December 28, 2025 3:05 PM

views 15

بیڈمنٹن میں، وِجے واڑہ میں 87 ویں سینئر نیشنل بیڈمنٹن چمپئن شپ میں خواتین سنگلز کے فائنل میں سوریہ کرشما Tamiri اور Tanvi Patri کا مقابلہ ہوگا

بیڈمنٹن میں، وِجے واڑہ میں 87 ویں سینئر نیشنل بیڈمنٹن چمپئن شپ میں خواتین سنگلز کے فائنل میں سوریہ کرشما Tamiri اور Tanvi Patri کا مقابلہ ہوگا۔ اِدھر مردوں کے سنگلز مقابلے میں Rithvik Sanjeevi نمبر ایک کھلاڑی Kiran George کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

December 28, 2025 3:05 PM

views 16

بی سی سی آئی نے آئندہ 19 سال تک کی عمر کے مردوں کے ICC عالمی کپ کیلئے ایک 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے آئندہ 19 سال تک کی عمر کے مردوں کے ICC عالمی کپ کیلئے ایک 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ یہ ورلڈ کپ آئندہ سال 15 جنوری سے 6 فروری تک زمبابوے اور Namibia میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم کی قیادت آیوش Mhatre کریں گے، جبکہ Vihaan Malhotra نائب کپتان ہوں گے۔ اِس کے علاوہ ویبھو سور...

December 28, 2025 3:03 PM

views 16

آج میانمار میں 3 مرحلوں میں ہونے والے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پولنگ جاری ہے

آج میانمار میں 3 مرحلوں میں ہونے والے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پولنگ جاری ہے۔ 2021 میں فوج کے ذریعے نوبیل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے بعد، گزشتہ 5 برسوں میں پہلی مرتبہ پولنگ ہورہی ہے۔ حکومت کا تختہ پلٹے جانے کے بعد، ملک بھر میں عوامی سطح پر شدید مخالفت دیکھنے میں آئی ت...

December 28, 2025 11:07 AM

views 13

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی آج فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی آج فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکہ کی جانب سے خطے میں امن لانے کی کوششوں کے تناظر میں ہورہی ہے۔ دونوں رہنما، 20 نکاتی امن منصوبے اور امکانی امریکی سلامتی ضمانتوں پر بات چیت کریں گے۔ جن...

December 28, 2025 11:05 AM

views 12

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج شمالی کرناٹک کے Karwar میں INS Kadamba بحری اڈّے کا دورہ کریں گی۔ وہ گوا سے Karwar بحری اڈّے کیلئے پرواز کریں گی،

          صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج شمالی کرناٹک کے Karwar میں INS Kadamba بحری اڈّے کا دورہ کریں گی۔ وہ گوا سے Karwar بحری اڈّے کیلئے پرواز کریں گی، جہاں کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوت اور ریاستی وزراء اُن کا خیر مقدم کریں گے۔ اس کے بعد، صدر جمہوریہ Karwar سے ایک آبدوز میں کچھ وقت گزاریں گی۔ وہ آ...

December 28, 2025 11:04 AM

views 19

حکومت نے ملک کی جہاز سازی کی صلاحیت کو فروغ دینے کی خاطر 44 ہزار 700 کروڑ روپے کی مالیت کی جہاز سازی امداد کیلئے رہنما خطوط کو نوٹیفائی کیا ہے۔

حکومت نے اندرونِ ملک جہاز سازی کی صلاحیت کو مضبوط بنانے اور عالمی مسابقت کو بہتر بنانے کے مقصد سے 44 ہزار 700 کروڑ روپے کے مجموعی اخراجات والی دو بڑی جہاز سازی اسکیموں کیلئے کام کاج سے متعلق رہنما خطوط کو نوٹیفائی کیا ہے۔ یہ اقدامات جہاز سازی مالیاتی امدادی اسکیم اور جہاز سازی ترقیاتی اسکیم ہیں۔ بند...

December 28, 2025 11:01 AM

views 15

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج احمد آباد میں انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والیIMA Netcon 2025 میں شرکت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج احمد آباد میں انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والیIMA Netcon 2025 میں شرکت کریں گے۔ بعد میں وہ احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ذریعے تیار کردہ Drainage پائپ لائن اور SG ہائی وے آزمائشی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ اِس کے علاوہ وہ Nava Vanjar ...

December 28, 2025 10:58 AM

views 15

سکم میں مائی بھارت پہل کے تحت بیداری اور صلاحیت سازی کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا

سکم میں مائی بھارت پہل کے تحت بیداری اور صلاحیت سازی کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان تھا: ”انتہائی اہم اسکیموں سے متعلق ورکشاپ“۔ اس پروگرام اہتمام کَل Pakyong ضلعے میں Kaputhang گورنمنٹ پولی ٹیکنک میں کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں اور مقامی طبقے کے لوگوں کو مرکزی حکومت کی مال مدد سے...

December 28, 2025 10:56 AM

views 19

خواتین کرکٹ میں آج ترواننت پورم کے گرین فیلڈ بین الاقوامی اسٹیڈیم میں چوتھے ٹی-ٹوئنٹی میچ میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔

خواتین کرکٹ میں آج ترواننت پورم کے گرین فیلڈ بین الاقوامی اسٹیڈیم میں چوتھے ٹی-ٹوئنٹی میچ میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام سات بجے شروع ہوگا۔ ہرمن پریت کور کی قیادت میں بھارتی ٹیم تین-صفر کی سبقت حاصل کرنے کے بعد پانچ میچوں کی اس سیریز میں پہلے ہی اپنا دبدبہ قائم کرچکی ہے۔×

December 28, 2025 10:11 AM

views 16

کرکٹ میں: بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے 19 سال سے کم عمر کے مردوں کے ICC عالمی کپ 2026 کیلئے 15 رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔Ayush Mhatre ٹیم کی قیادت کریں گے۔

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے آئندہ 19 سال تک کی عمر کے مردوں کے ICC عالمی کپ کیلئے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ یہ ورلڈ کپ آئندہ سال 15 جنوری سے 6 فروری تک زمباوے اور Namibia میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم کی قیادت آیوش Mhatre کریں گے اور Vihaan Malhotra نائب کپتان ہوں گے۔ اس کے علاوہ ویبھ...