January 10, 2025 9:30 AM

views 15

آزمودہ کار گلو کار پی جے چندرن کا آج رات تھریسور کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

آزمودہ کار گلو کار پی جے چندرن کا آج رات تھریسور کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 80 برس کے تھے۔  چھ دہائیوں پر محیط اپنے شاندار کیریئر میں، جے چندرن نے ملیالم، تمل، تیلگو، ہندی اور کنڑ سمیت مختلف زبانوں میں 16,000 سے زیادہ نغمے گائے۔ اِن نغموں نے ملک بھر کے سامعین کو مسحور کیا۔ مختلف جذبات کو اپن...

January 10, 2025 9:28 AM

views 18

کولکاتہ کی ایک خصوصی عدالت پچھلے سال اگست میں پیش آئے R G Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کی جونیئر خاتون ڈاکٹر کی آبرو ریزی اور قتل کے معاملے میں آئندہ 18 جنوری کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔

کولکاتہ کی ایک خصوصی عدالت پچھلے سال اگست میں پیش آئے R G Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کی جونیئر خاتون ڈاکٹر کی آبرو ریزی اور قتل کے معاملے میں آئندہ 18 جنوری کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔ یہ فیصلہ پچھلے سال 11 نومبر کو شروع ہوئی ٹرائل کے 68 دن کے بعد سنایا جائے گا۔ پچھلے سال 9 اگست کی صبح R G Kar میڈیکل کا...

January 10, 2025 9:27 AM

views 24

خواتین کرکٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین  ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج گجرات کے راجکوٹ میں سوراشٹر کرکٹ ایسویسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

خواتین کرکٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین  ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج گجرات کے راجکوٹ میں سوراشٹر کرکٹ ایسویسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ اِسمرتی مندھانا بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ 2006 کے بعد سے آئرلینڈ کے ساتھ بھارت کی یہ پہلی خوات...

January 10, 2025 9:25 AM

views 25

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج پنجاب، ہریانہ،  چنڈی گڑھ اور اترپردیش کے کچھ حصوں میں صبح سویرے اور رات کے دوران گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج پنجاب، ہریانہ،  چنڈی گڑھ اور اترپردیش کے کچھ حصوں میں صبح سویرے اور رات کے دوران گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بہار، جھارکھنڈ، ہماچل پردیش، اڈیشہ اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی آئندہ دو دنوں تک اسی طرح کی صورتحال رہے گی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر،...

January 9, 2025 9:37 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پچھلے دس برس میں حیاتی معیشت دس ارب ڈالر سے بہت زیادہ بڑھ کر 150 ارب ڈالر ہوگئی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس بات کو اجاگر کیا ہے کہ دنیا مختلف عالمی مسائل کے حل کیلئے آج بھارت کی جانب دیکھ رہی ہے۔ آج شام نئی دلّی میں Genomics Data کانکلیو میں ایک ویڈیو پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ Genome India پروجیکٹ، ملک کے بائیو ٹیکنالوجی کے منظر نامے میں ایک انتہائی اہم لمحہ ہے۔ وزیر اعظم ...

January 9, 2025 9:36 PM

views 22

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پولیس کو اسمارٹ فورس بنانے کیلئے پابند عہد ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت بھارتی پولیس فورس کو اسمارٹ فورس بنانے کی پابند عہد ہے تاکہ وہ پولیسنگ اور داخلی سلامتی کے چیلنجوں سے کامیابی کے ساتھ نمٹ سکے۔ جناب شاہ نے نئی دلّی میں پولیس تحقیق اور ترقی کے بیورو BPR&D کی ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے آج یہ بات کہی۔ میٹنگ کے دو...

January 9, 2025 9:35 PM

views 23

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پریاگ راج میں مہاکنبھ کی تیاریوں کا جائزہ لیا

مہاکنبھ 2025 اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں 13 جنوری سے 26 فروری تک منعقد کیا جائے گا۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ مہاکنبھ 2025 عقیدے اور جدیدیت کا ایک امتزاج ہوگا۔ مہاکنبھ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد آج شام پریاگ راج میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پریاگ راج می...

January 9, 2025 9:34 PM

views 10

اِس برس یوم جمہوریہ کی پریڈ میں تقریباً دس ہزار خصوصی مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے

اِس برس یوم جمہوریہ کی پریڈ دیکھنے کیلئے تقریباً 10 ہزار خصوصی مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ اِن مہمانوں میں سرپنچ حضرات، قدرتی آفات کی صورت میں امدادی کام کرنے والے کارکن، بہترین کارکردگی انجام دینے والے Water Warriors، ہینڈلوم اور دستکاری کے کاریگر، من کی بات کے شرکا، My Bharat کے رضاکار، شمال مشرقی...

January 9, 2025 9:32 PM

views 11

بی جے پی صدر جے پی نڈّا نے دلّی انتخابات کی انتظامی کمیٹی کی ایک پارٹی میٹنگ کی۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال نے جعلی ووٹروں کے الزامات کے سلسلے میں نئی دلّی میں انتخابی کمیشن سے ملاقات کی

بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے آج دلّی انتخابات کی انتظامی کمیٹی کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ قومی راجدھانی میں ہوئی اس میٹنگ کا مقصد اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی کی حکمت عملی پر غور و خوض کرنا تھا۔ دلّی BJP کے سربراہ وریندر سچدیوا، پارٹی کے انچارج Baijayant Jay Panda، اُن سینئر رہنماؤں میں شامل تھے، جنہوں نے...

January 9, 2025 9:30 PM

views 9

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے الزام لگایا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اترپردیش اور بہار کے لوگوں کو جعلی ووٹر کہہ کر اُن کی توہین کی ہے

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے الزام لگایا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اترپردیش اور بہار کے لوگوں کو جعلی ووٹر کہہ کر اُن کی توہین کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب نڈا نے کجریوال پر پچھلے دس سال سے دلّی میں بدعنوانی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔ انھوں نے مزید ک...