January 1, 2025 3:21 PM
22
صدر جمہوریہ، نائب صدر اور وزیراعظم نے لوگوں کو نئے سال کے موقع پر مبارک باد دی ہے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیراعظم نریندر مودی نے، نئے سال 2025 کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر صدر جمہوریہ نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ بھارت اور دنیا کے روشن، سب کی شمولیت پر مبنی اور پائیدار مستقبل کی خاطر مل کر کام کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ ک...