December 27, 2025 9:50 PM

views 15

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل شمالی کرناٹک کے Karwar میں INS Kadamba بحری اڈّے کا دورہ کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل شمالی کرناٹک کے Karwar میں INS Kadamba بحری اڈّے کا دورہ کریں گی۔ وہ گوا سے Karwar بحری اڈّے کیلئے پرواز کریں گی جہاں کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوت اور ریاستی وزراء اُن کا خیر مقدم کریں گے۔ اس کے بعد، صدر جمہوریہ Karwar سے ایک آبدوز میں کچھ وقت گزاریں گی۔ وہ آبدوز میں...

December 27, 2025 9:49 PM

views 11

خالصہ پَنتھ کے بانی شری گرو گوبند سنگھ جی مہاراج کا 359 واں یومِ پیدائش آج پٹنہ صاحب میں تخت سری Harmandir صاحب میں، امرتسر میں شری Harmandir صاحب میں اور پنجاب اور ملک کے دوسرے حصوں میں بڑی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

خالصہ پَنتھ کے بانی شری گرو گوبند سنگھ جی مہاراج کا 359 واں یومِ پیدائش آج پٹنہ صاحب میں تخت سری Harmandir صاحب میں، امرتسر میں شری Harmandir صاحب میں اور پنجاب اور ملک کے دوسرے حصوں میں بڑی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ امرتسر میں سری Harmandir صاحب سمیت ملک اور بیرون ملک میں نہ صرف دسویں سکھ گرو،...

December 27, 2025 9:48 PM

views 14

بی جے پی نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر الزام لگایا کہ وہ ایسی ایجنسیوں کے ساتھ مشغول ہیں جو ملک کے خلاف کام کرتی ہیں

بی جے پی نے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر الزام لگایا کہ وہ ایسی ایجنسیوں کے ساتھ مشغول ہیں جو ملک کے خلاف کام کرتی ہیں۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے BJP کے ترجمان سدھانشو ترویدی نے دعویٰ کیا کہ Sam Pitroda نے، جو راہل گاندھی کے مشیر ہیں، نادانستہ طور پر کانگریس کا اصل چہرہ بے نقاب...

December 27, 2025 9:47 PM

views 12

بھارت میں مختلف ساحلی اور اندرونی خطوں میں نایاب معدنیات کا خاطر خواہ ذخیرہ موجود ہے۔ یہ معدنیات آندھرا پردیش، اُڈیشہ، تمل ناڈو، کیرالہ، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، گجرات اور مہاراشٹر کی ساحلی ریت، سرخ ریت اور سیلابی مٹی میں پائی جاتی ہے

بھارت میں مختلف ساحلی اور اندرونی خطوں میں نایاب معدنیات کا خاطر خواہ ذخیرہ موجود ہے۔ یہ معدنیات آندھرا پردیش، اُڈیشہ، تمل ناڈو، کیرالہ، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، گجرات اور مہاراشٹر کی ساحلی ریت، سرخ ریت اور سیلابی مٹی میں پائی جاتی ہے۔اِن معدنیات کو نکالنے کیلئے سرکار نے7 ہزار کروڑ روپے کی منظوری دی ...

December 27, 2025 9:46 PM

views 13

بھارتی فوج نے پاکستانی دہشت گردوں کو ختم کرنے کیلئے جموں وکشمیر کے کشتواڑ اور ڈوڈہ ضلعوں میں موسم سرما کے دوران انسداد دہشت گردی کارروائیاں تیز کردی ہیں

بھارتی فوج نے پاکستانی دہشت گردوں کو ختم کرنے کیلئے جموں وکشمیر کے کشتواڑ اور ڈوڈہ ضلعوں میں موسم سرما کے دوران انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ دفاعی ذرائع کے مطابق مختلف خفیہ ایجنسیوں کی معلومات کی بنا پر جموں خطے میں اِس وقت تقریباً 30 سے 35 پاکستانی دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔ ایسا مانا جا...

December 27, 2025 9:44 PM

views 14

صارفین کے امور کے محکمے کی اہم پہل نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن نے 21 شعبوں میں تقریباً 45 کروڑ روپئے کے ریفنڈ کی سہولت فراہم کی ہے

صارفین کے امور کے محکمے کی اہم پہل نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن نے 21 شعبوں میں تقریباً 45 کروڑ روپئے کے ریفنڈ کی سہولت فراہم کی ہے۔ صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظامِ تقسیم کی وزارت نے مطلع کیا ہے کہ اس پہل کے پیش نظر گذشتہ 8 مہینوں میں 67 ہزار سے زیادہ صارفین کی شکایات کا ازالہ کیا گیا ہے۔ اس نے مزی...

December 27, 2025 9:42 PM

views 11

شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے جوائنٹ ڈائریکٹر سنجے K Bramhane کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی نے IndiGo کی پروازوں میں رکاوٹ پیدا ہونے کے سلسلے میں اپنی رپورٹ داخل کردی ہے

شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے جوائنٹ ڈائریکٹر سنجے K Bramhane کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی نے IndiGo کی پروازوں میں رکاوٹ پیدا ہونے کے سلسلے میں اپنی رپورٹ داخل کردی ہے۔ اِس ماہ کی 5 تاریخ کو یہ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی تاکہ ملک بھر میں بڑے پیمانے پر پروازوں میں رکاوٹ پیدا ہونے کی وجوہات کا مج...

December 27, 2025 9:41 PM

views 12

دلّی پولیس نے آپریشن Aaghat 3.0 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے، آبکاری قانون، ہتھیاروں سے متعلق قانون، قِمار بازی سے متعلق قانون اور NDPS ایکٹ کے تحت 280 سے زیادہ ملزمان کو حراست میں لیا ہے

دلّی پولیس نے آپریشن Aaghat 3.0 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے، آبکاری قانون، ہتھیاروں سے متعلق قانون، قِمار بازی سے متعلق قانون اور NDPS ایکٹ کے تحت 280 سے زیادہ ملزمان کو حراست میں لیا ہے۔ دلّی پولیس نے بتایا کہ اِس کارروائی کے دوران 504 افراد کو احتیاطی طور پر پکڑا گیا ہے اور سو سے زیادہ دیگر مشتبہ ...

December 27, 2025 9:39 PM

views 15

امریکہ میں شدید برفیلے طوفان کے سبب ہزاروں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں

امریکہ کے شمال مشرق میں تفصیلات کے دوران، جب لوگ بڑی تعداد میں سفر کررہے ہیں، شدید سرمائی طوفان کے سبب ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں یا تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ گزشتہ رات نیو یارک، بوسٹن، شکاگو اور ٹورنٹو ہوائی اڈوں پر بڑے پیمانے پر گڑبڑی کے سبب تقریباً ایک ہزار 600 پروازیں منسوخ ہوئیں، جبکہ 7 ہز...

December 27, 2025 9:38 PM

views 13

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ تین روز کے دوران، پنجاب، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں بہت زیادہ گھنا کُہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں اِس ماہ کی 30 تاریخ تک گہرے سے شدید گہرا کہرا چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اتر پردیش میں بھی اِسی طرح کی صورتحال رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، شمالی راجستھان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں منگل تک شدید س...