December 27, 2025 10:19 AM
9
وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت نے اب خود کو، نو آبادیاتی سوچ سے آزاد کر لیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت نے اب خود کو، نو آبادیاتی سوچ سے آزاد کر لیا ہے۔ اُس نے طے کر لیا ہے کہ بھارتی قربانیوں اور شجاعت کی یادوں کو اب پسِ پردہ نہیں ڈالا جائے گا اور ملک کے مرد اور خاتون جانبازوں کو مزید نظرانداز نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے یہ بات کَل نئی دلّی میں ویر...