December 26, 2025 2:32 PM

views 12

وزیراعظم نریندر مودی نے، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوں، سنتھالی زبان میں بھارت کے آئین کے اجراء کی ستائش کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوں، سنتھالی زبان میں بھارت کے آئین کے اجراء کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ اس سے، آئین سے متعلق بیداری میں گہرائی لانے اور جمہوری شراکت میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو، سنتھالی کلچر اور ملک کی ترقی میں سنت...

December 26, 2025 2:31 PM

views 11

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، چیف سکریٹریز کی پانچویں تین روزہ کانفرنس کی صدارت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، چیف سکریٹریز کی پانچویں تین روزہ کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ وہ کَل اور پرسوں، کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ یہ کانفرنس قومی ترقیاتی ترجیحات کے بارے میں منظم اور لگاتار مذاکرات کے ذریعہ مرکز-ریاست شراکت داری کو مستحکم کرنے کی راہ میں ایک اور سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔...

December 26, 2025 2:31 PM

views 21

بنگلہ دیش میں برسراقتدار BNP کے چیئرمین طارق رحمان نے ملک میں امن قائم کرنے اور سب کی شمولیت والے سماج کی تعمیر کیلئے آواز اٹھائی ہے

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی، BNP کے کارگزار چیئرمین طارق رحمن نے لوگوں سے امن و امان برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے شمولیت پر مبنی سماج کے ویژن کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک مسلمانوں، ہندوؤں، بودھوں اور عیسائیوں سمیت سبھی مذاہب کے ماننے والوں کا ہے۔ 17 سال بعد وطن واپسی پر پارٹی حامیوں سے اپنے پہ...

December 26, 2025 2:30 PM

views 12

آئی ایم ڈی نے دلّی، جھارکھنڈ، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، چھتیس گڑھ اور مغربی راجستھان کے علاقوں میں سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے مشرقی اترپردیش میں آج شدید کہرے کی وجہ سے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ اور مغربی راجستھان کے بعض حصوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اروناچل پردیش، ہماچل پردیش، جموں کشمیر...

December 26, 2025 2:28 PM

views 20

خواتین کرکٹ میں، بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ آج شام ترواننت پورم میں کھیلا جائے گا

خواتین کا تیسرا ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ آج ترواننت پورم کے گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ آج شام 7 بجے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم 5 میچوں کی سیریز میں 2-صفر کی سبقت لئے ہوئے ہے۔ بھارت نے اتوار کے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں سری لنکا کو آٹھ وکٹ سے...

December 26, 2025 2:27 PM

views 16

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ویر بال دِوس کے موقع پر پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار عطا کئے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلی میں ویر بال دِوس کے موقعے پر، پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار    عطا کیے۔ اِس سال 18 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے 20 بچوں کو اُن کی نمایاں کامیابی اور کارکردگی کیلئے یہ ایوارڈ دیے گئے۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ ...

December 26, 2025 2:26 PM

views 14

وزیراعظم نریندر مودی نے سری گرو گوبند سنگھ جی کے بیٹوں کی شہادت کی یاد میں، ویر بال دِوس پروگرام میں شرکت کی

وزیراعظم نریندر مودی نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں ویر بال دِوس کے موقع پر قومی پروگرام میں شرکت کررہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے راشٹریہ بال پرسکار حاصل کرنے والے 20 بچوں سے بات چیت کی۔ اس موقع پر خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر انَّ پورنا دیوی نے بچوں سے کہا ہے کہ ملک مقدم کے نظریئے کو اپنی زندگی کے ...

December 26, 2025 2:25 PM

views 10

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وکست بھارت جی رام جی اسکیم کے تحت اُجرت والے روزگار کی گارنٹی کے تحت اُجرت کے دنوں میں اضافہ کرکے انہیں 125 دن کردیا گیا ہے، جس میں بے روزگاری لازمی بھتہ بھی فراہم کیا گیا ہے

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ 2047 تک ایک وکست بھارت کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کیلئے وکست بھارت: جی رام جی اسکیم کے تحت، گاؤں میں ترقیاتی کام انجام دیئے جائیں گے۔ DD نیوز کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ اس اسکیم سے، اُجرت والے روزگار کی لازمی گارنٹی کے تحت دی...

December 26, 2025 10:17 AM

views 12

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں ویر بال دِوس کے موقع پر ”پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار“ عطا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں ”ویر بال دیوس“ کے موقعے پر ”پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار“ عطا کریں گی۔ خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نے بتایا کہ اس سال 18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے   20 بچوں کو اس اعزاز کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ بہادری، کھیل کود اور سماجی خدمات پر مشتمل م...

December 26, 2025 10:16 AM

views 15

وزیراعظم نریندر مودی، سری گرو گوبند سنگھ جی کے صاحبزادوں کی شہادت کی یاد میں ویر بال دِوس پروگرام میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 سال سے اُن کی سرکار معاشرے کے ہر شہری کی بہتری کیلئے تندہی سے کام کر رہی ہے اور کسی طرح کی تفریق کے بغیر سبھی اسکیموں کا فائدہ اُن تک پہنچا رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کل سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 101 ویں یومِ پیدائش اور آزاد بھارت کی سرکردہ شخصیات کی ور...