طور پرچلایا گیا۔ ریلوے سیفٹی کے کمشنر کی نگرانی میں یہ عمل انجام  دیا گیا۔ اِس کا ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جناب ویشنو نے    ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا کہ اِس ریل گاڑی کو   Kota - Nagda سیکشن کے درمیان 180 کلومیٹر فی ...

December 31, 2025 9:56 AM

views 12

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان تعلق محض تاریخی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک گہرا تہذیبی اور روحانی سلسلہ ہے، جس کی وجہ سے بھارت، ہزاروں برس سے متحد ہے۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان تعلق محض تاریخی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک گہرا تہذیبی اور روحانی سلسلہ ہے، جس کی وجہ سے بھارت، ہزاروں برس سے متحد ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے تبادلوں سے بھارت کی مشترکہ وراثت کا اعادہ   ہوتا ہے اور قومی یکجہتی کے احساس میں گہرا...