January 7, 2025 9:58 AM

views 33

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ انٹرپول کے ذریعے ریڈ کارنر نوٹسوں کو مربوط بنانے کیلئے آج Bharatpol پورٹل کا آغاز کرنے والے ہیں۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلی میں مرکزی جانچ بیورو CBI کے تیار کردہ Bharatpol پورٹل کا آغاز  کریں گے۔ اِس کے تحت ریڈ کارنر نوٹس اور انٹرپول کے دیگر نوٹسوں سمیت انٹرپول کے ذریعے بین الاقوامی امداد کے لیے سبھی درخواستوں کے عمل کو مربوط کیا جا سکے گا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب امت شاہ نے کہا کہ...

January 7, 2025 9:54 AM

views 17

دلی میں اسمبلی انتخابات سے قبل اعلیٰ چناؤ دفتر نے حتمی ووٹر فہرست جاری کردی ہے۔ ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ رائے دہندگان کا نام درج کیا گیا ہے۔

دلّی کے چیف انتخابی دفتر نے قومی راجدھانی دلّی کیلئے حتمی چناؤ فہرستیں شائع کی ہیں۔ دفتر کے مطابق دلّی میں ایک کروڑ 55 لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹرس ہیں، جس میں 83 لاکھ مرد ووٹرس، 71 لاکھ سے زیادہ خاتون ووٹرس اور ایک ہزار 261 مخنث ووٹرس ہیں۔ مذکورہ دفتر نے بتایا ہے کہ پچھلے دو مہینوں میں 18 سے 19 سال ک...

January 7, 2025 9:51 AM

views 25

نیپال میں آج صبح سات اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا۔ بہار اور مغربی بنگال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

نیپال میں آج صبح سات اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا۔ کاٹھمنڈو کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ پوری کاٹھمنڈو وادی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوشل میڈیا اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ زلزلے کے جھٹکوں سے مکانات اور عمارتیں ہلنے لگیں اور لوگ اپنے گھروں سے باہر آگئے۔ بہار اور مغربی بنگال میں بھی زلزلے...

January 6, 2025 9:51 PM

views 21

چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلعے میں ماؤ نوازوں کے ذریعے کئے گئے IED کے ایک دھماکے میں 8 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک سے ماؤ نوازیت کو جڑ سے ختم کرنے کا عہد کیا ہے

چھتیس گڑھ میں ماؤنوازوں کے ذریعے ایک IED دھماکے میں 8 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ آج دوپہر بیجاپور ڈسٹرکٹ کے Kutru علاقے میں پیش آیا۔ چھتیس گڑھ کے نارائن پور ڈسٹرکٹ کے جنوبی Abujhmad علاقے میں تین ضلعوں کی سکیورٹی فورسز نے تقریباً دو دن پہلے ماؤنوازوں کے خلاف ایک مشترکہ کارروا...

January 6, 2025 9:50 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر، تلنگانہ اور اڈیشہ میں ریلوے کے کلیدی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریلویز میک اِن انڈیا پہل کے فروغ کے ساتھ یکسر تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ریلویز، ”میڈ اِن انڈیا“ کے فروغ کے ساتھ یکسر تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میٹرو اور ریلویز کیلئے جدید قسم کے کوچز تیار کئے جارہے ہیں۔ جناب مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جموں و کشمیر، تلنگانہ اور اڈیشہ میں ریلوے کے اہم پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ ...

January 6, 2025 9:48 PM

views 32

حکومت نے اسٹیل صنعت کیلئے PLI اسکیم کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد گھریلو پیداوار کو فروغ دینا اور روزگار پیدا کرنا ہے

اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی نے آج نئی دلّی میں اسٹیل صنعت کیلئے PLI اسکیم 1.1 کا آغاز کیا۔ اِس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، جناب کمارا سوامی نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ اعلیٰ معیار کا اسٹیل بھارت کی ترقی کا اہم ستون ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ معیار کے اسٹیل کی بڑھتی ہوئی مان...

January 6, 2025 9:47 PM

views 22

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے میں پنچایتی راج ادارے اہم رول ادا کررہے ہیں

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ حکومت درجِ فہرست قبائل سمیت معاشرے کے سبھی طبقات کی ترقی کیلئے کام کر رہی ہے۔ راشٹرپتی بھون میں مختلف ریاستوں کے پنچایتی راج اداروں کے درجِ فہرست قبائل کی خواتین نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ پنچایتی راج ادارے بھارتی جمہوریت کی مضبوط بنیاد...

January 6, 2025 9:45 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ بھارت- امریکہ اہمیت کی حامل جامع عالمی شراکت داری نئی بلندیوں تک پہنچ گئی ہے، جس میں ٹیکنالوجی، دفاع، خلاء، بایو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے شامل ہیں۔ ان...

January 6, 2025 9:44 PM

views 23

کرناٹک کے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر دنیش Gundu راؤ نے لوگوں سے کہا ہے کہ بنگلورو میں دو بچوں میں HMPV معاملات کا پتہ لگنے کے تعلق سے گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔

کرناٹک کے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر دنیش Gundu راؤ نے لوگوں سے کہا ہے کہ بنگلورو میں دو بچوں میں HMPV معاملات کا پتہ لگنے کے تعلق سے گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔ آج بنگلورو میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ”ہیومن میٹا نیمو وائرس“ کے معاملات پرانے وائرس کا ہی سبب ہیں اور ان سے ...

January 6, 2025 9:42 PM

views 21

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے آج زور دے کر کہا کہ پائیدار اور سرگرم شراکت داری اور ایک ملک گیر عزم، ٹی بی سے پاک، بھارت کے اہم مقصد کی حصولیابی کیلئے لازمی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے آج زور دے کر کہا کہ پائیدار اور سرگرم شراکت داری اور ایک ملک گیر عزم، ٹی بی سے پاک، بھارت کے اہم مقصد کی حصولیابی کیلئے لازمی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ٹی بی مکت بھارت ابھیان کے تحت ٹی بی کے مکمل خاتمے کی غرض سے 100 دن تیز تر مہم، ٹی بی کے خاتمے کے تئیں ایک...