January 10, 2025 9:46 AM

views 31

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بھوبنیشور کے جنتا میدان میں، منعقدہ 18 ویں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بھوبنیشور کے جنتا میدان میں، منعقدہ 18 ویں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن میں شرکت کریں گی۔ محترمہ مرمو، بیرونِ ملک مقیم بھارتیوں کے ممتاز افراد کو مختلف شعبوں میں اُن کے گراں قدر تعاون کے لیے پرواسی بھارتیہ سمّان بھی عطا کریں گی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔               ...

January 10, 2025 9:45 AM

views 21

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے جاری ہونے کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوجائے گا۔ امیدوار 17 جنوری تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرسکتے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اس ماہ کی 20 تاریخ تک نام واپس لئے جاسکتے ہیں۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔      ...

January 10, 2025 9:44 AM

views 18

بھارتی بحریہ کو Mazagon Dock Shipbuilders لمیٹڈ سے P-75 پروجیکٹ Vaghsheer کی چھٹی اور آخری Scorpene آبدوز موصول ہوئی

بھارتی بحریہ کو Mazagon Dock Shipbuilders لمیٹڈ سے P-75 پروجیکٹ Vaghsheer کی چھٹی اور آخری Scorpene آبدوز موصول ہوئی۔ اس آبدوز کو بعد میں INS Vaghsheer کے طور پر بھارتی بحریہ میں شامل کیا جائے گا۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق Scorpene میں استعمال ہونے والی جدید ٹیکنالوجی اعلیٰ خصوصیات کی حامل ہے اور یہ ...

January 10, 2025 9:43 AM

views 16

Viksit Bharat Young Leaders Dialogue 2025 آج نئی دلّی کے بھارت مندپم میں شروع ہوگا۔ 

Viksit Bharat Young Leaders Dialogue 2025 آج نئی دلّی کے بھارت مندپم میں شروع ہوگا۔  نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے کہا کہ تین روزہ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو وِکست بھارت کے لیے اختراعی حل پیش کرنے کے لیے ایک منفرد پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔ یہ نوجوان رہنماؤں کو پالیسی سازوں، قومی اور عالمی ...

January 10, 2025 9:39 AM

views 21

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے گگن یان کے تحت بھارت کے پہلے بغیر عملے کے خلائی مشن سمیت اِسرو کے آئندہ اہم خلائی مشنز کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے گگن یان کے تحت بھارت کے پہلے بغیر عملے کے خلائی مشن سمیت اِسرو کے آئندہ اہم خلائی مشنز کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے ملک کے خلائی شعبے سے متعلق اُمنگوں کو رفتار دینے کیلئے سرکاری نجی شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا...

January 10, 2025 9:37 AM

views 26

مہا کنبھ 2025 کا انعقاد اترپردیش کے پریاگ راج میں 13 جنوری سے 26 فروری تک کیا جائے گا۔

مہا کنبھ 2025 کا انعقاد اترپردیش کے پریاگ راج میں 13 جنوری سے 26 فروری تک کیا جائے گا۔ عظیم الشان تقریب کا آغاز پوش پورنیما پر پوِتر امرِت اِسنان سے ہوگا اور مہاشیوراتری کے دن آخری امرت اسنان کے ساتھ مہاکنبھ 2025 اختتام پذیر ہوجائے گا۔اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ِاس سال 40 کرو...

January 10, 2025 9:37 AM

views 23

مہا کمبھ 2025 کے موقع پر آکاشوانی کے کمبھ وانی چینل کا، آج اترپردیش کے پریاگ راج میں آغاز کیا جائے گا۔

مہا کمبھ 2025 کے موقع پر آکاشوانی کے کمبھ وانی چینل کا، آج اترپردیش کے پریاگ راج میں آغاز کیا جائے گا۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، چینل کا افتتاح کریں گے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن، اِس پروگرام میں ورچوئل وسیلے سے شامل ہوں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعلیٰ کی جانب سے ک...

January 10, 2025 9:36 AM

views 22

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج نئی دلّی میں کیندریہ وِدیالیوں کے لیے 34 ویں قومی یوتھ پارلیمنٹ مسابقہ 2023-24 کے انعامات عطا کریں گے۔

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج نئی دلّی میں کیندریہ وِدیالیوں کے لیے 34 ویں قومی یوتھ پارلیمنٹ مسابقہ 2023-24 کے انعامات عطا کریں گے۔ پارلیمانی امور کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کیندریہ وِدیالیہ سنگٹھن کے 25 علاقوں میں پھیلے ہوئے تقریباً 150 کیندریہ وِدیالیہ اِس مسابقہ کا حصہ رہے ہی...

January 10, 2025 9:33 AM

views 23

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کل زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اور اسکاٹ لینڈ کے ممبر پارلیمنٹ کو اپنے تجربات سے AI کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کل زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اور اسکاٹ لینڈ کے ممبر پارلیمنٹ کو اپنے تجربات سے AI کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ جناب برلا نے انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور Guernsey کے اپنے دورے کے ایک حصے کے طور پر یہ رائے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر John Swinney کے ساتھ ایک میٹنگ میں کیا۔ لوک سبھا...

January 10, 2025 9:32 AM

views 27

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں، ایرو انڈیا 2025 سے قبل سفیروں کی گول میز میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں، ایرو انڈیا 2025 سے قبل سفیروں کی گول میز میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ وزارتِ دفاع کے مطابق اس پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے 150 سے زیادہ دوست ممالک کے سفیروں اور ہائی کمشنروں کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔ ایشیاء کے سب سے بڑے فضائی شو کا 15 واں ایڈیشن ایرو انڈیا 2025 آج...