January 5, 2025 10:04 AM

views 22

تمل ناڈو میں چھ ایسے بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو ریاست میں کسی مجاز دستاویزات کے بغیر رہ رہے تھے۔

تمل ناڈو میں چھ ایسے بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو ریاست میں کسی مجاز دستاویزات کے بغیر رہ رہے تھے۔ یہ گرفتاریاں Tirupur ضلعے میں Palladam سے کی گئی ہیں۔ Palladam کے پولیس اہلکاروں کے مطابق انھیں اِس سلسلے میں خفیہ جانکاری موصول ہوئی تھی کہ علاقے میں بنگلہ دیش کے باشندے غیر قانونی طور س...

January 5, 2025 10:01 AM

views 22

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریوَنت ریڈّی نے، Rythu بھروسہ اسکیم کے تحت زرعی زمین کے لیے 12 ہزار روپے   فی ایکڑ فی سال فراہم کرنے کے ریاستی کابینہ کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریوَنت ریڈّی نے، Rythu بھروسہ اسکیم کے تحت زرعی زمین کے لیے 12 ہزار روپے   فی ایکڑ فی سال فراہم کرنے کے ریاستی کابینہ کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کسانوں کو فراہم کی جا رہی 10 ہزار روپے کی رقم میں کیا گیا اضافہ ہے۔ وزیر اعلیٰ ریڈّی نے اُن خاندانوں کے لیے جن کے پاس زرعی زمین نہی...

January 5, 2025 10:00 AM

views 21

صحت کی مرکزی وزارت نے پچھلے کچھ ہفتوں میں چین میں سانس کی بیماری کے بڑھتے ہوئے معاملات کے تناظر میں مشترکہ نگراں گروپ کی ایک میٹنگ طلب کی۔

صحت کی مرکزی وزارت نے پچھلے کچھ ہفتوں میں چین میں سانس کی بیماری کے بڑھتے ہوئے معاملات کے تناظر میں مشترکہ نگراں گروپ کی ایک میٹنگ طلب کی۔ یہ میٹنگ کَل نئی دلی میں صحت خدمات کے ڈائریکٹر جنرل کی چیئرمین شپ کے تحت منعقد کی گئی۔ اِس سلسلے میں دستیاب حالیہ معلومات کی بنیاد پر مبنی تفصیلی بات چیت کے بعد ...

January 5, 2025 9:59 AM

views 33

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار تحفظ قوانین 2025 کے مسودے میں شہریوں کے ڈیٹا کے تحفظ اور اُن کے حقوق کی حفاظت کی گنجائشیں موجود ہیں۔

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار تحفظ قوانین 2025 کے مسودے میں شہریوں کے ڈیٹا کے تحفظ اور اُن کے حقوق کی حفاظت کی گنجائشیں موجود ہیں۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کل وزیر موصوف نے کہا کہ مسودہ تین حصوں پر ...

January 5, 2025 9:57 AM

views 21

Indian Super League فٹ بال میں کل رات جمشیدپور FC نے بنگلورو FC کو 2-1 سے ہرا دیا۔

Indian Super League فٹ بال میں کل رات جمشیدپور FC نے بنگلورو FC کو 2-1 سے ہرا دیا۔ یہ میچ JRD Tata Sports Complex میں کھیلا گیا۔ اِس سے پہلے FC گوا نے اُڈیشہ FC کو بھوبنیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں 4-2 سے ہرا دیا تھا۔ آج دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں پنجاب FC کا مقابلہ کیرالہ بلاسٹرس FC سے ہوگا۔ ی...

January 5, 2025 9:56 AM

views 15

اس دوران ہماچل پردیش میں سردی کے اس موسم میں ریکارڈ توڑ گرمی پڑ رہی ہے۔

اس دوران ہماچل پردیش میں سردی کے اس موسم میں ریکارڈ توڑ گرمی پڑ رہی ہے۔ چار جنوری تاریخ میں اب تک کا سب سے گرم دن رہا۔ دارالحکومت شملہ میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 23 اعشاریہ ایک ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ وہیں ریاست میں دیگر حصوں میں بھی درجہئ حرارت میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مزید تفصیل ہمار...

January 5, 2025 9:53 AM

views 28

جموں وکشمیر میں ابر آلود مطلع کے ساتھ شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے۔

جموں وکشمیر میں ابر آلود مطلع کے ساتھ شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے۔IMD نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کل صبح تک مغرب کی سمت سے موسم کی سرگرم تبدیلی کی پیشگوئی کی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر ہلکی اور بھاری موٹر گاڑیوں کو دونوں طرف سے آنے اور جانے کی اجازت دے دی گئی...

January 5, 2025 9:52 AM

views 28

دلی میں آج صبح گھنا کہرہ چھائے رہا جس کی وجہ سے قومی راجدھانی میں پروازوں اور ٹرین خدمات میں خلل پڑا ہے۔

دلی میں آج صبح گھنا کہرہ چھائے رہا جس کی وجہ سے قومی راجدھانی میں پروازوں اور ٹرین خدمات میں خلل پڑا ہے۔ شہر میں آج صبح شدید سردی اور درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ دلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کہرے کی وجہ سے بہت سی پروازوں میں تاخیر ہو رہی ہے۔ مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ فلائ...

January 5, 2025 9:51 AM

views 32

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور شمال مغربی اترپردیش میں آئندہ دو روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ دور دور تک بارش ہونے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اتراکھنڈ میں کَ...

January 5, 2025 9:49 AM

views 25

نئی اور قابلِ تجدید توانائی، صارفین کے امور اور غذا اور عوامی نظامِ تقسیم کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کل    مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلعے میں ’اوم کاریشوَر‘ فلوٹنگ شمسی پروجیکٹ کا معائنہ کیا۔

نئی اور قابلِ تجدید توانائی، صارفین کے امور اور غذا اور عوامی نظامِ تقسیم کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کل    مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلعے میں ’اوم کاریشوَر‘ فلوٹنگ شمسی پروجیکٹ کا معائنہ کیا۔ ’اوم کاریشوَر‘ فلوٹنگ شمسی پروجیکٹ،  مدھیہ پردیش کا پہلا اور بھارت کے سب سے بڑے فلوٹنگ شمسی پروجیکٹوں میں سے ا...