January 13, 2025 9:50 AM

views 16

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی سے پاک بھارت“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی سے پاک بھارت“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے ماتحت ٹی بی معاملات کی DDG پروفیسر اُروَشی ڈی سنگھ کے ساتھ کیا ...

January 13, 2025 9:49 AM

views 19

کھوکھو عالمی کپ 2025 آج نئی دلی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

کھوکھو عالمی کپ 2025 آج نئی دلی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کی نگرانی میں افتتاحی ایڈیشن میں مردوں کی 20 اور خواتین کی 19 ٹیمیں شامل ہوں گی۔ بھارت کی کھوکھو فیڈریشن (KKFI) نے مردوں اور خواتین کے مقابلے کے لیے، ہر ٹیم کے 15 ممبروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ آ...

January 13, 2025 9:48 AM

views 24

خواتین کرکٹ میں بھارت نے کل راجکوٹ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کو 116 رن سے شکست دے کر تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی ہے۔

خواتین کرکٹ میں بھارت نے کل راجکوٹ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کو 116 رن سے شکست دے کر تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی ہے۔ Jemimah Rodrigues کو شاندار سینچری بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

January 13, 2025 9:45 AM

views 25

انڈین سپرلیگ ISL فٹبال میں، کل ممبئی Arena اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں، جمشیدپور FCنے میزبان ممبئی سِٹی FCکو تین-صفر سے شکست دے دی۔

انڈین سپرلیگ ISL فٹبال میں، کل ممبئی Arena اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں، جمشیدپور FCنے میزبان ممبئی سِٹی FCکو تین-صفر سے شکست دے دی۔ اِس جیت کے ساتھ ہی جمشیدپور FC پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔ آج کیرالہ بلاسٹرز FCکا مقابلہ اُڈیشہ FCسے اُن کے گھریلو میدان کوچی میں جواہر لال نہرو اس...

January 12, 2025 10:18 PM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے لوہری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے لوہری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے آئندہ منگل کو منائے جانے والے مکر سنکرانتی، پونگل اور ماگھ بیہو تہواروں کیلئے بھی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ صدر جمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ تہوار ملک کے   مالا مال ثقافتی ورثے کی ع...

January 12, 2025 10:16 PM

views 22

عام آدمی پارٹی کے دو ایم ایل اے، بنگلہ دیشی دراندازوں کیلئے جعلی آدھار کارڈ بنانے کے عمل میں مبینہ طور پر ملوث رہے ہیں: اسمرتی ایرانی

بی جے پی  کی سینئر رہنما اسمرتی ایرانی نے آج کہا کہ عام آدمی پارٹی کے دو MLA، بنگلہ دیشی دراندازوں کیلئے جعلی آدھار کارڈ بنانے کے عمل میں مبینہ طور پر ملوث رہے ہیں۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دلّی پولیس نے اِس معاملے میں دونوں MLA اور ان کے عملے کے افراد کو دو نو...

January 12, 2025 10:14 PM

views 22

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مہاراشٹر کے شِرڈی قصبے میں مقامی اداروں کے انتخابات کیلئے شَنکھ بجایا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مہاراشٹر کے شِرڈی قصبے میں مقامی اداروں کے انتخابات کیلئے شَنکھ بجایا۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے مہا وِجے کنونشن سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو 2024 میں ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی تھی اور ریاست کے عوام اور پیاری بہنوں نے اِس کامیابی میں بڑا رول ا...

January 12, 2025 10:12 PM

views 20

اتراکھنڈ میں پوڑی گڑوال ضلع میں Sirauli کے نزدیک ایک بس حادثے میں پانچ افراد کی موت ہوگئی اور دیگر 18 افراد زخمی ہوگئے

اتراکھنڈ میں پوڑی گڑوال ضلع میں Sirauli کے نزدیک ایک بس حادثے میں پانچ افراد کی موت ہوگئی اور دیگر 18 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق، بس میں 25 افراد سوار تھے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے اس حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیا...

January 12, 2025 10:09 PM

views 27

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج دہرہ دون میں پہلی بین الاقوامی اتراکھنڈی پرواسی سربراہ کانفرنس کا افتتاح کیا

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج دہرہ دون میں پہلی بین الاقوامی اتراکھنڈی پرواسی سربراہ کانفرنس کا افتتاح کیا، جس کا مقصد ریاست میں سرمایہ کاری اور غیر ملکی سیاحوں کو راغب کرنا ہے۔ اِس موقع پر وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ کانفرنس کے دوران پیش کئے گئے نظریات اور پیغامات، ملک اور بیرونِ ملک اتراک...

January 12, 2025 10:05 PM

views 18

ملک کے شمالی علاقوں میں گھنے کہرے کی وجہ سے نہایت کم فاصلے تک نظر آرہا ہے

ملک کے شمالی علاقوں میں گھنے کہرے کی وجہ سے نہایت کم فاصلے تک نظر آرہا ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے دو روز کے دوران پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ کے بیشتر علاقوں، جبکہ اترپردیش اور راجستھان کے الگ الگ مقامات پر  رات اور صبح کے اوقات میں گھنے سے بہت گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے...