December 26, 2025 9:56 PM

views 14

بھارتی ریلوے نے سفر کی بڑھتی ہوئی مانگ کے تناظر میں سن 2030 تک 48 بڑے شہروں میں ریل کی گنجائش دوگنا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

بھارتی ریلوے نے سفر کی بڑھتی ہوئی مانگ کے تناظر میں سن 2030 تک 48 بڑے شہروں میں ریل کی گنجائش دوگنا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان شہروں میں دلی، ممبئی، کولکتہ، چنئی، حیدرآباد، بنگلور، پٹنہ، بھوپال اور پوری شامل ہیں۔ ریلوے کی وزارت کے مطابق اس اقدام سے برسوں سے جاری مزید گنجائش کی ضرورت کو پورا کیا جا...

December 26, 2025 9:54 PM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے گوا، کرناٹک اور جھارکھنڈ کے چار روزہ دورے پر رہیں گی۔ صدر جمہوریہ کَل شام کو گوا کیلئے روانہ ہوں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے گوا، کرناٹک اور جھارکھنڈ کے چار روزہ دورے پر رہیں گی۔ صدر جمہوریہ کَل شام کو گوا کیلئے روانہ ہوں گی۔ اس مہینے کی 28 تاریخ کو کرناٹک کے کروار بندرگاہ سے ایک آبدوز میں سفر بھی کریں گی۔ اگلے دن صدر جمہوریہ جھارکھنڈ کے جمشیدپور میں OL Chiki کے صد سالہ تقریب میں شرکت کریں ...

December 26, 2025 9:53 PM

views 12

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے نئی دلی میں بھارت رتن مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور سابق وزیر اعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کو انکے یومِ پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ ’

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے نئی دلی میں بھارت رتن مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور سابق وزیر اعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کو انکے یومِ پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ ’’اپنے لیڈر کو جانئے‘‘ پروگرام کے تحت طلباء سے خطاب کرتے ہوئے جناب برلا نے کہا کہ اِن دونوں رہنماؤں نے شمولیت، قومی اتحاد اور تکشی...

December 26, 2025 9:50 PM

views 15

حکومت نے کوئلہ کانوں کی کھدائی کی منظوری کے عمل کو آسان بنانے کیلئے کوئلے کی کانوں کے کنٹرول کے ضابطے کے ترمیمی بل 2025 کو نوٹیفائی کیا ہے

حکومت نے کوئلہ کانوں کی کھدائی کی منظوری کے عمل کو آسان بنانے کیلئے کوئلے کی کانوں کے کنٹرول کے ضابطے کے ترمیمی بل 2025 کو نوٹیفائی کیا ہے۔ کوئلے کی وزارت کے مطابق یہ ترمیم مسلسل انضباطی نگرانی کو یقینی بناتے ہوئے عمل آوری سے متعلق رکاوٹوں کو دور کرتی ہے اور کانوں کے کام کاج میں تیزی لاتی ہے۔ پہلے...

December 26, 2025 9:49 PM

views 13

انقلاب مونچو کے رہنما اور کارکنوں نے آج شریف عثمان بن ہادی کے قتل پر انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈھاکہ کے شاہ باغ چوراہے کو بند کر دیا۔

انقلاب مونچو کے رہنما اور کارکنوں نے آج شریف عثمان بن ہادی کے قتل پر انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈھاکہ کے شاہ باغ چوراہے کو بند کر دیا۔ سماج کے مختلف طبقوں کے لوگوں کے ذریعہ جمعہ کی نماز کے بعد مظاہرہ شروع ہوا اور دوپہر کے بعد تک جاری رہا۔ مظاہرین اس واقعہ کیلئے مسلسل نعرے بازی کرتے رہے اور خبردار کی...

December 26, 2025 9:44 PM

views 12

شام کے Homs کے مضافاتی علاقے Wadi Al-Dhahab میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک مسجد میں دھماکہ ہونے کے سبب کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔

شام کے Homs کے مضافاتی علاقے Wadi Al-Dhahab میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک مسجد میں دھماکہ ہونے کے سبب کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی Sana کے مطابق جائے واردات پر ہنگامی ٹیمیں فوری طور پر پہنچیں اور زخمیوں کو نزدیک کے اسپتالوں میں پہنچایا۔ دھماکے کی وجہ سے فوری طور...

December 26, 2025 9:39 PM

views 10

بھارتی محکمۂ موسمیات نے، اگلے تین روز کے دوران اترپردیش، بہار، دلّی، ہریانہ اور پنجاب کے علاقوں کیلئے گہرے کہرے کی پیشگوئی کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے، اترپردیش میں اگلے تین سے چار روز کے دوران، گہرے سے بہت گہرے کہرے کی پیش گوئی کرتے ہوئے، ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ بہار، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، ہماچل پردیش اور پنجاب میں بھی اسی طرح کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ملک کے مختلف علاقے گہرے ...

December 26, 2025 9:38 PM

views 13

خواتین کرکٹ میں، ترواننت پورم میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے بھارت کے سامنے جیت کیلئے 113 رَن کا نشانہ رکھا ہے

خواتین کرکٹ میں، ترواننت پورم کے گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں سری لنکا نے بھارت کے سامنے جیت کیلئے 113 رَن کا نشانہ رکھا ہے۔ سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ پر 112 رَن بنائے۔ بھارت نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 11 اوورس میں 2 وکٹ پر 92 رَن ب...

December 26, 2025 2:34 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مجاہد آزادی شہید اُدھم سنگھ کے یوم پیدائش پر، انہیں خراج عقیدت پیش کیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مجاہد آزادی شہید اُدھم سنگھ کے یوم پیدائش پر، انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ لافانی شہید اُدھم سنگھ نے، جلیاں والا باغ قتل عام کا بدلہ لینے کیلئے بے مثال ہمت اور شجاعت کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اُدھم سنگھ نے غدر تحریک کے ذریعہ...

December 26, 2025 2:34 PM

views 15

سرکار نے رہن سہن میں سہولت کو بڑھانے کا تہیہ کر رکھا ہے : وزیراعظم نریندر مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی سرکار نے رہن سہن میں سہولت کو بڑھانے کا تہیہ کر رکھا ہے اور   آنے والے وقت میں اور زیادہ سرگرمی کے ساتھ اصلاحات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ سوشل میڈیا پر My GovIndia کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ کس طرح سال 2025 حکمرانی کے شعبے میں واض...