January 5, 2025 9:46 AM

views 24

اترپردیش حکومت مہا کُمبھ میلہ 2025 کو اسپین کے  بین الاقوامی سیاحتی میلے میں فروغ دے گی۔

اترپردیش حکومت مہا کُمبھ میلہ 2025 کو اسپین کے  بین الاقوامی سیاحتی میلے میں فروغ دے گی۔ روحانی، تاریخی اور ثقافتی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے مہا کُمبھ میلے کو انسانیت کے ایک ثقافتی ورثے کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ اترپردیش کے سیاحتی محکمے نے عالمی سطح پر مہا کُمبھ میلے کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے ...

January 5, 2025 9:41 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی آج دلّی میں 12 ہزار 200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج دلّی میں 12 ہزار 200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم، صاحب آباد اور نیو اشوک نگر کے درمیان دلّی- غازی آباد- میرٹھ نمو بھارت کوریڈور کی 13 کلو میٹر طویل لائن کا افتتاح کریں گ...

January 5, 2025 9:40 AM

views 12

بھارتی ریلویز مہا کمبھ میلہ2025  کے دوران یاتریوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر 13 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائے گی۔

بھارتی ریلویز مہا کمبھ میلہ2025  کے دوران یاتریوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر 13 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائے گی۔ اِن میں دس ہزار ریگولر ٹرینیں اور تین ہزار خصوصی ٹرینیں شامل ہیں۔ یہ ٹرینیں 50 سے زیادہ دن چلیں گی، جس میں مہا کمبھ میلے سے پہلے اور میلے کے بعد دو تین دن شامل ہیں۔ پریاگ راج مہا کمبھ میلے میں تق...

January 5, 2025 9:38 AM

views 18

فرانسیسی بحریہ کا نیوکلیائی صلاحیت کا حامل طیارہ بردار بحری جہاز چارلس ڈیگال گوا پہنچ گیا ہے، جہاں وہ بھارت اور فرانس کی دوطرفہ بحری مشق Varuna میں حصہ لے گا۔

فرانسیسی بحریہ کا نیوکلیائی صلاحیت کا حامل طیارہ بردار بحری جہاز چارلس ڈیگال گوا پہنچ گیا ہے، جہاں وہ بھارت اور فرانس کی دوطرفہ بحری مشق Varuna میں حصہ لے گا۔ گوا کے Mormugao پورٹ ٹرسٹ جیٹّی پر آمد کے بعد فرانسیسی Carrier Stirke گروپ کو بھارتی بحریہ کے بینڈ نے رسمی استقبالیہ دیا۔ فرانسیسی Carrier St...

January 5, 2025 9:37 AM

views 19

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے، جہاں وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے، جہاں وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے خلا، دفاع اور اسٹریٹیجِک ٹیکنالوجی اشتراک پر تبادلہئ خیال کی توقع ہے تاکہ بھارت-بحرالکاہل اور اُس سے آگے سلامتی ترجیحات مشترک کی جا سکی...

January 5, 2025 9:35 AM

views 30

سِڈنی میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بھارت نے آسٹریلیا کے سامنے 162 رن کا نشانہ رکھا ہے۔

سِڈنی میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بھارت نے آسٹریلیا کے سامنے 162 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ آخری خبریں ملنے تک آسٹریلیا نے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے 4 وکٹ کے نقصان پر 116رن بنا لیے تھے۔ اس سے پہلے بھارت نے آج صبح 6 وکٹ کے نقصان پر 141 رن کے دوسری اننگز کے اپنے اسکور...

January 5, 2025 9:34 AM

views 45

ہاکی انڈیا لیگ میں ٹیم گوناسیکا نے حیدرآباد طوفانز کو 3-1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کی پہلی جیت درج کی ہے۔

ہاکی انڈیا لیگ میں ٹیم گوناسیکا نے حیدرآباد طوفانز کو 3-1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کی پہلی جیت درج کی ہے۔ یہ میچ کل رات راؤڑکیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اسی مقام پر ایک دوسرے میچ میں Sharchi Rarh بنگال ٹائیگرس نے دلّی ایس-جی پائپرس کو بڑی آسانی سے 4-1 سے ہرا دیا۔ آج شام Vedanta Kaling Lancers ک...

January 4, 2025 9:30 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کی ترقی کیلئے پی ایم جَن مَن یوجنا کا آغاز، دہائیوں سے نظر انداز کیے گئے قبائلی علاقوں کیلئے مساوی حقوق کو یقینی بنا رہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گاؤوں کو ترقی اور امکانات کے درخشاں مراکز میں تبدیل کرکے دیہی بھارت کو بااختیار بنانے کے حکومت کے نظریے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ 2014 کے بعد سے حکومت گاؤوں کے لوگوں کو ایک پُروقار زندگی فراہم کرنے کو ترجیح دیتے ہوئے مسلسل دیہی بھارت کیلئے کام کر ...

January 4, 2025 9:29 PM

views 13

زراعت کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت، فصلوں کی پیداوار اور فصلوں کی کھپت کرنے والی ریاستوں کے درمیان قیمت کے فرق کو ختم کرنے کیلئے نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے کی لاگت کو برداشت کرے گی

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت، فصلوں کی پیداوار اور فصلوں کی کھپت کرنے والی ریاستوں کے درمیان قیمت کے فرق کو ختم کرنے کیلئے نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے کی لاگت کو برداشت کرے گی۔ آج نئی دلّی میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزراء تجارت کے ساتھ ایک جائ...

January 4, 2025 9:28 PM

views 17

پورے شمالی بھارت میں گھنے کہرے کے سبب کم دوری تک نظر آنے کی وجہ سے لگاتار دوسرے دن پروازوں اور ٹرینوں کی خدمات متاثر ہوئیں

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ تین دنوں کے دوران ملک کے شمال مغربی حصے میں کم از کم درجہ حرارت میں رفتہ رفتہ دو سے تین ڈگری سیلسیس کے اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اگلے چار دنوں میں ملک کے مشرقی اور مغربی حصے میں کم از کم درجہ حرارت میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے کَ...