January 4, 2025 9:27 PM
20
اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج طلبا پر زور دیا کہ وہ امتحانات کے دوران ذہنی دباؤ محسوس نہ کریں اور اپنی زندگی کو لیکر پُرجوش رہیں
اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج طلبا پر زور دیا کہ وہ امتحانات کے دوران ذہنی دباؤ محسوس نہ کریں اور اپنی زندگی کو لیکر پُرجوش رہیں۔ دلّی میں NDMC کی جانب سے منعقدہ Exam Warriors Art Festival میں بچوں سے بات چیت کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ اداکار اور کھلاڑی اپنے اپنے شعبوں میں اچھی کارکر...