January 4, 2025 4:18 PM
16
مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج سابق وزیر خارجہ آنجہانی سشما سوراج کی اہم خدمات کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کے اہم لیڈروں میں سے ایک تھیں۔
مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج سابق وزیر خارجہ آنجہانی سشما سوراج کی اہم خدمات کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کے اہم لیڈروں میں سے ایک تھیں۔ انہوں نے یہ بات نئی دلّی میں سُشما بھون اور Veterinary سینٹر میں New Working Women's ہاسٹل بلاک کے ایک افتتاحی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب شاہ نے اِ...