December 24, 2025 9:47 PM

views 8

کرسمس کے موقع پر لوگ حضرت عیسیٰ کی یومِ پیدائش کی تقریبات منا رہے ہیں۔ صدر جمہوریہ مرمو نے کہا ہے کہ یہ تہوار محبت اور الفت کا پیغام دیتا ہے

vگوا میں کرسمس کا تہوار پورے چوش و خروش، عقیدے، روایت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ گوا اور دمن کے آرک بِشپFilipe Neri Cardinal Ferrao نے اپنا سالانہ کرسمس پیغام جاری کرتے ہوئے، اس بات پر زور دیا کہ یہ تہوار انسانیت کیلئے خدا کی دائمی محبت کا جشن ہے۔ انسانیت اور بھائی چارہ کے موضوعات کو اجاگر کرتے ہوئے،...

December 24, 2025 9:44 PM

views 11

کابینہ نے 12 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے دلّی میٹرو کے تین نئے کوریڈور کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دلّی میٹرو کی توسیع، قومی راجدھانی میں ’زندگی کو آسان بنانے‘ کو فروغ دے گی

  کابینہ نے تقریباً 12 ہزار 15 کروڑ رو پئے کی لاگت سے، دلّی میٹرو مرحلہ پانچ (A) کے حصے کے طور پر، تین نئے کوریڈور کو منظوری دی ہے۔ اِن کوریڈوروں میں آر کے آشرم مارگ سے اِندرپرستھ، ایرو سٹی سے ایئرپورٹ ٹرمنل -1اور تغلق آباد سے کالندی کنج شامل ہیں۔ کابینہ میٹنگ کے بعد نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات...

December 24, 2025 9:44 PM

views 8

مرکز نے ریاستوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اراولی رینجز میں کانکنی کے کسی بھی نئے پٹّے کو منظوری دینے پر مکمل پابندی لگائیں۔ ماحولیات کے وزیر بھوپیندر یادو نے اعادہ کیا ہے کہ حکومت اس کے تحفظ کیلئے پوری طور پر عہد بند ہے

مرکز نے ریاستوں کو یہ ہدایت دی ہے کہ دلی سے گجرات تک پھیلی ہوئی پوری Aravali Range کو غیر قانونی کانکنی سے بچانے کی سمت میں ایک اہم قدم کے طور پر ٓAravallis میں کسی بھی نئی کانکنی Lease کو دینے پر مکمل پابندی عائد کریں۔ ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ پابند...

December 24, 2025 9:42 PM

views 10

وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بائیں بازو کی انتہا پسندی، دہشت گردی اور مسلح گروپوں سے متاثر علاقوں میں امن ہے اور اب ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ منشیات اور انسانوں کی ناجائز تجارت، سائبر کرائم اور منظم جرائم کے خلاف ریاستوں کی جنگ میں، حکومت ان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔ جناب شاہ نے کہا کہ چند سال پہلے امن وقانون کے معاملے میں ملک کو تین بڑے چیلنجوں کا سامنا تھا۔ یہ بائیں بازو کی انتہا پسندی، جموں وکشم...

December 24, 2025 9:41 PM

views 8

محکمہ موسمیات نے اترپردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، بہار اور پنجاب میں آئندہ تین دنوں کیلئے دھند نیز گہری دھند چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ قومی راجدھانی خطے میں GRAP Stage-IV کو منسوخ کردیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اترپردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، بہار اور پنجاب میں آئندہ تین سے چار دنوں کے دوران دھند نیز گہری دھند چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ NCR اور متصل علاقوں میں ہوا کے معیار کے بندوبست کیلئے کمیشن کے Graded Response ایکشن پلان سے متعلق ذیلی کمیٹی CAQM نے، ہوا کے معیار م...

December 24, 2025 9:39 PM

views 12

بہار کے سلامی بلے باز ویبھو سوریا ونشی نے آج 59 گیندوں پر 150 رنز بنا کر مردوں کےList-A میں سب سے تیز 150 رن بنانے والے AB de Villiers کے ریکارڈ کو توڑ کر تاریخ رقم کی ہے۔

بہار کے سلامی بلے باز ویبھو سوریا ونشی نے آج 59 گیندوں پر 150 رنز بنا کر مردوں کےList-A میں سب سے تیز 150 رن بنانے والے AB de Villiers کے ریکارڈ کو توڑ کر تاریخ رقم کی ہے۔ AB de Villiers نے 2015 میں ویسٹ اینڈیز کے خلاف 84 گیندوں پر 150 رن بنائے تھے۔ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویبھو نے وجئے...

December 24, 2025 3:03 PM

views 14

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو نے آئندہ سلسلے کے امریکی مواصلاتی سیارچے BlueBird Block-2 کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِسرو کی ستائش کی ہے

بھارتی خلائی تحقیق کی تنظیم ISRO نے آج آندھرپردیش میں سری ہری کوٹہ سے اگلے دور کے امریکہ کے ایک مواصلاتی سیارچے بلو برڈ بلاک-2 کو خلا میں روانہ کیا۔ اِسے سب سے زیادہ وزنی راکٹ LVM 3 - M6 کے ذریعے بھارتی وقت کے مطابق صبح 8 بجکر 55 منٹ پر ستیش دھون خلائی اسٹیشن سے روانہ کیا گیا۔ تقریباً 15 منٹ کے سفر ...

December 24, 2025 3:03 PM

views 15

ماحولیات کے وزیر بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ کچھ سیاسی پارٹیاں اراوَلی پہاڑیوں کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم ے بارے میں غلط معلومات پھیلارہی ہیں

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے محکمے کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ بعض سیاسی پارٹیاں، خاص طور سے کانگریس، اَراوالی پہاڑیوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بارے میں غلط اطلاعات پھیلا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ جان بوجھ کر سپریم کورٹ کے فیصلے کو غلط ڈھنگ سے پیش کررہی ہیں اور اِ...

December 24, 2025 3:02 PM

views 9

سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بلو برڈ بلاک-2 سیٹلائٹ کو لے جانے والے LVM3-M6 کو کامیابی کے ساتھ روانہ کیے جانے پر اِسرو کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے

سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بلو برڈ بلاک-2 سیٹلائٹ کو لے جانے والے LVM3-M6 کو کامیابی کے ساتھ روانہ کیے جانے پر اِسرو کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک یکے بعد دیگرے کامیابی حاصل کررہا ہے، جس سے خلائی ٹ...

December 24, 2025 3:01 PM

views 10

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی اِسرو کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی اِسرو کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب شاہ نے کہا کہ امریکی سیارچے BlueBird Bloc-2 کو آج خلاء میں بھیجا گیا، جو دنیا بھر میں مواصلاتی خدمات کو بہتر کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے بھارت کی خلائی طاقت سے کمرشیل کامیابی تک ملک کے سائنس دانوں کے پخت...