January 3, 2025 9:17 PM

views 30

جموں وکشمیر میں محکمہ موسمیات نے پورے خطے میں سرد لہر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے اور کشمیر، جموں اور لداخ میں اِس کی شدت مختلف رہے گی

جموں وکشمیر میں محکمہ موسمیات نے پورے خطے میں سرد لہر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے اور کشمیر، جموں اور لداخ میں اِس کی شدت مختلف رہے گی۔ کشمیر خطے میں مختلف علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کے ساتھ اتوار اور پیر کیلئے Yellow الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ مختلف علاقوں میں بادل چھائے رہنے کے ساتھ ہلک...

January 3, 2025 9:16 PM

views 16

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP 3 کو فوری طور پر لاگو کردیا ہے تاکہ ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکے

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP 3 کو فوری طور پر لاگو کردیا ہے تاکہ ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکے۔ خطے میں ہوا کا معیار بہت خراب کے زمرے میں آنے کے بعد یہ اقدام کیا گیا ہے۔

January 3, 2025 9:15 PM

views 20

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی کے ساتھ بھارت-ایران باہمی تعلقات، چہ بہار بندرگاہ میں پیش رفت اور علاقائی واقعات پر تبادلہئ خیال کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی کے ساتھ بھارت-ایران باہمی تعلقات، چہ بہار بندرگاہ میں پیش رفت اور علاقائی واقعات پر تبادلہئ خیال کیا۔ میٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے اعتماد ظاہر کیا کہ کہ غیر ملکی معاملات کے د...

January 3, 2025 9:14 PM

views 27

سرحدی حفاظتی فورس BSF نے اُن چار بنگلہ دیشیوں کو واپس بھیج دیا ہے، جو تریپورہ سیکٹر میں سرحد پار کرکے بھارت چلے آئے تھے

سرحدی حفاظتی فورس BSF نے اُن چار بنگلہ دیشیوں کو واپس بھیج دیا ہے، جو تریپورہ سیکٹر میں سرحد پار کرکے بھارت چلے آئے تھے۔ BSF نے تریپورہ-حبیب گنج سرحد پر ایک فلیگ میٹنگ کے بعد جمعرات کو اِنہیں بنگلہ دیش کے سرحدی گارڈ BGB کو سپرد کیا۔ BGB کی ایک پریس ریلیز کے مطابق اِن چاروں نے دو مقامی brokers کی مدد...

January 3, 2025 9:12 PM

views 19

جنوبی کوریا کے تحقیقات کاروں نے معطل شدہ صدر Yoon Suk Yeol کی گرفتاری کی کوشش کو ختم کر دیا ہے

جنوبی کوریا کے تحقیقات کاروں نے معطل شدہ صدر Yoon Suk Yeol کی گرفتاری کی کوشش کو ختم کر دیا ہے۔ ان کی کے رہائش گاہ کے باہر سکیورٹی ٹیم کے ساتھ چھ گھنٹے کے تعطل کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں بدعنوانی کی تحقیقات سے متعلق دفتر نے بتایا کہ اُن کی گرفتاری تقریباً ناممکن ہے اور اگلے اقدامات کا ...

January 3, 2025 9:11 PM

views 23

بھارت نے بولیویا کو جنگل کی آگ سے نمٹنے میں مدد کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد بھیجی ہے

بھارت نے بولیویا کو جنگل کی آگ سے نمٹنے میں مدد کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد بھیجی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ آگ لگنے کی صورت میں اُس سے نمٹنے کا سازوسامان، First Aid Kit، ادویات اور ضرورت کا دیگر سامان بولیویا کیلئے روانہ ہوچکا ہے۔ مجموعی طور پر ...

January 3, 2025 9:10 PM

views 19

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پوری رات اور آج صبح کے حملوں میں بچوں سمیت کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے۔

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پوری رات اور آج صبح کے حملوں میں بچوں سمیت کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ الاقصیٰ شہداء اسپتال کے عملے نے کہا ہے کہ وسطی غزہ میں مختلف مقامات پر حملوں میں متعدد خواتین اور بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ گذشتہ روز انکلیو میں بھی درجنوں افراد ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں میں...

January 3, 2025 3:18 PM

views 19

آج سماجی مصلح ساوتری بائی پھولے کا یوم پیدائش ہے

آج سماجی مصلح ساوتری بائی پھولے کا یوم پیدائش ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں محترمہ پھولے کی، خواتین کو بااختیار بنانے کی علم بردار اور تعلیم اور سماجی اصلاح کے میدان میں ایک قائد کی حیثیت سے تعریف کی ہے۔ وزیر اعظم نے رانی ویلو نچیار ...

January 3, 2025 3:15 PM

views 33

وزیر اعظم نریندر مودی نے، خواجہ معین الدین چشتی کے عرس پر، عوام کو مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے، خواجہ معین الدین چشتی کے عرس پر، عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ہر ایک کی زندگی میں خوشی اور امن کی دعا کی ہے۔ جناب مودی نے، اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو کو ایک چادر سپرد کی ہے، جو عرس کے موقع پر اُن کی طرف سے اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی۔ اسی دوران آج جناب کرن رجی...

January 3, 2025 3:13 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی نے دلی میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دلی میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے اشوک وہار علاقے میں دلی کے جھگی جھونپڑی بستیوں میں رہنے والے لوگوں کو، تقریباً 1700 نئے تعمیر کئے گئے مکانات سونپے اور اہل افراد کو اِن کی چابیاں عطا کیں۔ ان نئے تعمیر کئے گئے فلیٹس کے افتتاح کے ساتھ ہی،...