January 2, 2025 10:11 AM
27
ہاکی میں ہاکی انڈیا لیگ 2024-25 کے کل کھیلے گئے دوسرے میچ میں Shrachi Rarh Bengal Tigers نے ٹیم گوناسِکا کو دو ایک سے ہرا دیا۔یہ میچ راؤرکیلا کے بِرسا منڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
ہاکی میں ہاکی انڈیا لیگ 2024-25 کے کل کھیلے گئے دوسرے میچ میں Shrachi Rarh Bengal Tigers نے ٹیم گوناسِکا کو دو ایک سے ہرا دیا۔یہ میچ راؤرکیلا کے بِرسا منڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ Shrachi Rarh Bengal Tigers نے دو میچوں میں جیت کے ساتھ مردوں کے ہاکی لیگ میں زبردست شروعات کی ہے۔ کل کھیلے گئے میچ م...