January 8, 2025 10:11 PM

views 31

مغربی چین کے تبت میں تباہ کن زلزلے کے بعد ہزاروں بچاؤ کارکن منجمد کردینے والی سردی میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کررہے ہیں

مغربی چین کے تبت میں تباہ کن زلزلے کے بعد ہزاروں بچاؤ کارکن منجمد کردینے والی سردی میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کررہے ہیں۔ اِس زلزلے میں کم از کم 126 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ Shigatse میں ایک شروعاتی جائزے کے مطابق تقریباً تین ہزار 609 گھر تباہ ہوگئے ہیں۔ سات اعشاریہ ایک شدت کا یہ زلزلہ کَل تبت کے سب ...

January 8, 2025 10:10 PM

views 33

امریکہ کے لاس اینجلس میں جنگل میں آگ کی وجہ سے تقریباً ایک لاکھ باشندگان کو نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا ہے

امریکہ میں، لاس اینجلس نے ہنگامی حالات کا اعلان کیا ہے کیونکہ صرف چند گھنٹوں میں ہی جنگل کی آگ 10 ایکڑ سے 2 ہزار 900 ایکڑ تک پھیل گئی ہے۔ مقامی کمیونٹی کی عمارتیں اور کاروبار آگ سے متاثر ہوئے ہیں یا تباہ ہوگئے ہیں۔ یہ آگ گذشتہ شام آگ لگنے کی وجہ سے ہی پھیلی ہے۔ تقریباً 30 ہزار مکینوں کو انخلاء کے اح...

January 8, 2025 10:08 PM

views 20

بیڈمنٹن میں کوالالمپور میں بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی ایچ ایس پرنائے، ملیشیا اوپن کے مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بیڈمنٹن میں مایہئ ناز کھلاڑی ایچ ایس پرانائے، کوالالمپور میں ملیشیا اوپن کے مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے بارش سے متاثرہ میچ کے پہلے دور میں کناڈا کے Brain Yang کو 12-12، 12-21، 12-15 سے ہرایا۔ وہ کل، پری کوارٹر فائنل میں چین کے Shi Feng سے مقابلہ کریں گے۔ خواتین کے س...

January 8, 2025 10:05 PM

views 22

انڈیا اے آئی نے ملک میں مصنوعی ذہانت کو اختیار کیے جانے اور اس کے فروغ کی خاطر مائیکرو سافٹ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے آج اعلان کیا ہے کہ بھارت میں مصنوعی ذہانت AI کی ترقی اور اپنانے کے عمل کیلئے ڈجیٹل انڈیا کارپوریشن کے تحت ایک آزاد بزنس ڈویژن اIBD انڈیا AI نے مائیکرو سافٹ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔ مفاہمت نامے کے حصے کے طور پر مائیکرو سافٹ اور انڈیا AI ط...

January 8, 2025 10:02 PM

views 21

بھارت ایک جدید، سبھی کی شمولیت والے اور ترقی پذیر معاشرے کی تشکیل کیلئے دیرینہ چیلنجوں سے نمٹنے کے راستے پر گامزن ہے: ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا کہ بھارت  ایک جدید، سبھی کی شمولیت والے اور ترقی پذیر معاشرے کی تشکیل کیلئے دیرینہ چیلنجوں سے نمٹنے کے راستے پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جدوجہد بالکل منفرد ہے، کیونکہ دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک، جمہوری طریقے سے منفرد انداز سے ترقی کررہا ہے۔ وزیر موصوف ...

January 8, 2025 9:59 PM

views 33

وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھراپردیش کیلئے 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کیلئے 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وشاکھاپٹنم میں آندھرا یونیورسٹی انجینئرنگ کالج کے میدان میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج آندھرا پردیش میں ماحولیات کیلئے سازگار توانائی کے اقدامات اور ...

January 8, 2025 9:57 PM

views 23

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور مالدیپ کے اُن کے ہم منصب محمد غسان مامون نے نئی دلّی میں دو طرفہ بات چیت کی

وزیردفاع راجناتھ سنگھ اور مالدیپ کے اُن کے ہم منصب محمد غسان مامون نے آج دو طرفہ دفاعی اشتراک کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا، جس میں تربیت، مسلسل فوجی مشقیں اور دفاعی پروجیکٹ شامل ہیں۔ یہ باہمی بات چیت آج نئی دلّی میں ہوئی۔ بات چیت کے دوران طرفین نے بھارت- مالدیپ جامع اقتصادی اور بحری سلامتی سے متعلق ...

January 8, 2025 9:56 PM

views 15

ایک ملک ایک چناؤ سے متعلق دو بلوں پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی پہلی میٹنگ آج نئی دلّی میں ہوئی

ایک ملک ایک الیکشن سے متعلق دو بلوں پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی پہلی میٹنگ آج نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔ بلوں کو باضابطہ طور پر آئین (129 واں ترمیمی بل2024 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق قوانین (ترمیمی بل 2024 کا نام دیا گیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمیٹی کے چیئرپرسن اور BJP کے پارلیمانی رک...

January 8, 2025 3:23 PM

views 16

دھروکپلا اور تنیشا کیسٹرو پر مشتمل بھارتی جوڑی، ملیشیا اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

بیڈمنٹن میں Dhruv Kapila اور Tanisha Castro پر مشتمل بھارتی جوڑی کوالالمپور میں جاری ملیشیا اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے آج صبح پہلے راؤنڈ میں جنوبی کوریا کی جوڑی Sung Hyun Ko اور Hye Won Eom کو اکیس-تیرہ، اکیس-چودہ سے ہرایا۔ پری کوارٹر فائنل میں کل بھارتی جوڑی کا ...

January 8, 2025 3:17 PM

views 11

آسام میں کوئلہ کان میں پھنسے مزدوروں میں سے ایک کی لاش برآمد

آسام میں دیماہساؤ ضلع کے Umrangso علاقے کی جس کوئلہ کان میں پانی بھر گیا تھا، اُس میں 48 گھنٹے سے زیادہ وقت سے پھنسے کانکنوں میں سے ایک کی لاش آج 21 پیراڈائیور کی مدد سے برآمد کی گئی ہے۔ اِس کانکُن کی شناخت نیپال کے شہری کے طور پر ہوئی ہے۔ غیرقانونی ریٹ ہول کوئلہ کان میں پھنسے دیگر کانکنوں کو نکالنے...