January 2, 2025 10:31 AM

views 21

آکاشوانی نیوز ختم سال کی سریز کے تحت سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔

آکاشوانی نیوز ختم سال کی سریز کے تحت سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔ اس کے تحت آج الیکٹرانک اورانفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے اہم اقدامات اور حصولیابیوں پرنظر ڈالتے ہیں۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C Dipendra حکومت نے اختراع کو فروغ دینے، حکمرانی میں اضافے اور شہریوں کو بااختیار بنانے کے مقصد سے کئی اقدام...

January 2, 2025 10:29 AM

views 23

مرکزی وزیر داخلہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے آج  نئی دلی میں کتاب کے اجرا کی ایک تقریب کی قیادت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے آج  نئی دلی میں کتاب کے اجرا کی ایک تقریب کی قیادت کریں گے۔ تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اعزازی مہمان ہوں گے۔ سرکردہ مصنفین، ماہرین تعلیم، وزارت کے اہلکار اور دیگر معزز شخصیات بھی اِس تقریب میں شرکت کریں گی۔  Jammu and Ladakh: Through the Agesکے عنوان...

January 2, 2025 10:27 AM

views 18

یوم جمہوریہ کی پریڈ 2025 اور Beating Retreat کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔

یوم جمہوریہ کی پریڈ 2025 اور Beating Retreat کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یہ ٹکٹ سینا بھون، شاستری بھون، جنتر منتر،   پرگتی میدان، اور راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر کھلے کاؤنٹروں سے Original فوٹو شناختی کارڈ دکھاکر خریدے جا سکتے ہیں۔ عام لوگ aamantran.mod.gov.in ویب س...

January 2, 2025 10:25 AM

views 25

ایران کے سیاسی امور کے نائب وزیر خارجہ Majid Takht-Ravanchi آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

ایران کے سیاسی امور کے نائب وزیر خارجہ Majid Takht-Ravanchi آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب Majid Takht-Ravanchi بھارت اور ایران کے درمیان سیاسی مشاورت کے انیسویں دور میں شرکت کریں گے، جو آج اور کل نئی دلّی میں ہوگا۔ بھارت اور ایران کے درمیان دیرینا تاریخی رشتے ہیں، ج...

January 2, 2025 10:24 AM

views 28

امریکہ کے نیو New Orleans کے فرینچ کوارٹر میں نئے سال کے موقع پر ایک شخص نے Pick Up ٹرک کو بھیڑ میں گھسا دیا جس کے نتیجے میں 15 لوگوں کی موت ہوگئی اور 35 زخمی ہوگئے۔

امریکہ کے نیو New Orleans کے فرینچ کوارٹر میں نئے سال کے موقع پر ایک شخص نے Pick Up ٹرک کو بھیڑ میں گھسا دیا جس کے نتیجے میں 15 لوگوں کی موت ہوگئی اور 35 زخمی ہوگئے۔ حکام اس واقعے کی دہشت گردانہ حملے کے طور پر جانچ کر رہے ہیں۔ 42 سالہ مشتبہ شخص شمس الدین بہار جبار جب اسالٹ رائفل سے لیس اپنی گاڑی سے ...

January 2, 2025 10:22 AM

views 26

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جسیم الثانی سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعاون کا تفصیلی جائزہ لیا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جسیم الثانی سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعاون کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دونوں رہنماؤں نے حالیہ علاقائی اور عالمی واقعات پر بھی بات چیت کی۔ ڈاکٹر  جے شنکر کا یہ اس سال کا پہلا سفارتی رابطہ ہے، جو پیر کے روز تین روزہ دو...

January 2, 2025 10:18 AM

views 26

گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کی بھارت کی کوششوں کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں اور ملک میں 2020 میں پچھلے سال کے مقابلے اِن کے اخراج میں 7 اعشاریہ نو تین فیصد کی کمی آئی ہے۔

گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کی بھارت کی کوششوں کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں اور ملک میں 2020 میں پچھلے سال کے مقابلے اِن کے اخراج میں 7 اعشاریہ نو تین فیصد کی کمی آئی ہے۔ آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے دفتر کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار میں اِس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ 2...

January 2, 2025 10:17 AM

views 9

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج اترپردیش میں دور دور تک سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج اترپردیش میں دور دور تک سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور مدھیہ پردیش میں بھی شدید سردی کے دن کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال میں آج رات اور صبح ...

January 2, 2025 10:15 AM

views 33

دلّی NCR میں، ہوا کا معیار خراب کے زمرے میں ہے اور آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار کا اوسط اعشاریہ 278 ریکارڈ کیا گیا۔

دلّی NCR میں، ہوا کا معیار خراب کے زمرے میں ہے اور آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار کا اوسط اعشاریہ 278 ریکارڈ کیا گیا۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق کچھ علاقوں میں اے-کیو-آئی 300 سے تجاوز کر گیا۔ دلّی کے جہانگیر پوری اسٹیشن پر اے-کیو-آئی  345، ووِیک اسٹیشن پر 338، وزیر پور میں 334، نہر ن...

January 2, 2025 10:13 AM

views 42

تلنگانہ حکومت نے، Medchal سے Shamirpet تک میٹرو ریل کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تلنگانہ حکومت نے، Medchal سے Shamirpet تک میٹرو ریل کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مکمل ہو جانے کے بعد یہ میٹرو ریل خدمات حیدرآباد کے مضافاتی مقامات میں شہر سے 22 سے 23 کلو میٹر تک لوگوں کو سہولت فراہم کرے گی۔ اِن دو چھوٹے شہروں میں میٹرو خدمات کو وسعت دینے کے لیے شہری مطالبہ کر رہے تھے اور وزیر اعل...