January 4, 2025 10:24 AM

views 24

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP 3 کو فوری طور پر لاگو کردیا ہے تاکہ ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکے۔

          ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP 3 کو فوری طور پر لاگو کردیا ہے تاکہ ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکے۔ خطے میں ہوا کا معیار بہت خراب کے زمرے میں آنے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔           GRAP 3 کے تحت غیر ضر...

January 4, 2025 10:23 AM

views 21

سکھوں کے دسویں اور آخری گرو، گرو گووِند سنگھ کے تین سو اٹھّاون ویں یومِ پیدائش کی تین روزہ تقریبات پرکاش اُتسَو آج صبح بہار کے پٹنہ شہر میں، تخت شری ہری مندر صاحب میں شروع ہوئیں۔

سکھوں کے دسویں اور آخری گرو، گرو گووِند سنگھ کے تین سو اٹھّاون ویں یومِ پیدائش کی تین روزہ تقریبات پرکاش اُتسَو آج صبح بہار کے پٹنہ شہر میں، تخت شری ہری مندر صاحب میں شروع ہوئیں۔ یہ جگہ خالصہ پنت گرو گووِند سنگھ کے بانی کی جائے پیدائش ہے۔ یہ تقریبات آج صبح تخت شری ہری مندر صاحب سے ایک جلوس کی شکل می...

January 4, 2025 10:21 AM

views 28

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج اجمیر شریف میں عظیم صوفی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پیش کی گئی چادر چڑھائیں گے۔

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج اجمیر شریف میں عظیم صوفی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پیش کی گئی چادر چڑھائیں گے۔ BJP اقلیتی مورچہ کے صدر جمال صدیقی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ خواجہ غریب نواز کا 813 واں عرس بدھ کے روز شروع ہوا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے ...

January 4, 2025 10:19 AM

views 30

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل رات راوڑ کیلا میں ایک سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو نے Vedanta Kalinga Lancers کو ہرایا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں، کل رات راوڑ کیلا میں ایک سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو نے Vedanta Kalinga Lancers کو ہرایا۔ مقررہ وقت میں یہ میچ دو دو کی برابری پر ختم ہوا۔ اس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تمل ناڈو نے ویدانتا کو چھ پانچ سے شکست دے کر ایک اضافی پوائنٹ حاصل ہے۔ آج شام چھ بجے Shrachi Rarh beng...

January 4, 2025 10:17 AM

views 19

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ آج نئی دلّی میں، سائنسی اور صنعتی تحقیق کے محکمے DSIR کے، 40ویں یومِ تاسیس میں شرکت کریں گے۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ آج نئی دلّی میں، سائنسی اور صنعتی تحقیق کے محکمے DSIR کے، 40ویں یومِ تاسیس میں شرکت کریں گے۔ اِس تقریب میں، بھارتی حکومت کے پرنسپل سائنسی مشیر پروفیسر اَجے کمار سُود، DSIR سیکریٹری اور سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل CSIR کے ڈائریکٹر بھی شرکت کریں گے۔ CS...

January 4, 2025 10:11 AM

views 17

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے مطلع کیا ہے کہ جدید میڈیسن کے ساتھ آیوش نظام کو مربوط کرنے کے لیے صحت کی دیکھ بھال سے متعلق شعبے میں ایک اہم پالیسی تبدیلی متعارف کی گئی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے مطلع کیا ہے کہ جدید میڈیسن کے ساتھ آیوش نظام کو مربوط کرنے کے لیے صحت کی دیکھ بھال سے متعلق شعبے میں ایک اہم پالیسی تبدیلی متعارف کی گئی ہے۔ وہ بینگولورو میں کَل سوامی وویکانند یوگا Samsthana کی جانب سے فروغ دیے گئے ایڈوانسڈ اسٹڈیز کے اسکول کے نئے کیمپس کا...

January 4, 2025 10:06 AM

views 12

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر منسُکھ منڈاویا نے ملک کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی تعمیر میں  ساجھے داری نبھائیں تاکہ ترقی یافتہ بھارت کے نظریے کو شرمندہئ تعبیر کیا جا سکے۔

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر منسُکھ منڈاویا نے ملک کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی تعمیر میں  ساجھے داری نبھائیں تاکہ ترقی یافتہ بھارت کے نظریے کو شرمندہئ تعبیر کیا جا سکے۔ وہ گجرات کے سورت میں ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔

January 3, 2025 9:33 PM

views 13

لداخ خطے میں دو نئی counties کے قیام کے چین کے اعلان پر بھارت نے احتجاج درج کیا ہے

بھارت کی وزارت خارجہ نے آج کہا ہے کہ بھارت نے چین سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائے کہ برہمپتر کی نشیبی ریاستوں کے مفادات، بالائی علاقوں میں کی جانے والی سرگرمیوں سے متاثر نہ ہوں۔ وزارت کے ترجمان رندھیر جیسوال نے چین کے خود مختار تبت خطے میں Yarlung Tsangpo دریا پر بنائے جانے والے پن ...

January 3, 2025 9:32 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے دلّی میں خراب حکمرانی اور بدعنوانی کے معاملے پر عام آدمی پارٹی کی نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے دلّی کی عام آدمی پارٹی حکومت پر یہ الزام لگاتے ہوئے شدید نکتہ چینی کی کہ اُس نے اپنے ایک دہائی کے دورِ اقتدار میں شہر کو ایک آفت کی جانب دھکیل دیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کو بطور وزیر اعلیٰ اپنی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر آرائش کیلئے بڑی رقم خرچ کرنے پر تنق...

January 3, 2025 9:31 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں جزائر سے متعلق ترقیاتی ایجنسی IDA کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں جزائر سے متعلق ترقیاتی ایجنسی IDA کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ میں انڈومان اور نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر دیویندر کمار جوشی، لکشدیپ کے ایڈمنسٹریٹر پرفل پٹیل، مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن اور دیگر سینئر عہدیداران نے شرکت کی۔ 2017 میں قائم ہوئی IDA...