January 1, 2025 10:00 AM

views 28

ورلڈ Blitz شطرنج چیمپن شپ 2024 میں، کل نیویارک میں Magnus Carlsen اور Ian Nepomniachtchi کے درمیان کھیلا گیا فائنل میچ برابری پر ختم ہوا لہذا دونوں کو خطاب سے نوازا گیا۔

ورلڈ Blitz شطرنج چیمپن شپ 2024 میں، کل نیویارک میں Magnus Carlsen اور Ian Nepomniachtchi کے درمیان کھیلا گیا فائنل میچ برابری پر ختم ہوا لہذا دونوں کو خطاب سے نوازا گیا۔ گیمز میں، تین بار برابری کے بعد Carlsen نے خطاب آپس میں تقسیم کرنے کی پیشکش کی جسے قبول کرلیا گیا۔ خواتین کے زمرے میں، چین کی Ju W...

January 1, 2025 9:58 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک، صلاحیت کا ایک پاوَر ہاؤس ہے، جس میں زندگی کو تحریک دینے والے سفر کی ایسی بے شمار داستانیں ہیں، جن سے اختراع اور حوصلے کی عکاسی ہوتی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک، صلاحیت کا ایک پاوَر ہاؤس ہے، جس میں زندگی کو تحریک دینے والے سفر کی ایسی بے شمار داستانیں ہیں، جن سے اختراع اور حوصلے کی عکاسی ہوتی ہے۔ کل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے Green Armyکی مثال دی اور ایک جذبے کے طور پر اُن کے قائدانہ کام کی تعریف کی۔ گرین آرم...

January 1, 2025 9:57 AM

views 16

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ ریاست میں 9 لاکھ سے زیادہ اُن لوگوں نے اپنے آدھار کارڈس حاصل کرلیے ہیں، جن کا، شہریوں کے قومی رجسٹر (NRC) کو اپ ڈیٹ کیے جانے کے دوران بائیو میٹرکس بند ہو گیا تھا۔

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ ریاست میں 9 لاکھ سے زیادہ اُن لوگوں نے اپنے آدھار کارڈس حاصل کرلیے ہیں، جن کا، شہریوں کے قومی رجسٹر (NRC) کو اپ ڈیٹ کیے جانے کے دوران بائیو میٹرکس بند ہو گیا تھا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اِس پہل سے 9 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے تمام سرکاری خدما...

January 1, 2025 9:55 AM

views 22

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پچھلے سال 2024 کے دوران، کچھ ایسی کامیابیاں حاصل کرنے کے بارے میں بتایا ہے، جو پہلے کبھی حاصل نہیں کی گئی تھیں۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پچھلے سال 2024 کے دوران، کچھ ایسی کامیابیاں حاصل کرنے کے بارے میں بتایا ہے، جو پہلے کبھی حاصل نہیں کی گئی تھیں۔ NIA کے مطابق اِن کامیابیوں میں، 100 فیصد مجرموں کا گردانا جانا شامل ہے۔ 25 مقدمات میں ملزموں کی تعداد 68 تھی، جنہیں مجرم گردانا گیا ہے۔ افسران نے، اِس کامیابی ک...

January 1, 2025 9:50 AM

views 21

یمن کی راجدھانی صنعاء میں، امریکہ کی قیادت میں کیے گئے فضائی حملے میں حوثی گروپ کے کنٹرول والے فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

یمن کی راجدھانی صنعاء میں، امریکہ کی قیادت میں کیے گئے فضائی حملے میں حوثی گروپ کے کنٹرول والے فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ حوثی کے ذریعے چلائے جانے والے ایک ٹی وی چینل کے مطابق جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا ان میں وزارتِ دفاع کی عمارت،پہلا Armor Division اور ایک ہتھیار بنانے والی فیکٹری شامل ہیں۔...

January 1, 2025 9:48 AM

views 33

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل اڈیشہ کے راوڑ کیلا میں حیدرآباد  میں طوفانز اور دلی SG Pipers کے درمیان کھیلا گیا میچ مقررہ وقت میں دو۔دو کی برابری پر ختم ہوا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل اڈیشہ کے راوڑ کیلا میں حیدرآباد  میں طوفانز اور دلی SG Pipers کے درمیان کھیلا گیا میچ مقررہ وقت میں دو۔دو کی برابری پر ختم ہوا۔ اس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں حیدرآباد طوفانز نے دلی SG Pipers  کو پانچ چار سے ہرایا۔ آج اسی مقام Shrachi Rarh Bengali Tigers کا مقابلہ ٹیمGonasika  س...