December 27, 2025 9:36 PM

views 16

بنگلہ دیش میں آج Keraniganj میں مدرسے میں ہوئے ایک دھماکے میں ایک خاتون اور دو بچے سمیت چار افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد پولیس کی ایک بڑی کارروائی میں بم بنانے کا تقریباً ڈھائی سو کلو گرام مادّہ ضبط کیا گیا

بنگلہ دیش میں آج Keraniganj میں مدرسے میں ہوئے ایک دھماکے میں ایک خاتون اور دو بچے سمیت چار افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد پولیس کی ایک بڑی کارروائی میں بم بنانے کا تقریباً ڈھائی سو کلو گرام مادّہ ضبط کیا گیا۔ یہ دھماکہ Hasnabad علاقے کے Ummal Qura بین الاقوامی مدرسے میں دوپہر کے وقت ہوا۔ Keraniganj پ...

December 27, 2025 9:34 PM

views 14

بھوپال میں نیشنل شوٹنگ چمپئن شپ میں خواتین کے پچاس میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلے میں کرناٹک کی تلوتما سین نے سونے کا تمغہ جیتا ہے

بھوپال میں ایم پی اسٹیٹ شوٹنگ اکیڈمی میں نیشنل شوٹنگ چیمپٔن شپ کے خواتین کے پچاس میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلے میں کرناٹک کی Tilottama Sen نے قومی چیمپٔن کا خطاب حاصل کیا۔17 سالہ سین، بھارت کی سب سے کم عمر نشانے باز ہیں، جنہوں نے 466 اعشاریہ نو پوائنٹس کے ساتھ پیرس اولمپکس میں اپنی جگہ بنالی ہے۔کیرا...

December 27, 2025 3:01 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی آج اور کَل نئی دلّی میں چیف سکریٹری صاحبان کی پانچویں قومی کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں

وزیراعظم نریندر مودی آج اور کَل نئی دلّی میں چیف سکریٹری صاحبان کی پانچویں قومی کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں۔ یہ تین روزہ کانفرنس جو کَل شروع ہوئی، قومی ترقی کی ترجیحات پر منظم اور مسلسل بات چیت کے ذریعہ مرکز اور ریاستوں کے درمیان شراکت داری کو مضبوط بنانے کے مقصد سے منعقد کی جارہی ہے۔ اس کانفرنس میں ...

December 27, 2025 3:00 PM

views 14

مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR مہم کیلئے سماعتوں کا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔

مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR مہم کیلئے سماعتوں کا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ اس کیلئے ریاست بھر میں مجموعی طور پر تین ہزار 234 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں تقریباً 32 لاکھ اُن ووٹروں کو سماعت کیلئے بلایا جائے گا، جن کا نام 2002 کی ووٹر فہرست میں نہیں تھا۔ رائے د...

December 27, 2025 2:59 PM

views 14

IndiGo کی پروازوں میں رخنہ پڑنے کی جانچ پڑتال کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے کَل اپنی رپورٹ پیش کردی۔

IndiGo کی پروازوں میں رخنہ پڑنے کی جانچ پڑتال کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے کَل اپنی رپورٹ پیش کردی۔ شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل میں جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل سنجے-کے Bramhane اس کمیٹی کے سربراہ تھے۔ یہ کمیٹی اس ماہ کی پانچ تاریخ کو بنائی گئی تھی اور اس سے کہا تھا کہ وہ اُن حالات کا جامع جائزہ لے، جن کے ...

December 27, 2025 2:55 PM

views 10

مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR مہم کیلئے سماعتوں کا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔

مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR مہم کیلئے سماعتوں کا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ اس کیلئے ریاست بھر میں مجموعی طور پر تین ہزار 234 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں تقریباً 32 لاکھ اُن ووٹروں کو سماعت کیلئے بلایا جائے گا، جن کا نام 2002 کی ووٹر فہرست میں نہیں تھا۔ رائے د...

December 27, 2025 2:52 PM

views 15

خالصہ پَنتھ کے بانی شری گرو گوبند سنگھ جی مہاراج کا 359 واں یومِ پیدائش آج پٹنہ صاحب میں شری Harmandir صاحب میں، امرتسر میں شری Harmandir صاحب میں اور پنجاب اور ملک کے دوسرے حصوں میں بڑی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

خالصہ پَنتھ کے بانی شری گرو گوبند سنگھ جی مہاراج کا 359 واں یومِ پیدائش آج پٹنہ صاحب میں شری Harmandir صاحب میں، امرتسر میں شری Harmandir صاحب میں اور پنجاب اور ملک کے دوسرے حصوں میں بڑی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے...             VC - Rajesh Bali بھارت اور بیرون ملک ک...

December 27, 2025 2:50 PM

views 14

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دسویں اور آخری سکھ گرو، سری گرو گوبند سنگھ کے پوَتر پرکاش اُتسو کے موقعے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دسویں اور آخری سکھ گرو، سری گرو گوبند سنگھ کے پوَتر پرکاش اُتسو کے موقعے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ گرو گوبند سنگھ جی نے اپنی نا قابلِ تسخیر بہادری اور غیر معمولی دانشمندی سے لوگوں کو صحیح راستے پر چلنے...

December 27, 2025 2:47 PM

views 11

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے گوا، کرناٹک اور جھارکھنڈ کا چار روزہ دورہ کریں گی

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے گوا، کرناٹک اور جھارکھنڈ کا چار روزہ دورہ کریں گی۔ وہ آج شام گوا کیلئے روانہ ہوں گی۔ کل صدر مرمو کرناٹک میں واقعKarwar  بندرگاہ سے ایک آبدوز میں کچھ دیر سفر کریں گی۔ پیر کے روز محترمہ مرمو جھارکھنڈ کے شہر جمشید پور میں OI Chiki Lipi کی صد سالہ تقریبات کو رونق بخشیں گی۔...

December 27, 2025 2:46 PM

views 14

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے سامنے ”من کی بات پروگرام“ میں اپنے خیالات پیش کریں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے سامنے ”من کی بات پروگرام“ میں اپنے خیالات پیش کریں گے۔ یہ 129واں ماہانہ پروگرام ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی نیوز کی ویب سائٹ، نیوز آن AIR موبائل ایپ، آکاشوانی اور دور درشن کے پورے نیٹ ورک پر دستیاب ہوگا۔ ہندی نشریے کے ...