January 2, 2025 3:25 PM

views 25

اِس سال کی یومِ جمہوریہ پریڈ اور بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کیلئے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگئی ہے۔

اِس سال کی یومِ جمہوریہ پریڈ اور Beating Retreat  تقریب کیلئے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگئی ہے۔ دفاع کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ ٹکٹ اصل فوٹو شناختی کارڈ دکھاکر سینا بھون، شاستری بھون، جنترمنتر، پرگتی میدان اور راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر کھولے گئے کاؤنٹر سے خریدے جاسکتے ہیں۔ عام لوگ یہ ٹکٹ ویب سائٹ aa...

January 2, 2025 3:22 PM

views 22

راوڑ کیلا میں ہاکی انڈیا لیگ میں آج سورما ہاکی کلب کا مقابلہ یو پی رُدراس سے ہونے والا ہے۔

ہاکی انڈیا لیگ 2024-25 میں راوَڑکیلا کے بِرسا منڈا ہاکی اسٹیڈیم میں آج سورما ہاکی کلب کا سامنا یوپی Rudras سے ہوگا۔ یہ میچ آج رات سوا آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔ اس سے پہلے کل رات سراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس نے ہاکی انڈیا لیگ کے اپنے دوسرے میچ میں ٹیم گوناسِکا کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہرایا۔ بنگال ٹائیگرس...

January 2, 2025 3:20 PM

views 20

برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں بھارت کے رِتوِک چودھری بولی پَلّی اور نیدر لینڈس کے روبن ہاس کی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں ہار گئی ہے۔

Brisbane انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں بھارت کے رِتوِک چودھری بولی پَلّی اور نیدر لینڈس کے Robin Haase کی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں ہار گئی ہے۔ اُنہیں آسٹریلیا کی جوڑی نے ایک گھنٹے اور پانچ منٹ کے کھیل میں چھ-چار اور چھ-دو سے ہرایا۔ Brisbane انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ایک پیشہ ورانہ ٹورن...

January 2, 2025 3:17 PM

views 20

وزیر اعظم نے دور دراز اور ماؤ نوازوں کی سرگرمیوں سے متاثرہ علاقوں میں ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کیلئے مہاراشٹر سرکار کی کوششوں کی ستائش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے دور دراز کے اور ماؤ نوازوں کی سرگرمیوں سے متاثرہ علاقوں میں ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کیلئے مہاراشٹر سرکار کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ اِس سے رہن سہن میں اور زیادہ سہولت ہوسکے گی اور مزید ترقی کی راہ بھی ہموار ہوگی۔ وزیر اعظم نے Gad...

January 2, 2025 3:13 PM

views 19

ملک کے شمالی خطے میں گہرے کہرے کی وجہ سے کئی ریل گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔

ملک کے شمالی علاقوں میں گھنے کُہرے کے سبب کم دوری تک نظر آنے کی وجہ سے متعدد ریل گاڑیاں متاثر ہوئی ہیں۔ بھارتی ریلویز کے مطابق دلّی آنے والی 43 ٹرینیں پانچ گھنٹے تک کی تاخیر سے چل رہی ہیں۔ ان ٹرینوں میں پدماوَت ایکسپریس، کالندی ایکسپریس، شرم شکتی ایکسپریس، مہا بودھی ایکسپریس، آشرم ایکسپریس، وِکرم شی...

January 2, 2025 3:09 PM

views 20

بھارت نے زلزلے سے متاثرہ وینواتو کیلئے بازآبادکاری اور تعمیرِ نو کے کام کی خاطر پانچ لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

بھارت نے Vanuatu کو راحت، بازآبادکاری اور تعمیر نو کی کوششوں میں تعاون فراہم کرنے کیلئے پانچ لاکھ ڈالر کی  مالی امداد دی ہے۔ پچھلے مہینے کی 27 تاریخ کو جنوبی بحرالکاہل کے سمندر میں Vanuatu کے نزدیک سات اعشاریہ چار شدت کا زلزلہ آیا تھا، جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی تھی اور انسانی جانیں تلف ہ...

January 2, 2025 10:43 AM

views 35

مدھیہ پردیش میں، اب بند پڑی یونین کاربائیڈ فیکٹری سے نقصان دہ فضلے کو Pithampur منتقل کیا گیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں، اب بند پڑی یونین کاربائیڈ فیکٹری سے نقصان دہ فضلے کو Pithampur منتقل کیا گیا ہے۔ بھوپال گیس سانحے کے تقریباً 40 برس بعد ایسا ہوا ہے۔ 1984 میں دسمبر کی دو اور تین تاریخ کی درمیانی رات میں یونین کاربائیڈ پیسٹی سائڈ فیکٹری سے بہت زیادہ زہریلی Methyl Isocyanate(MIC) گیس لیک ہو گئی تھی، ...

January 2, 2025 10:42 AM

views 27

مہاراشٹر کے گڈھ چرولی ضلعے میں کَل 11 نکسلیوں نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑ نویس کے سامنے خود سپردی کی۔

مہاراشٹر کے گڈھ چرولی ضلعے میں کَل 11 نکسلیوں نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑ نویس کے سامنے خود سپردی کی۔ یہ ماؤنواز جن کے سر پر ایک اعشاریہ صفر تین کروڑ روپے کا انعام تھا، سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے کرنے میں شامل تھے۔ خود سپردگی کرنے والوں میں Dhandkaranya زونل کمیٹی کا ممبر ویمل چندر سِدم عرف Tarakka شامل ...

January 2, 2025 10:41 AM

views 29

دسمبر کے دوران اشیا اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ سات سات لاکھ کروڑ روپے رہی، جو دسمبر 2023 کے مقابلے سات اعشاریہ تین فیصد زیادہ ہے۔

دسمبر کے دوران اشیا اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ سات سات لاکھ کروڑ روپے رہی، جو دسمبر 2023 کے مقابلے سات اعشاریہ تین فیصد زیادہ ہے۔ دسمبر 2023 میں جی ایس ٹی کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ چھ چار لاکھ کروڑ روپے رہی تھی۔ گذشتہ ماہ دسمبر میں مرکزی GST کی وصولیابی 32 ہزار 836 کروڑ ر...

January 2, 2025 10:32 AM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں 2024 میں بھارت کی شاندار تہذیبی وراثت اور ثقافتی فخر کی روایت رہی۔

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں 2024 میں بھارت کی شاندار تہذیبی وراثت اور ثقافتی فخر کی روایت رہی۔ ایودھیا میں رام مندر میں شری رام للٰہ کی پران پرتشٹھا ایک روحانی اور ثقافتی موقع تھا۔ ابوظبی میں وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے BAPS مندر کا افتتاح بھارت کی ثقافتی سفارت کاری میں ایک تاریخی لمحہ تھا...