December 26, 2025 9:50 AM

views 12

جموں  و کشمیر پولیس نے پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی سے لاحق خطرات کے تناظر میں داخلی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کی خاطر مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید طرز کے سکیورٹی Grid کا اعلان کیا ہے۔

جموں  و کشمیر پولیس نے پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی سے لاحق خطرات کے تناظر میں داخلی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کی خاطر مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید طرز کے سکیورٹی Grid کا اعلان کیا ہے۔ نئے سلسلے کا یہ نظام نگرانی بڑھانے، خفیہ معلومات اکٹھا کرنے اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے سرحدی اور اندرونی علا...

December 26, 2025 9:48 AM

views 13

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے نائیجیریا کی درخواست پر کل شمال مغربی نائیجریا میں داعش   ملی ٹینٹوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ نے نائیجیریا کی درخواست پر کل شمال مغربی نائیجریا میں داعش   ملی ٹینٹوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ یہ گروپ خطے میں عیسائیوں کو نشانہ بنا رہا تھا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ امریکہ نے شمال مغربی نائیجریا میں ISIS دہشت گرد...

December 26, 2025 9:45 AM

views 16

اسرائیل کی فوج نے شمال مشرقی لبنان میں ایک فضائی حملے میں ایران کی قدس فورس کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کردیا۔

اسرائیل کی فوج نے شمال مشرقی لبنان میں ایک فضائی حملے میں ایران کی قدس فورس کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کردیا۔ اسرائیل کی دفاعی فورسز اور Shin Bet سیکیورٹی ایجنسی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ حسن محمود مرشد الجوہری قدس فورس کے آپریشن یونٹ میں اعلیٰ کمانڈر تھے۔ اسرائیل کے بیان کے مطابق الجوہری حالیہ...

December 25, 2025 9:53 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کے اقدامات نے ملک کے ترقیاتی منظرنامے کو بدل کر رکھ دیا۔ جناب مودی نے سابق وزیر اعظم کے101 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر لکھنؤ میں راشٹر پرَیرنا استھل کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 برسوں سے اُن کی حکومت معاشرے کے ہر شہری کی بہتری کیلئے مسلسل محنت کررہی ہے اور تمام سرکاری اسکیموں کا فائدہ بغیر کسی تفریق کے عوام تک پہنچا رہی ہے۔ انہوں نے اِسے حقیقی حکمرانی اور حقیقی سیکولرزم قرار دیا۔ وزیر اعظم نے یہ بات لکھنؤ میں سابق وزیر اعظم آنجہ...

December 25, 2025 9:52 PM

views 13

اُڈیشہ کے کندھمال ضلع میں ایک جھڑپ کے دوران سرکردہ ماؤنواز لیڈر گنیش Uike مارا گیا ہے۔ اُس کیلئے 1کروڑ 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان تھا

اڈیشہ میں آج صبح سکیورٹی کی ایک مشترکہ کارروائی میں ایک سرکردہ مائونواز، جس پر ایک کروڑ دس لاکھ روپئے کا انعام تھا، ہلاک ہوگیا۔ اس سرکردہ مائونواز کی شناخت گنیش Uike کے طور پر ہوئی ہے، جو کالعدم CPI مائونواز کا اڈیشہ کا انچارج اور مرکزی کمیٹی کا رکن تھا۔ وہ مختلف ریاستوں کے کئی بڑے مائونواز حملے می...

December 25, 2025 9:51 PM

views 16

ریلوے نے مسافر کرایے کے ڈھانچے کو معقول بنایا ہے، جس کا نفاذ کَل سے ہوگا۔ مضافاتی اور ماہانہ سیزن ٹکٹوں کے کرایے میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے

ریلوے نے مسافروں کے کرایے کے ڈھانچے کو معقول بنانے کا اعلان کیا ہے، جو کَل سے نافذ العمل ہوگا۔ اس کا مقصد مسافروں کیلئے کفایتی اور قابل برداشت کرایے اور ریلوے کے نقل وحمل کی پائیداری کے درمیان توازن قائم کرنا ہے۔ نظر ثانی شدہ کرایے کے ڈھانچہ کے تحت مضافاتی ریل خدمات اور سیزنل ٹکٹ کے کرایوں میں کوئی ...

December 25, 2025 9:50 PM

views 13

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قومی راجدھانی میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی سمادھی Sadaiv Atal پر انھیں گلہائے عقیدت نذر کیا

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قومی راجدھانی میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی سمادھی Sadaiv Atal پر انھیں گلہائے عقیدت نذر کیا۔ آج صبح ان کی سمادھی پر ایک دعائیہ تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔

December 25, 2025 9:49 PM

views 13

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے آج نئی دلّی میں مہامنا وانگمے جاری کی، جوکہ پنڈت مدن موہن مالویہ کی منتخب تحریروں کی دوسری اور آخری سیریز ہے

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے آج نئی دلّی میں مہامنا وانگمے جاری کی، جوکہ پنڈت مدن موہن مالویہ کی منتخب تحریروں کی دوسری اور آخری سیریز ہے۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ اُن کی تحریروں کا یہ مجموعہ محض کاغذ پر سیاہی نہیں، بلکہ بھارت کی آزادی کی جدوجہد کا DNA اور ملک ...

December 25, 2025 9:48 PM

views 11

دلّی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا اور مرکزی وزیر منوہر لال نے سابق وزیر اعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کے 101ویں یومِ پیدائش کے موقع پر قومی راجدھانی میں ’اٹل کینٹین‘ کا افتتاح کیا

دلّی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا اور مرکزی وزیر منوہر لال نے سابق وزیر اعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کے 101ویں یومِ پیدائش کے موقع پر قومی راجدھانی میں ’اٹل کینٹین‘ کا افتتاح کیا۔ اِس موقع پر گوالیار میں Abhyudaya مدھیہ پردیش گروتھ سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔ امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت ش...

December 25, 2025 9:47 PM

views 11

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ مالویہ جی تعلیم کو سماجی اصلاح کا بنیادی منتر مانتے تھے۔ انھوں نے مزید کہا کہ بنارس ہندو یونیورسٹی کے قیام کے ذریعے مہامنا نے نوجوانوں کو بھارتی ثقافتی ...