January 2, 2025 9:35 PM

views 20

شمالی بھارت میں سخت سردی کا سلسلہ جاری ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ بہار کے کئی حصوں میں کل شدید سردی رہے گی۔ IMD نے کہا کہ شمال مشرقی خطوں، ہماچل پردیش اور مدھیہ پردیش میں اگلے دو دن کے دوران صبح اور رات کے اوقات میں شدید کہرا چھایا رہے گا۔ محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ دن کے دوران شمالی مغربی بھارت میں کم سے کم درجہئ حرار...

January 2, 2025 4:11 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈجیٹل کامرس کیلئے اوپن نیٹ ورک نے چھوٹے کاروباری گھرانوں کو بااختیار بنانے اور ای کامرس میں انقلاب لانے میں اہم رول ادا کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈجیٹل کامرس کیلئے اوپن نیٹ ورک نے چھوٹے کاروباری گھرانوں کو بااختیار بنانے اور ای کامرس میں انقلاب لانے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر، جناب مودی نے کہا کہ یہ ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے میں بھی اہم رول ادا کررہا ہے۔ اِدھر کامرس اور صنعتوں کے محکم...

January 2, 2025 4:10 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی کَل دلّی میں، کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل دلّی میں، کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جناب مودی  قومی راجدھانی کے اشوک وِہار میں جھگی جھونپڑی میں رہنے والے افراد کیلئے تقریباً ایک ہزار 700 نئے تعمیر کردہ فلیٹس کا افتتاح کریں گے اور اہل مستفیدین کو ان فلیٹوں کی چابیاں سونپیں گے۔ جناب مود...

January 2, 2025 4:08 PM

views 22

پنجاب پولیس کے سائبر جرائم شعبے کے مالی فراڈ کی روک تھام سے متعلق ہیلپ لائن کو سال دو ہزار چوبیس کے دوران پینتیس ہزار سے زیادہ شکایات موصول ہوئی ہیں

پنجاب پولیس کے سائبر جرائم شعبے کے مالی فراڈ کی روک تھام سے متعلق ہیلپ لائن کو سال 2024 کے دوران 35 ہزار سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں، جن میں لوگوں کو 476 کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ انسپکٹر جنرل Sukhchain Singh نے بتایا کہ 2024 میں لوگوں نے آن لائن فراڈ کی جو اطلاع دی ہے، اُس میں 2023 کے مقا...

January 2, 2025 4:06 PM

views 17

سپریم کورٹ نے اسد الدین اوویسی کی داخل کردہ درخواست کو دیگر زیرِ التواء اپیلوں کے ساتھ نتھی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

سپریم کورٹ نے آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اوویسی کی داخل کردہ اُس درخواست کو دیگر زیرِ التواء اپیلوں کے ساتھ نتھی کرنے کی ہدایت دی ہے، جن میں 1991 کے عبادتگاہوں سے متعلق ایکٹ پر عمل درآمد کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ 1991 کے مذکورہ ایکٹ کے تحت کسی عبادتگاہ پر دعویٰ کرنے کیلئے مقدمہ د...

January 2, 2025 4:04 PM

views 19

بھارتی محکمہ موسمیات نے، آج اترپردیش میں دور دور تک سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے، آج اترپردیش میں دور دور تک سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور مدھیہ پردیش میں بھی شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے میں رات اور صبح ک...

January 2, 2025 4:03 PM

views 22

مونٹینیگرو میں کَل جنوبی شہر کے نزدیک ایک مسلح شخص کی گولی باری کے ایک واقعے میں دو بچوں سمیت کم از کم دس افراد کی موت ہوگئی۔

Montenegro میں کَل جنوبی شہر کے نزدیک ایک مسلح شخص کی گولی باری کے ایک واقعے میں دو بچوں سمیت کم از کم 10 افراد کی موت ہوگئی۔ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے کے آس پاس کیا گیا اور کئی دیگر مقامات پر بھی گولی باری ہوئی۔ مرنے والے دو بچوں کی عمر 10 اور 13 سال بتائی گئی ہے۔ بعد میں جب پول...

January 2, 2025 4:01 PM

views 22

گزشتہ بدھ کی رات امریکہ کے نیویارک کے کوئینس میں واقع ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ میں کم سے کم  گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔

گزشتہ بدھ کی رات امریکہ کے نیویارک کے Queens میں واقع ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ میں کم سے کم  11 افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ Amazura نائٹ کلب کے نزدیک رات تقریباً 11 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا۔ یہ واقعہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران امریکہ میں ہونے والے پریشان کُن حملوں کے سلسلے کا ایک حصہ ہے۔ امر...

January 2, 2025 3:30 PM

views 22

کل پاکستان کے، شمال مغربی علاقے میں تین الگ الگ دہشت گردانہ واقعات میں، ایک بچے سمیت کم از کم تین افراد ہلاک اور گیارہ دیگر زخمی ہو گئے۔

کل پاکستان کے، شمال مغربی علاقے میں تین الگ الگ دہشت گردانہ واقعات میں، ایک بچے سمیت کم از کم تین افراد ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہو گئے۔ ایک پولیس کانسٹیبل اور ایک مزدور ہلاک اور دو دیگر افراد اُس وقت زخمی ہو گئے، جب نامعلوم ملیٹنٹس نے خیبر پختون خواہ کے ڈیرہ اسمٰعیل خاں ضلعے کے دربان علاقے میں ایک پول...