December 27, 2025 2:45 PM

views 13

دہشت گرد تنظیم القاعدہ، افغانستان میں اپنے کنٹرول مراکز اور سروَر کے ذریعے بھارت میں شدت پسندی پھیلا رہی ہے۔

دہشت گرد تنظیم القاعدہ، افغانستان میں اپنے کنٹرول مراکز اور سروَر کے ذریعے بھارت میں شدت پسندی پھیلا رہی ہے۔ مہاراشٹر انسدادِ دہشت گردی دستے کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے۔ اس سلسلے میں زبیر Hangargekar سے پوچھ تاچھ کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے۔ اُسے دہشت گرد تنظیم کے ساتھ مبینہ ساز باز کی بناء پر گرفتا...

December 27, 2025 2:42 PM

views 15

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے اپنے متنازعہ سرحدی علاقے میں جھڑپوں کو روکنے کیلئے ایک جنگ بندی سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے اپنے متنازعہ سرحدی علاقے میں جھڑپوں کو روکنے کیلئے ایک جنگ بندی سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔ اس سمجھوتے پر تھائی لینڈ کے وزیر دفاع Natthapon Nakpanich اور کمبوڈیا کے نائب وزیراعظم اور دفاع Tea Seiha نے تھائی لینڈ کے Chanthaburi صوبے میں ایک سرحدی چوکی پر دستخط کئے۔ دونوں ملکوں...

December 27, 2025 2:41 PM

views 23

اسرائیل، صومالیہ سے الگ ہونے والے خطے صومالی لینڈ کو باضابطہ طور پر ایک آزاد ملک تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔

اسرائیل، صومالیہ سے الگ ہونے والے خطے صومالی لینڈ کو باضابطہ طور پر ایک آزاد ملک تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل زراعت، صحت اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں فوری طور پر باہمی تعاون کو وسعت دینے کا خواہاں ہے۔ صومالی لینڈ کے صدر Abdirahman Mohamed Abdullahi ...

December 27, 2025 2:40 PM

views 10

یوکرین کی راجدھانی کیف پر آج صبح سویرے روس کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے کئے گئے، جبکہ شہر میں فضائی دفاعی نظام سرگرم رہا۔

یوکرین کی راجدھانی کیف پر آج صبح سویرے روس کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے کئے گئے، جبکہ شہر میں فضائی دفاعی نظام سرگرم رہا۔ راجدھانی کیف کے مختلف علاقوں میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، جبکہ کیف کے مضافاتی قصبے Brovary اور آس پاس کے علاقوں میں بجلی چلے جانے کی خبر ہے۔ یہ حملہ یوکرین کے صدر ولودوم...

December 27, 2025 2:38 PM

views 12

وزیراعظم نریندر مودی آج اور کَل نئی دلّی میں چیف سکریٹری صاحبان کی پانچویں قومی کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی آج اور کَل نئی دلّی میں چیف سکریٹری صاحبان کی پانچویں قومی کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں۔ یہ تین روزہ کانفرنس جو کَل شروع ہوئی، قومی ترقی کی ترجیحات پر منظم اور مسلسل بات چیت کے ذریعہ مرکز اور ریاستوں کے درمیان شراکت داری کو مضبوط بنانے کے مقصد سے منعقد کی جارہی ہے۔ اس کانفرنس میں ...

December 27, 2025 2:37 PM

views 10

IndiGo کی پروازوں میں رخنہ پڑنے کی جانچ پڑتال کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے کَل اپنی رپورٹ پیش کردی۔

IndiGo کی پروازوں میں رخنہ پڑنے کی جانچ پڑتال کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے کَل اپنی رپورٹ پیش کردی۔ شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل میں جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل سنجے-کے Bramhane اس کمیٹی کے سربراہ تھے۔ یہ کمیٹی اس ماہ کی پانچ تاریخ کو بنائی گئی تھی اور اس سے کہا تھا کہ وہ اُن حالات کا جامع جائزہ لے، جن کے ...

December 27, 2025 2:34 PM

views 9

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں Ashes کے چوتھے ٹسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کی سرزمین پر اُسے ہراکر تاریخی کامیابی حاصل کی ہے

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں Ashes کے چوتھے ٹسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کی سرزمین پر اُسے ہراکر تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ انگلینڈ نے آسٹریلیا کو چار وکٹ سے ہرایا اور لگ بھگ 15 سال بعد انگلینڈ کو یہ جیت حاصل ہوئی ہے۔

December 27, 2025 10:22 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی پانچویں قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج اور کَل چیف سیکریٹریوں کی پانچویں قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ اِس سہ روزہ کانفرنس کا آغاز کَل ہوا تھا۔ اِس کا مقصد قومی ترقیاتی ترجیحات سے متعلق منظم اور لگاتار بحث کے ذریعے مرکز اور ریاست کی شراکت داری کو مستحکم کرنا ہے۔ اِس کانفرنس میں چیف سکریٹری، ریاستوں اور مرکز کے زی...

December 27, 2025 10:21 AM

views 14

وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک بھر میں دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق اسکویڈ کا ایک یکساں ڈھانچہ قائم کرنے کیلئے کہا ہے۔ انہوں نے DGPs کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس پر جلد از جلد عمل کریں۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے، پورے ملک میں دہشت گردی کی روک تھام کا ایک مشترکہ اسکویڈ ATS قائم کرنے کیلئے کہا ہے اور ریاستوں کے پولیس کے ڈائریکٹرز جنرل کو ہدایت دی ہے کہ وہ اِس پر جلد از جلد عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں پولیس کیلئے مشترکہ ATS ڈھانچے سے ایک موقع فراہم ہوتا ہے کہ ہر سطح پر دہشت گرد...

December 27, 2025 10:20 AM

views 18

بھارت نے، بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کے، نہ ختم ہونے والے سلسلے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

بھارت نے بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف مظالم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نئی دلی میں میڈیا سے تفصیل بتاتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بنگلہ دیش کے میمن سنگھ شہر میں ایک ہندو نوجوان کے حالیہ بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس جرم کو انجام دینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں...