January 11, 2025 10:39 AM

views 10

جناب وزیر پیوش گوئل نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارت کا مقصد خود کو، اعداد و شمار کے مراکز کے لیے دنیا کا سب سے زیادہ پسندیدہ ملک بنانا ہے۔

جناب وزیر پیوش گوئل نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارت کا مقصد خود کو، اعداد و شمار کے مراکز کے لیے دنیا کا سب سے زیادہ پسندیدہ ملک بنانا ہے۔ کل نئی دلّی میں بھارت Climate فورم سے الگ اظہار خیال کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ بھارت اپنے باہم مربوط گرِڈ، صاف ستھری بجلی، اعداد و شمار کی حفاظت اور تربیت یافتہ عم...

January 11, 2025 10:35 AM

views 35

BJPکی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ، کل شام نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔

BJPکی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ، کل شام نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔ یہ میٹنگ دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کے ناموں کو قطعی شکل دینے کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ یہ میٹنگ پارٹی کے صدر دفتر میں منعقد کی گئی، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی، BJP صدر جے پی نڈّا، مرکزی وزراء امت شاہ اور راجناتھ س...

January 11, 2025 10:33 AM

views 31

مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP)، بھارتی آئین کے 75 سال پورا ہونے کے موقع پر، آج سے سمودھان گورو ابھیان (فخرِ آئین مہم) کا آغاز کرے گی۔

مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP)، بھارتی آئین کے 75 سال پورا ہونے کے موقع پر، آج سے سمودھان گورو ابھیان (فخرِ آئین مہم) کا آغاز کرے گی۔ اِس پہل کے ذریعے بھارتی آئین کی اقدار اور اصولوں کو فروغ دیا جائے گا اور بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ ایک رپورٹ V/C Sanjeev...

January 11, 2025 10:31 AM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی کل نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر، نوجوانوں کی مثالی شخصیت اور بھارت کے ایک عظیم روحانی پیشوا سوامی وِویکانند کے یومِ پیدائش کی یاد تازہ کرتے ہوئے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں، وِکست بھارت نوجوان رہنماؤں کے مذاکرات 2025 میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر، نوجوانوں کی مثالی شخصیت اور بھارت کے ایک عظیم روحانی پیشوا سوامی وِویکانند کے یومِ پیدائش کی یاد تازہ کرتے ہوئے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں، وِکست بھارت نوجوان رہنماؤں کے مذاکرات 2025 میں شرکت کریں گے۔ مذاکرات کے دوران جناب مودی ملک کے 3 ہزار ...

January 11, 2025 10:30 AM

views 22

اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ 2025 روحانیت اور اختراع کا ایک شاندار امتزاج ہونے جا رہا ہے جس میں جدید ڈجیٹل ترقی کے ساتھ مقدس روایات کو ایک ساتھ لایا جائے گا۔

اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ 2025 روحانیت اور اختراع کا ایک شاندار امتزاج ہونے جا رہا ہے جس میں جدید ڈجیٹل ترقی کے ساتھ مقدس روایات کو ایک ساتھ لایا جائے گا۔ اِس عظیم الشان تقریب کے دوران سائبر خطروں سے نمٹنے کے لیے خصوصی بندوبست کیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ V/C Anupam Mahkumbh مہاکمبھ میں 56 مخصوص س...

January 11, 2025 10:25 AM

views 23

فرانس کے صدر ایمونئل میخاں نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اگلے مہینے منعقد ہونے والے مصنوعی ذہانت (AI) سربراہ اجلاس میں اپنی شرکت کے بعد فرانس کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔

فرانس کے صدر ایمونئل میخاں نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اگلے مہینے منعقد ہونے والے مصنوعی ذہانت (AI) سربراہ اجلاس میں اپنی شرکت کے بعد فرانس کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ فرانس کے سفیروں کی کانفرنس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے صدر میخاں نے آئندہ  AI سربراہ اجلاس کو ”کارروائی کا اجلاس“ قرار دیا...

January 11, 2025 10:23 AM

views 25

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کل Guernsey میں، دولتِ مشترکہ ملکوں کے اسپیکرس اور پریزائیڈنگ افسروں کی کانفرنس CSPOC کی، قائمہ کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کل Guernsey میں، دولتِ مشترکہ ملکوں کے اسپیکرس اور پریزائیڈنگ افسروں کی کانفرنس CSPOC کی، قائمہ کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب برلا نے میٹنگ میں، اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں، زراعت، فِنٹیک اور مصنوعی ذہانت AI سمیت بہت سے شعبوں میں بڑے پیمانے پر یکسر تبد...

January 11, 2025 10:18 AM

views 33

امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو، ہَش مَنی کیس میں اُن کو قصوروار پائے جانے کے سلسلے میں، اُنہیں سزا سنائے جاتے ہوئے غیر مشروط راحت دی گئی ہے۔

امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو، ہَش مَنی کیس میں اُن کو قصوروار پائے جانے کے سلسلے میں، اُنہیں سزا سنائے جاتے ہوئے غیر مشروط راحت دی گئی ہے۔ اِس غیر مشروط راحت سے، اِس کیس میں جناب ٹرمپ کے ایک مجرم ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اِس کا مطلب ہے کہ جناب ٹرمپ کو، جو مستقبل میں صدر بننے والے ہیں، قید نہیں...

January 11, 2025 10:15 AM

views 31

پاکستان میں جمعرات کے دن بلوچستان صوبے میں گیس  دھماکہ ہونے سے، کوئلے کی ایک کان کے منہدم ہونے کے بعد، اندیشہ ہے کہ 12 کانکن ہلاک ہوگئے ہیں۔

پاکستان میں جمعرات کے دن بلوچستان صوبے میں گیس  دھماکہ ہونے سے، کوئلے کی ایک کان کے منہدم ہونے کے بعد، اندیشہ ہے کہ 12 کانکن ہلاک ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے پولیس اہلکار کے مطابق یہ دھماکہ میتھین گیس سے اُس وقت ہوا جب یہ کانکن کوئٹہ کے Sanjidi علاقے میں کان کے اندر کوئلے کی کھدائی کر رہے تھے۔ گیس دھماکے...

January 11, 2025 10:10 AM

views 22

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں میں رات اور صبح کے وقت گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں میں رات اور صبح کے وقت گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، بہار اوڈیشہ اور شمال مشرق میں بھی اگلے دو دن کے دوران اسی طرح کا موسم رہنے کا امکان ہے۔ شمال مغربی بھار...