December 25, 2025 9:55 AM
13
پورے مدھیہ پردیش میں سردی کا زور جاری ہے اور کئی ضلعوں میں کہرا بھی چھایا ہوا ہے۔
پورے مدھیہ پردیش میں سردی کا زور جاری ہے اور کئی ضلعوں میں کہرا بھی چھایا ہوا ہے۔ بھوپال کے موسمیاتی مرکز کے متعلق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مدھیہ پردیش کے سبھی ڈویژنوں میں موسم خشک رہا۔ ریاست میں پنچ مڑھی سب سے سرد مقام رہا جہاں کم سے کم ٹمپریچر تین اعشاریہ آٹھ ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ج...