January 9, 2025 9:55 AM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج سے میگھالیہ اور اڈیشہ کا دورے کریں گی۔ صدر جمہوریہ، میگھالیہ میں Umiam کے مقام پر شمال مشرقی پہاڑی خطے کیلئے ICAR تحقیقی کمپلیکس کی گولڈن جبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج سے میگھالیہ اور اڈیشہ کا دورے کریں گی۔ صدر جمہوریہ، میگھالیہ میں Umiam کے مقام پر شمال مشرقی پہاڑی خطے کیلئے ICAR تحقیقی کمپلیکس کی گولڈن جبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل 18 ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے اختتامی اجلاس میں شرکت کریں گی اور بھو...

January 9, 2025 9:53 AM

views 23

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری آج دن بھر مدھیہ پردیش کے دورے پر رہیں گے۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری آج دن بھر مدھیہ پردیش کے دورے پر رہیں گے۔ جناب گڈکری اندور میں جاری مختلف سڑک پروجیکٹوں کا جائزہ لیں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Sanjeev Sharma بی اے جے اے  ایس اے ای مقابلہ کا انعقاد سوسائٹی آف آٹوموٹیو انجینئرس انٹرنیشنل کی جانب سے کیا ج...

January 9, 2025 9:51 AM

views 23

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے نئی دلی میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے ملاقات کی

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے نئی دلی میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے ملاقات کی اور آئندہ بجٹ کے تناظر میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہاکہ انھوں نے زراعت، دیہی ترقی، انڈین ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ICAR) اور ...

January 9, 2025 9:50 AM

views 28

آندھرا پردیش میں، کل شام تروپتی میں 10 سے 12 جنوری تک منعقد ہونے والے Vaikunta ایکادسی درشنم کے لیے ٹوکن جاری کرنے والے کاؤنٹر پر بھگدڑ مچ جانے کے واقعے میں 6 لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ تقریباً 40 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

آندھرا پردیش میں، کل شام تروپتی میں 10 سے 12 جنوری تک منعقد ہونے والے Vaikunta ایکادسی درشنم کے لیے ٹوکن جاری کرنے والے کاؤنٹر پر بھگدڑ مچ جانے کے واقعے میں 6 لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ تقریباً 40 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ حادثہ Tirumala کی پہاڑی کی چوٹی، جہاں مندر واقع ہ...

January 9, 2025 9:48 AM

views 26

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے دلّی میں مہا کمبھ پر آکاشوانی اور دوردرشن کے دو خصوصی نغموں کا آغاز کیا۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے دلّی میں مہا کمبھ پر آکاشوانی اور دوردرشن کے دو خصوصی نغموں کا آغاز کیا۔ آکاشوانی کے یہ خصوصی نغمے، بہترین موسیقی اور نغمہ نگاری کے شاندار امتزاج سے مہا کمبھ کی روحانی، ثقافتی اور مذہبی اہمیت کو بیان کرتے ہیں۔ یہ نغمہ رتن Prasanna نے گایا ہے اور سنتوش ناہر اور...

January 9, 2025 9:45 AM

views 19

ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ کٹرہ سے سری نگر کے درمیان جموں -سری نگر وندے بھارت ایکسپریس جلد ہی شروع ہو جائے گی۔

ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ کٹرہ سے سری نگر کے درمیان جموں -سری نگر وندے بھارت ایکسپریس جلد ہی شروع ہو جائے گی۔ اس ٹرین میں آٹھ کوچز ہوں گے اور اس کا سفر محض تین گھنٹے، دس منٹ کا ہوگا۔ وزارت نے کہا کہ نو تشکیل شدہ جموں ڈویژن میں 111 کلو میٹر بانیہال-کٹرہ سیکشن کا حتمی حفاظتی معائنے کا عمل بھی شروع ہ...

January 9, 2025 9:44 AM

views 24

شمالی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں سردی میں شدت آگئی ہے۔

شمالی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں سردی میں شدت آگئی ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں درجہئ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے سبب شمال مغربی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں اس ہفتے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، پنجاب، ر...

January 9, 2025 9:42 AM

views 43

جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات نے کل تک خشک موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات نے کل تک خشک موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پورے کشمیر خطے اور جموں ڈویژن کے دیگر پہاڑی علاقوں میں سخت سردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر خطے میں درجہ حرارت نقطہ انجماد کے قریب ہے اور لداخ میں مختلف مقامات پر یہ نقطہ انجماد سے زیادہ خیال کیا جا رہا ہے۔ سری نگر اور دیگر مقامات ک...

January 9, 2025 9:41 AM

views 15

ہماچل پردیش میں صاف موسم کے باوجود ریاست کے میدانی علاقوں میں صبح اور شام کے وقت میں گھنے کہرے کے سبب مسلسل سخت سردی کے حالات ہیں۔

ہماچل پردیش میں صاف موسم کے باوجود ریاست کے میدانی علاقوں میں صبح اور شام کے وقت میں گھنے کہرے کے سبب مسلسل سخت سردی کے حالات ہیں۔ حالانکہ دن کے وقت دھوپ کی وجہ سے لوگوں کو شدید سردی سے کچھ راحت مل رہی ہے۔

January 9, 2025 9:40 AM

views 26

نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی مارٹِن گپٹِل نے 38 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی مارٹِن گپٹِل نے 38 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ مارٹِن گپٹِل کا کرکٹ کریئر تقریباً 14 سال کے عرصے پر محیط رہا۔ اِس دوران انہوں نے کُل 367 میچز کھیلے۔ انہوں نے 23 بین الاقوامی سنچریاں بنائیں۔ ایک روزہ بین الاقوامی میچ ODI کے عالمی کپ میں اُن کے...