December 31, 2025 10:10 PM

views 12

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں پرگتی کی پچاسویں میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے پانچ ریاستوں میں سڑک، بجلی اور کوئلے سمیت اہم بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا جائزہ لیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں پرگتی کی 50ویں میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی اطلاعاتی، مواصلاتی اور ٹیکنالوجی ICT سے لیس ایک کثیر جہتی پلیٹ فارم ہے جو فعال طرزِ حکمرانی اور پروجیکٹوں کی بروقت تکمیل کیلئے قائم کیا گیا ہے۔ اس میٹنگ کے دوران، وزیرِ اعظم نے سڑک، ریلوے، بجلی، آبی وسائل اور کوئلہ سمیت ...

December 31, 2025 10:09 PM

views 16

مرکزی کابینہ نے مہاراشٹر میں تین سو چوہتر کلومیٹر طویل، چھ لین والے ناسک شولاپور اکلکوٹ ہائی وے کاریڈور کی منظوری دی ہے

مرکزی کابینہ نے آج شاہراہوں سے متعلق دو پروجیکٹوں، مہاراشٹر میں چھ لین والے ناسک- شولاپور کاریڈور اور اڈیشہ میں واقع قومی شاہراہ NH-326 کی توسیع کرنے اور مستحکم بنانے کی منظوری دی ہے۔ اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ریاستِ مہاراشٹر میں گرین فیلڈ رسائی والی چھ لین والی ناسک- شولاپور- Akkalkot کاریڈور...

December 31, 2025 10:06 PM

views 12

ڈی آر ڈی او نے اڈیشہ کے چاندی پور میں دو پرلے میزائلوں کی پے در پے کامیاب آزمائش کی

دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے DRDO نے اڈیشہ کے ساحل سے دور ایک ہی لانچر سے تیزی کے ساتھ پے در پے دو Pralay میزائلوں کی کامیاب آزمائش کی۔ یہ آزمائش عملی طور پر جانچ کئے جانے کے حصے کے طور پر کی گئی۔ اس کی آزمائش دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے DRDO نے کی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے... بھارت نے آج دو Pra...

December 31, 2025 2:41 PM

views 15

اطلاعات ونشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کہا ہے کہ جامع ترقی کو یقینی بنانے اور اقتصادی استحکام کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے سرکار نے اس سال کئی اہم فیصلے کئے ہیں

اطلاعات ونشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے آج کہا کہ اس سال حکومت نے بہت سی تاریخی اصلاحات کیں، جو وکست بھارت-2047 کی جانب ملک کے قومی سفر میں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ نئی دلّی میں بھارت سرکار کے 2026 کے کلینڈر کو جاری کرتے ہوئے انہوں نے اُجاگر کیا کہ ان اصلاحات کیلئے شمولیت والی ترقی، معاشی...

December 31, 2025 2:40 PM

views 13

ملک کے شمالی حصوں میں گہرے کُہرے کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ کُہرے اور کم دکھائی دینے کی وجہ سے 148 پروازیں منسوخ کرنی پڑیں

ملک کے شمالی حصے میں گھنے کہرے کی وجہ سے ٹرین اور ہوائی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ ریلوے کے دلّی ڈویژن کے مطابق، 50 سے زیادہ دلّی آنے والی ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ اِسی طرح، خراب موسم کی وجہ سے ہوائی خدمات بھی متاثر ہوئی ہیں۔ دلّی ایئر پورٹ کے مطابق، گھنے کہرے اور ناقص مرئیت کی وجہ سے 148 پروازیں منسو...

December 31, 2025 2:39 PM

views 12

موسمیاتی محکمے نے آج اتراکھنڈ کے اونچائی والے علاقوں کیلئے شدید ٹھنڈ اور برفباری کی وارننگ جاری کی ہے

موسمیاتی محکمے نے آج اتراکھنڈ کے اونچائی والے علاقوں کیلئے شدید ٹھنڈ اور برفباری کی وارننگ جاری کی ہے۔ حکام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سفر کرنے سے پہلے موسم کی تازہ ترین صورتحال چیک کرلیں۔ خراب موسمی حالات کے پیش نظر نینی تال، ہریدوار اور اودھم سنگھ نگر اضلاع میں آج سبھی اسکول اور آنگن واڑی مراکز ...

December 31, 2025 2:38 PM

views 16

بھارتی ریلوے نے ملک میں ہی ڈیزائن اور تیار کی گئی وندے بھارت سلیپر ٹرین کی حتمی تیز رفتار آزمائش کو کامیابی سے پورا کرلیا ہے

بھارتی ریلوے نے ملک میں ہی ڈیزائن اور تیار کی گئی وندے بھارت سلیپر ٹرین کی حتمی تیز رفتار آزمائش کو کامیابی سے پورا کرلیا ہے۔ اِس گاڑی کو Kota-Nagda سیکشن کے درمیان چلایا گیا۔ اِس دوران، گاڑی نے 180 کلو میٹر فی گھنٹہ کی سب سے زیادہ رفتار حاصل کی، جو جدید اور خود کفیل ریل ٹیکنالوجی کی جانب ملک کے سفر...

December 31, 2025 2:37 PM

views 11

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کی تدفین میں شامل ہونے کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ بیگم خالدہ ضیاء کی تدفین میں شامل ہونے کیلئے آج صبح ڈھاکہ پہنچے۔ وہ ایک خصوصی پرواز سے آج ڈھاکہ، کے حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈّے پہنچے، جہاں بنگلہ دیش میں بھارت کے ہائی کمشنر  Pranay وَرما اور بھار...

December 31, 2025 2:37 PM

views 11

سی بی ایس ای نے دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات کی تاریخوں پر نظرثانی کی ہے

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے دسویں اور بارہویں کلاس کے امتحانات کیلئے نظرثانی شدہ تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ CBSE کے مطابق، دسویں کلاس کے طلبا کے امتحانات، جو پہلے اگلے سال 3 مارچ کو ہونے تھے، اب وہ 11 مارچ کو ہوں گے، جبکہ بارہویں کلاس کے امتحانات، جو 3 مارچ 2026 کو ہونے تھے، اب 10 اپریل کو ہوں گ...

December 31, 2025 2:36 PM

views 13

پریکشا پے چرچا نے تاریخ رقم کی ہے اور اِس میں آئندہ پروگرام کیلئے تین کروڑ سے زیادہ اندارج ہوچکے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی کی اہم پہل قدمی ’پریکشا پہ چرچا‘ نے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ اِس کیلئے کَل تک 3 کروڑ سے زائد اندراج ہوچکے ہیں۔ تعلیم کی وزارت نے کہا ہے کہ اِس پہل میں لوگوں کا بڑی تعداد میں شامل ہونا اجاگر کرتا ہے کہ یہ ایک حقیقی ’جن آندولن‘ ہے۔ ملک بھر سے طلباء، والدین اور اساتذہ نے...