January 1, 2025 10:12 PM

views 22

آئی ایم ڈی نے آج مطلع کیا کہ 1901 سے اب تک کے ریکارڈ میں سال 2024 ملک میں سب سے زیادہ گرم سال رہا

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج مطلع کیا کہ 1901 سے اب تک کے ریکارڈ میں سال 2024 ملک میں سب سے زیادہ گرم سال رہا۔ نامہ نگاروں کو ورچوئل طور پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے، IMD کے ڈائریکٹر جنرل Mrutyunjay مہاپاترا نے کہا کہ جنوری کے مہینے میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں کم سے کم درجہئ حرارت معمول سے زیادہ...

January 1, 2025 10:11 PM

views 22

پنجاب میں کچھ اور دنوں تک سردی کی صورتحال جاری رہنے کی امید ہے

پنجاب میں کچھ اور دنوں تک سردی کی صورتحال جاری رہنے کی امید ہے۔ البتہ ریاست کے کچھ حصوں میں اگلے 48 گھنٹوں میں دھند سے راحت کی توقع ہے۔ اِدھر اوسط زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ پنجاب میں سرد لہر کی شدت جاری ہے، ریاست میں آج شام زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت سنگرور میں 15 اعشاری...

January 1, 2025 10:10 PM

views 19

جموں و کشمیر میں کَل تک مغربی دباؤ کا سلسلہ جاری رہے گا اور الگ الگ مقامات پر ہلکی برف باری کا امکان ہے

جموں و کشمیر میں کَل تک مغربی دباؤ کا سلسلہ جاری رہے گا اور الگ الگ مقامات پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ زیادہ تر مقامات پر برف باری کا امکان ہے۔

January 1, 2025 10:08 PM

views 27

بہار کے تمام علاقوں میں سرد لہر جاری ہے

بہار کے تمام علاقوں میں سرد لہر جاری ہے۔ ریاست بھر میں شدید سردی کے سبب معمول کی زندگی متاثر ہے۔ آج بہار میں نئے سال کا پہلا دن شدید سردی والا رہا۔ ریاست کے مختلف علاقوں میں درجہئ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ ریاست کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کے حالات ہیں۔ سردی سے بچنے کیلئے لوگ الاؤ جلا رہے...

January 1, 2025 10:06 PM

views 18

ہاکی انڈیا لیگ میں، راوڑ کیلا میں Shrachi Rarh بنگال ٹائیگرس اور ٹیم گونا سیکا کے درمیان میچ جاری ہے

ہاکی انڈیا لیگ میں، راوڑ کیلا میں Shrachi Rarh بنگال ٹائیگرس اور ٹیم گونا سیکا کے درمیان میچ جاری ہے۔ پہلے کوارٹر کے اختتام تک دونوں میں سے کسی ٹیم نے کوئی گول نہیں کیا تھا۔ x

January 1, 2025 10:04 PM

views 27

مرکزی کابینہ نے ڈی اے پی فرٹیلائزرس کے ایک بار کے خصوصی پیکیج میں توسیع کو منطوری دی ہے۔ کسانوں کو ڈی اے پی کا پچاس کلوگرام کا بیگ 1350 روپے کی قیمت پر ملتا رہے گا

مرکزی کابینہ نے Di-Ammonium Phosphate (DAP) فرٹیلائیزس کیلئے Nutrient پر مبنی سبسڈی کے علاوہ صرف ایک مرتبہ کے خصوصی پیکیج میں 3 ہزار 500 روپے فی میٹرک ٹن کی توسیع کی منظوری دی ہے۔ کابینہ نے کھادوں کے محکمے کی سفارش پر آج سے خصوصی پیکیج میں توسیع کی منظوری دی ہے، جو آئندہ احکامات تک جاری رہے گی تاکہ ...

January 1, 2025 10:02 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ اُن کی حکومت کسانوں کی بہبود کو مستحکم کرنے کیلئے مکمل طور پر پُرعزم ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے واضح کیا ہے کہ اُن کی حکومت، کسانوں کی بہبود کو مستحکم کرنے کے تئیں پُرعزم ہے۔ مرکزی کابینہ کے فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ 2025 کی کابینہ کی پہلی میٹنگ، کسانوں کی خوشحالی کو بڑھانے کیلئے وقف تھی۔ انہوں نے کہا کہ ملک اپنے اُن تمام کسانوں پر فخر کرتا ہے، جو م...

January 1, 2025 10:00 PM

views 35

کمرشیل ایل پی جی کی قیمت میں ساڑھے چودہ روپے کی کمی کی گئی ہے

کمرشیل LPG کی قیمتوں میں 14 روپے 50 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ اب دلّی میں 19 کلوگرام LPG سلنڈر کی قیمت ایک ہزار 804 روپے، ممبئی میں ایک ہزار 756، کولکاتہ میں ایک ہزار 911 روپے اور چنئی میں ایک ہزار 966 روپے ہوگی۔ گھریلو استعمال والے رسوئی گیس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ 14 کلو 200 گرام رسوئ...

January 1, 2025 3:24 PM

views 17

حکومت نے آج ’ایک ملک ایک سبسکرپشن‘ اسکیم کا آغاز کیا ، جس کا مقصد معلومات کے ڈیجیٹل وسائل تک رسائی فراہم کرنا ہے

حکومت نے آج سے ’ایک ملک ایک سبسکرپشن‘ اسکیم کا آغاز کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت ایک سبسکرپشن پلیٹ فارم کے ذریعہ، ریسرچ پیپر، رسالوں اور تعلیمی مواد سمیت دیگر ڈیجیٹل تعلیمی وسائل تک رسائی ہوسکے گی۔ اس اسکیم سے طلباء، محققین اور پورے ملک کے اداروں کو فائدہ ہوگا۔ اس اسکیم سے کئی سبسکرپشن حاصل کرنے کی پریشا...

January 1, 2025 3:23 PM

views 25

وزارت دفاع نے سال 2025 کو اصلاحات کا سال قرار دیا ہے، تاکہ جنگ سےمتعلق تکنیکی پیش رفت میں اضافہ کیا جاسکے۔

وزارت دفاع نے سال 2025 کو اصلاحات کا سال قرار دیا ہے، تاکہ دفاعی شعبے میں موجودہ اور مستقبل سے متعلق اصلاحات پر توجہ مرکوز کی جاسکے۔ نئے سال کے موقع پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے وزارت دفاع کے سبھی سکریٹری صاحبان کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی، جس میں مختلف اسکیموں، پروجیکٹوں اور اصلاحات پر پیش ر...