December 26, 2025 10:14 AM

views 11

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلی میں انسدادِ دہشت گردی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق اس دو روزہ کانفرنس میں قومی سلامتی پر اثرانداز ہونے والے معاملات اور دہشت گردی سے اُبھرنے والے خطرات پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ وزارت نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے خلاف مربو...

December 26, 2025 10:11 AM

views 12

ریلوے کے محکمے نے مسافر کرائے کے ڈھانچے کو معقول بنایا ہے، جو آج سے نافذ ہو گیا ہے۔

ریلوے کے محکمے نے مسافر کرائے کے ڈھانچے کو معقول بنایا ہے، جو آج سے نافذ ہو گیا ہے۔ اس کا مقصد مسافروں کیلئے رسائی میں توازن قائم رکھنا اور کام کاج میں پائیداری برقرار رکھنا ہے۔ نظرثانی شدہ کرائے کے ڈھانچے کے تحت مضافاتی اور غیر مضافاتی Routes سمیت مضافاتی خدمات اور سیزن ٹکٹ کیلئے کرائے میں کوئی تبد...

December 26, 2025 10:09 AM

views 17

آج مجاہد آزادی شہید اودھم سنگھ کو اُن کے 126 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

آج مجاہد آزادی شہید اودھم سنگھ کو اُن کے 126 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انقلاب پسند مجاہد آزادی شہید اودھم سنگھ غیر منقسم بھارت میں پنجاب کے Sunam گاؤں میں آج ہی کے دن 1899 میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے پنجاب کے اُس وقت کے لیفٹننٹ گورنر Michael O'Dwyer کو ہلاک کر کے جلیانوالا با...

December 26, 2025 10:08 AM

views 13

پاکستان سے دہشت گردوں کی ممکنہ دراندای کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے کے تناظر میں سکیورٹی فورسز نے جموں میں بین الاقوامی سرحد اور پنجاب کے سرحدی ضلعوں میں نگرانی بڑھا دی ہے۔

پاکستان سے دہشت گردوں کی ممکنہ دراندای کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے کے تناظر میں سکیورٹی فورسز نے جموں میں بین الاقوامی سرحد اور پنجاب کے سرحدی ضلعوں میں نگرانی بڑھا دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے علاقے میں دہشت گرد پٹھان کوٹ اور گرداسپور جیسے علاقوں میں گہرے کہرے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے دراندازی ک...

December 26, 2025 10:07 AM

views 12

دلی سرکار پانچ روپے کی رعایتی شرح پر کھانا فراہم کرنے کیلئے اٹل Canteens شروع کرے گی۔

دلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور مرکزی وزیر منوہر لال نے کَل سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کے 101 ویں  یومِ پیدائش کے موقع پر قومی راجدھانی میں اٹل Canteen کا افتتاح کیا۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے دلی کی وزیراعلیٰ نے اِسے شہر کے ضرورتمند اور کام کرنے والے لوگوں کیلئے ایک بڑی اسکیم قرار دیتے ہوئے اِس ...

December 26, 2025 10:05 AM

views 16

سرمایہ مارکیٹ کے انضباطی ادارے SEBI نے ڈپلیکیٹ Securities جاری کرنے اور بنیادی خدمات سے متعلق Demat Account فریم ورک کے تعلق سے کئی اصلاحات کا اعلان کی ہے۔

سرمایہ مارکیٹ کے انضباطی ادارے SEBI نے ڈپلیکیٹ Securities جاری کرنے اور بنیادی خدمات سے متعلق Demat Account فریم ورک کے تعلق سے کئی اصلاحات کا اعلان کی ہے۔ نئے ضابطوں کے تحت 10 لاکھ روپے تک کی Securities رکھنے والے سرمایہ کاروں کو اب زیادہ دستاویزات داخل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔×

December 26, 2025 10:04 AM

views 10

صارفین کے مفادات کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی نے Vision IAS انسٹی ٹیوٹ پر UPSC سوِل سروسز امتحانات 2022 اور 2023 کے نتیجوں کے بارے میں اپنی ویب سائٹ پر گمراہ کُن اشتہارات شائع کرنے کی بنا پر 11 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

صارفین کے مفادات کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی نے Vision IAS انسٹی ٹیوٹ پر UPSC سوِل سروسز امتحانات 2022 اور 2023 کے نتیجوں کے بارے میں اپنی ویب سائٹ پر گمراہ کُن اشتہارات شائع کرنے کی بنا پر 11 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اتھارٹی نے کہا ہے کہ مذکورہ انسٹی ٹیوٹ نے UPSC سوِل سروسز امتحانات 2022...

December 26, 2025 9:55 AM

views 14

بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں محمد یونس کی زیرِ قیادت عبوری سرکار غیر مسلموں کے خلاف ایسی ظلم و زیادتیاں کر رہی ہے، جنھیں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں محمد یونس کی زیرِ قیادت عبوری سرکار غیر مسلموں کے خلاف ایسی ظلم و زیادتیاں کر رہی ہے، جنھیں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ کَل کرسمس کے موقع پر اپنے بیان میں شیخ حسینہ نے کہا کہ موجودہ حکمراں گروپ، جس نے غیر قانونی طریقے سے اقتدار پر قبضہ کیا ...

December 26, 2025 9:52 AM

views 35

خواتین کرکٹ میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام تروواننتھا پورم میں کھیلا جائے گا۔

خواتین کے کرکٹ میں تیسرا ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ آج ترواننت پورم کے گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم نے 5 میچوں کی سیریز میں 2-صفر کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ بھارت نے اتوار کے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں سری لنکا کو آٹھ وکٹ سے شکست ...

December 26, 2025 9:51 AM

views 12

بھارتی موسمیات محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ اور مغربی راجستھان کے بعض حصوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ اور مغربی راجستھان کے بعض حصوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اروناچل پردیش، ہماچل پردیش، جموں کشمیر، لداخ، اُڈیشہ، سکم، مغربی بنگال اور شمال مشرقی خطّے میں کہیں گہرا اور کہ...