January 3, 2025 10:08 AM

views 19

ساحلی علاقوں کے پرندوں کی گنتی مہم، گجرات کے جام نگر کے مرین نیشنل پارک اور سینچوری میں آج سے شروع ہوگی۔

ساحلی علاقوں کے پرندوں کی گنتی مہم، گجرات کے جام نگر کے مرین نیشنل پارک اور سینچوری میں آج سے شروع ہوگی۔  یہ ملک میں اپنی نوعیت کی پہلی گنتی مہم ہوگی۔ اس تین روزہ مہم کا انعقاد محکمہ جنگلات اور پرندوں کے تحفظ کی سوسائٹی کی جانب سے مشترکہ طور پر کیا جارہا ہے۔ اس دوران ساحلی علاقوں کے پرندوں کی اقسام ...

January 3, 2025 10:07 AM

views 24

مہاراشٹر کے وزیر دِویندر فڑنویس نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں بنیادی ڈھانچے کے تمام پروجیکٹوں کی ایک منفرد شناخت ہوگی، جس سے نظام کو اصل دھارے میں لانے مدد ملے گی اور شفافیت آئے گی۔

مہاراشٹر کے وزیر دِویندر فڑنویس نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں بنیادی ڈھانچے کے تمام پروجیکٹوں کی ایک منفرد شناخت ہوگی، جس سے نظام کو اصل دھارے میں لانے مدد ملے گی اور شفافیت آئے گی۔ کل وزیر اعلیٰ کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                 ...

January 3, 2025 10:05 AM

views 22

31 ویں نیشنل چیلڈرنس سائنس کانگریس، آج سے مدھیہ پردیش میں شروع ہورہی ہے۔

31 ویں نیشنل چیلڈرنس سائنس کانگریس، آج سے مدھیہ پردیش میں شروع ہورہی ہے۔ ہمارے نمائندے نے بتایا کہ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو چار روزہ چیلڈرنس سائنس کانگریس کا بھوپال میں افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں بحرین، متحدہ عراب امارات، کویت، عمان اور سعودی عرب جیسے ممالک کے وفود بھی شرکت کریں گے...

January 3, 2025 10:04 AM

views 21

بنگلہ دیش اتوار کے روز 95 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرے گا۔ بنگلہ دیش ساحلی محافظ دستہ اِن ماہی گیروں کو بھارتی ساحلی محافظ دستے کے حوالے کرے گا۔

بنگلہ دیش اتوار کے روز 95 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرے گا۔ بنگلہ دیش ساحلی محافظ دستہ اِن ماہی گیروں کو بھارتی ساحلی محافظ دستے کے حوالے کرے گا۔ اسی دن باہمی تبادلے اور وطن واپسی کی کارروائیوں کے تحت بھارت بھی 90 بنگلہ دیشی  ماہی گیروں کو رہا کرے گا۔ ماہی گیروں اور اُن کی کشتیوں کا باہمی تبادلہ، انس...

January 3, 2025 10:00 AM

views 41

کرکٹ میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان باڈر-گواسکر ٹرافی کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے۔

کرکٹ میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان باڈر-گواسکر ٹرافی کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے۔ کھیل کے پہلے دن بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں اب سے کچھ دیر پہلے تک4 وکٹ پر 107 رن بنالئے تھے۔ اس سے پہلے بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔×

January 3, 2025 9:57 AM

views 18

ہاکی انڈیا لیگ میں کل شام راوڑ کیلا میں یو-پی رُدراس نے سُورما ہاکی کلب کو صفر کے مقابلے 3 گول سے شکست دی۔

ہاکی انڈیا لیگ میں کل شام راوڑ کیلا میں یو-پی رُدراس نے سُورما ہاکی کلب کو صفر کے مقابلے 3 گول سے شکست دی۔ اس طرح یو-پی رُدراس پوائنٹس ٹیبل میں پہلے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ سُدیپ چِرماکو نے ریوَرس فِلک کے ساتھ پہلا گول کیا، جس کے بعد تیسرے کوارٹر کے کھیل میں جوبن پریت سنگھ نے دوسرا گول کیا۔ آکاش دیپ سن...

January 3, 2025 9:55 AM

views 26

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں آج نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ فٹبال کلب کا مقابلہ اسپورٹنگ کلب سے ہوگا۔

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں آج نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ فٹبال کلب کا مقابلہ اسپورٹنگ کلب سے ہوگا۔ یہ میچ گوہاٹی کے اندراگاندھی ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں شام ساڑھے بجے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے کل شام کولکاتا کے وِویکانند یوبا بھارتی Krirangan اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں موہن بگان سُپر نے حیدرآباد FC کو صفر کے مقابل...

January 3, 2025 9:54 AM

views 20

حیدرآباد کے مضافات میں راشٹرپتی نیلائم، بولارَم میں کل سے شروع ہوئے پھولوں اور باغبانی فیسٹول، اُدیان اُتسو 2025 کا 6 ہزار سے زیادہ لوگ نظارہ کرچکے ہیں۔

حیدرآباد کے مضافات میں راشٹرپتی نیلائم، بولارَم میں کل سے شروع ہوئے پھولوں اور باغبانی فیسٹول، اُدیان اُتسو 2025 کا 6 ہزار سے زیادہ لوگ نظارہ کرچکے ہیں۔ 12 دنوں تک چلنے والے اُدیان اُتسو کا راشٹرپتی نیلائم، بولارَم میں دلّی کے راشٹرپتی بھون کے اَمرِت اُدیان کی طرز پر انعقاد کیا گیا ہے۔ اُدیان اُتسو،...

January 2, 2025 9:53 PM

views 16

کھیل کود کے قومی انعامات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ڈی گوکیش، منوبھاکر، ہرمن پریت سنگھ اور پروین کمار کو میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ دیا گیا ہے

آج کھیلوں کے قومی ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شطرنج کے عالمی چمپئن ڈی گوکیش، پیرس اولمپکس میں دو تمغے جیتنے والی منوبھاکر، بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ اور پیرس پیرالمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پروین کمار کو میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ دیا جائے گا۔32 کھلاڑیوں کو ارجن ایوارڈ دیئ...