January 12, 2025 10:03 PM

views 21

ہماچل پردیش کے دور دراز کے پہاڑی علاقوں میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ہلکی پھلکی برفباری ہوئی ہے

ہماچل پردیش کے دور دراز کے پہاڑی علاقوں میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ہلکی پھلکی برفباری ہوئی ہے، جبکہ میدانی اور نشیبی علاقوں میں شدید بارش ہوئی ہے، جس کی وجہ سے ریاست میں درجہئ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے اور متعدد علاقوں میں کم سے کم درجہئ حرارت نقطہئ انجماد سے نیچے چلا گیا ہے۔ ہماچل پردیش کے لا...

January 12, 2025 10:02 PM

views 20

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل اسپین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل اسپین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیر خارجہ کا اسپین کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ اس دورے کے دوران ڈاکٹر جے شنکر، اسپین کی قیادت سے ملاقات کریں گے اور اپنے ہم منصب Manuel Albares کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے علاوہ باہمی مفادات کے علاقائی اور عالمی معاملات کے تمام پ...

January 12, 2025 9:59 PM

views 32

پاکستان میں، ایک کوئلہ کان میں دھماکہ ہونے اور میتھین گیس بھر جانے سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے

پاکستان میں، ایک کوئلہ کان میں دھماکہ ہونے اور میتھین گیس بھر جانے سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ بچاؤ اہلکاروں نے کل بلوچستان صوبے کی کوئلہ کان سے مزید 7 لاشیں برآمد کیں۔ صوبے کے کانکنی محکمے کے سربراہ، عبد اللہ شوانی نے کہا کہ گزشتہ دیر رات تک 11 لاشیں برآمد کی جاچکی تھیں اور بچاؤ اہلکار ملبے...

January 12, 2025 9:57 PM

views 23

خواتین کرکٹ میں گجرات کے راجکوٹ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کو 116 رن سے شکست دی

خواتین کرکٹ میں گجرات کے راجکوٹ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کو 116 رن سے شکست دی۔ ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 50 اوورس میں 5 وکٹ پر 370 رن بنائے۔ Jemimah Rodrigues نے 91 گیندوں میں 102 رن بنا کر ایک روزہ بین الاقوامی میچو...

January 12, 2025 9:54 PM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت، نوجوانوں کی طاقت سے ایک ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ نوجوانوں کی طاقت سے، بھارت، جلد ہی ایک ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔ جناب مودی نے اگلے 25 سال میں ملک کے مستقبل کو تشکیل دینے میں بھارت کے نوجوانوں کے رول کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ وزیر اعظم آج نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں وکست ب...

January 12, 2025 9:53 PM

views 14

اترپردیش کے مقدس شہر پریاگ راج میں کَل سے، دنیا کا عقیدت اور انسانیت کا سب سے بڑا سنگم مہا کنبھ شروع ہورہا ہے

اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں کَل عقیدت اور انسانیت کا سنگم مہا کنبھ شروع ہوجائے گا۔ یہ عظیم الشان روحانی اجتماع Paush پورنیما پر، پہلے امرت اِسنان کے ساتھ شروع ہوگا۔ مہاکنبھ میں حاضری کیلئے لاکھوں لوگ مقدس شہر پہنچے ہیں، جو 26 فروری تک جاری رہے گا۔ ثقافت و سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے ...

January 12, 2025 9:50 PM

views 20

وزیر اعظم کَل جموں و کشمیر میں سون مرگ ٹنل پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو جموں و کشمیر میں سون مرگ Tunnel پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ اِس Tunnel سے سری نگر اور سون مرگ سے لیہہ تک کے راستے کے درمیان سبھی موسموں میں کنکٹی ویٹی فراہم ہوگی۔ وزیر اعظم اپنے دورے میں اِس Tunnel کے تعمیراتی کارکنوں سے ملاقات کریں گے اور اِس کارنامے میں اُن کے تعاون کا ...

January 12, 2025 2:16 PM

views 21

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو SpaDex پروگرام کے تحت دو سیٹلائٹس کو Docking سے پہلے تین میٹر کی دوری پر لانے میں کامیاب رہی ہے

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO نے Docking سے پہلے SpaDex پروگرام کے تحت اپنے دو سیٹلائٹس کو ایک سطح پر لانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ اِسرو Chaser اور Target سیٹلائٹس کو تین میٹر کی دوری پر لانے اور بعد میں اُنھیں پھر سے محفوظ فاصلے تک پہنچانے میں کامیاب رہی ہے۔ اِن سیٹلائٹس پر لگے ہوئے کیمرو...

January 12, 2025 2:15 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں وکست بھارت ینگ لیڈرس مذاکرات میں نوجوانوں کو تحریک دینے کیلئے تیار کئے گئے مختلف پروگراموں میں شرکت کر رہے ہیں

نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نئی دلّی میں وکست بھارت ینگ لیڈرس مذاکرات میں شرکت کر رہے ہیں۔ جناب مودی ایک نمائش دیکھنے گئے اور نوجوان لیڈروں کے ساتھ گفتگو کی۔ یہ نوجوان وکست بھارت کیلئے اپنے نظریے کے تعلق سے وزیراعظم کو پرزنٹیشن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اِن سے ملک کے کچھ سب سے بڑ...

January 12, 2025 2:14 PM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں بھارت کی نمائندگی کریں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں بھارت سرکار کی نمائندگی کریں گے۔ جناب ٹرمپ کو اِس مہینے کی 20 تاریخ کو امریکہ کے صدر کی حیثیت سے حلف دلایا جائے گا۔ ڈاکٹر جئے شنکر اپنے اِس دورے میں نئی انتظامیہ کے نمائندوں اور تقریب میں شرکت کرنے وا...