January 11, 2025 4:42 PM

views 18

لداخ میں درجہ حرارت میں کافی کمی آگئی ہے۔

لداخ میں درجہ حرارت میں کافی کمی آگئی ہے۔ دراس میں درجہ حرارت منفی 24 اعشاریہ آٹھ ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ کرگل میں درجہ حرارت منفی 14 اعشاریہ چھ ڈگری سیلسیس، جبکہ لیہہ میں منفی 13 اعشاریہ تین ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سب سے کم درجہ حرارت Zojila میں ریکارڈ کیا گیا، جہاں درجہ حرارت نہایت کم ہ...

January 11, 2025 4:40 PM

views 21

امریکہ کے لاس اینجلس کاؤنٹی میں لگی بھیانک آگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر گیارہ ہوگئی ہے۔

امریکہ کے لاس اینجلس کاؤنٹی میں لگی بھیانک آگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔ ریاستی اور مقامی حکام کی طرف سے جاری ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اس آگ میں 13 ہزار سے زیادہ ڈھانچے تباہ ہو گئے۔ Sheriff کے محکمے نے بتایا کہ ایک لاکھ سے زیادہ افراد کو وہاں سے نکال کر محفوظ مقامات پر پہنچانے ...

January 11, 2025 4:36 PM

views 20

بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج، ستوِک سائی راج رِنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی جوڑی سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں، کولالمپور میں جاری، ملیشیا سُپر- 1000 ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج، ستوِک سائی راج رِنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی پر مشتمل بھارتی جوڑی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی جوڑی Seo Seung - Jae اور Kim Won-Ho سے ہوگا۔ اِس سے پہلے کھیلے گئے کوارٹر فائنلز کے میچ میں، اِس بھارتی جوڑی نے سی...

January 11, 2025 4:34 PM

views 25

مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ میں، آج راؤر کیلا کے برسامُنڈا انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں حیدر آباد طوفانز کا مقابلہ سُورما ہاکی کلب سے ہوگا۔

مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ میں، آج راؤر کیلا کے برسامُنڈا انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں حیدر آباد طوفانز کا مقابلہ سُورما ہاکی کلب سے ہوگا۔ یہ میچ شام چھ بجے شروع ہوگا۔ دوسرا میچ رات سوا آٹھ بجے دلّی SG Pipers اور یو پی Rudras کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ دونوں میچ راؤر کیلا میں اسی مقام پر کھیلے جائیں گے۔...

January 11, 2025 4:28 PM

views 22

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نئی دلّی میں منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی سے متعلق علاقائی کانفرنس کی صدارت کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بتایا کہ سال 2024 میں 16 ہزار 900 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی منشیات ضبط کی گئی ہیں، جو آزادی کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی مقدار ہے۔ آج نئی دلّی میں منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی سے متعلق ایک علاقائی کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے، وزیر موصوف نے اجاگر کیا کہ تقریباً 24 لا...

January 11, 2025 4:24 PM

views 15

رام مندر میں رام للا کی پران پرتیشٹھا تقریب کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایودھیا میں تین روزہ تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔

اترپردیش کے ایودھیا میں رام مندر میں رام للا کی پران پرتیشٹھا تقریب کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تین روزہ عظیم الشان تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایودھیا میں رام لَلا کی پران پرتِشٹھا کے ایک سال مکمل ہونے پر ملک کے سبھی لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اع...

January 11, 2025 4:20 PM

views 13

بھارتی ریلویز مہاکمبھ یاتریوں کو سہولت فراہم کرنے کی خاطر امرت اسنان کیلئے تین ہزار تین سو خصوصی ٹرینوں سمیت دس ہزار سے زیادہ ٹرینیں چلائے گی۔

پریاگ راج میں مہاکمبھ 2025 کے آغاز میں صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں۔ ایسے میں عقیدت مندوں کو شہر پہنچانے کیلئے آمد و رفت کے مختلف ذرائع کا انتظام کیا گیا ہے۔ بھارتی ریلوے نے لاکھوں عقیدتمندوں کے پریاگ راج آنے اور جانے کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں۔ امرت اسنان کے موقع پر عقیدتم...

January 11, 2025 10:43 AM

views 34

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں نشیلے مادّوں کی تجارت اور قومی سلامتی سے متعلق ایک علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں نشیلے مادّوں کی تجارت اور قومی سلامتی سے متعلق ایک علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ اِس کانفرنس کا مقصد نشیلے مادّوں کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش اور قومی سلامتی پر اِس کے اثرات سے نمٹنا ہے۔ اِس کانفرنس میں، شمالی بھارت کی 8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام عل...

January 11, 2025 10:42 AM

views 10

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت میں، یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ اگلے 5 سال میں، خوراک اور مشروبات، زراعت اور سمندری مصنوعات کی صنعتوں کی مشترکہ برآمدات میں 100 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ جائے۔

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت میں، یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ اگلے 5 سال میں، خوراک اور مشروبات، زراعت اور سمندری مصنوعات کی صنعتوں کی مشترکہ برآمدات میں 100 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ جائے۔ نئی دلّی میں، اِنڈس فوڈ 2025 سے الگ اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر موصوف نے زور دے کر کہا کہ یہ م...

January 11, 2025 10:40 AM

views 26

اترپردیش میں ایودھیا میں عظیم الشان رام مندر میں رام Lalla کی مورتی کی پران پرتشٹھا تقریب کے ایک سال مکمل ہونے پر تین روزہ طویل ایک بڑی تقریب آج سے شروع ہو رہی ہے۔

اترپردیش میں ایودھیا میں عظیم الشان رام مندر میں رام Lalla کی مورتی کی پران پرتشٹھا تقریب کے ایک سال مکمل ہونے پر تین روزہ طویل ایک بڑی تقریب آج سے شروع ہو رہی ہے۔        وزیراعظم نریندر مودی نے پچھلے سال 22 جنوری کو شری رام جنم بھومی مندر کا افتتاح کیا تھا۔ تاہم ہندو چاند کے کلینڈر کے مطابق آج پران...