January 13, 2025 10:09 AM

views 31

مہا کُمبھ میلا 2025، پَوش پورنیما کے موقع پر پہلے امرت سنان کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔

مہا کُمبھ میلا 2025، پَوش پورنیما کے موقع پر پہلے امرت سنان کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ لاکھوں عقیدتمند، یاتری اور سیاح، گنگا جمنا اور سرسوتی کے تریوینی سنگم کے مختلف گھاٹوں پر مقدس ڈبکی لگا رہے ہیں۔ یہ عظیم الشان میلہ مہا شیو راتری 26 فروری تک جاری رہے گا۔ حکومت نے اِس عظیم اجتماع کو محفوظ اور یادگار ب...

January 13, 2025 10:08 AM

views 17

فصلوں کی کٹائی کا تہوار Lohri آج شمالی بھارت بالخصوص پنجاب، ہریانہ، ہماچل پردیش، دلی، جموں اور   چنڈی گڑھ میں منایا جا  رہا ہے۔

فصلوں کی کٹائی کا تہوار Lohri آج شمالی بھارت بالخصوص پنجاب، ہریانہ، ہماچل پردیش، دلی، جموں اور   چنڈی گڑھ میں منایا جا  رہا ہے۔ Lohri سردیوں کی طویل راتوں کے اختتام اور گرمیوں کے طویل دنوں کے استقبال کی علامت ہے، جب سورج شمالی نصف کرہ ارض کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے، Lohri کو بڑے جوش و خروش اور ...

January 13, 2025 10:06 AM

views 21

تلنگانہ میں، تین روزہ مکرسنکرانتی کی تقریبات آج روایتی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔

تلنگانہ میں، تین روزہ مکرسنکرانتی کی تقریبات آج روایتی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ فصل کے بعد کا یہ تہوار پوری ریاست اور خاص طور پر دیہی علاقوں میں منایا جا رہا ہے۔ V/C - Lakshmi پہلے دن کی سنکرانتی تقریبات بھوگی منتالو سے، جو آج صبح سویرے الاؤ جلانے کے ساتھ شرو...

January 13, 2025 10:02 AM

views 20

ایران اور تین یوروپی ملکوں کے درمیان، تیسرے راؤنڈ کی بات چیت آج سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں دوبارہ شروع ہونے کی تیاری ہے۔

ایران اور تین یوروپی ملکوں کے درمیان، تیسرے راؤنڈ کی بات چیت آج سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں دوبارہ شروع ہونے کی تیاری ہے۔ اِس دو روزہ میٹنگ میں نیوکلیائی معاملے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ یوروپی یونین کے نمائندے بھی اِن مذاکرات میں شرکت کریں گے، جس میں ایران، جرمنی، فرانس اور برطانیہ بھی شامل ہوں گے۔...

January 13, 2025 10:01 AM

views 25

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور مغربی راجستھان کے دور دراز کے علاقوں میں آج دن میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور مغربی راجستھان کے دور دراز کے علاقوں میں آج دن میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کی شمالی، مشرقی اور شمال مشرقی ریاستوں میں اگلے دو روز کے دوران صبح اور رات کے وقت میں گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے دفتر نے اروناچل پردیش، ...

January 13, 2025 9:59 AM

views 17

ایک پانچ سالہ بچی کو بخار، کھانسی اور زکام کی علامات کے ساتھ کَل پڈوچیری کےJIPMER  اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

ایک پانچ سالہ بچی کو بخار، کھانسی اور زکام کی علامات کے ساتھ کَل پڈوچیری کےJIPMER  اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی خدمات سے متعلق مرکز کے زیرانتظام علاقے کے محکمے کے ذریعے جاری کی گئی ایک ریلیز کے مطابق یہ بچی ہیومین میٹا نیمو وائرس(HMPV)  سے متاثر پائی گئی ہے۔ حکام نے اس بات کی...

January 13, 2025 9:58 AM

views 24

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالِن نے، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ سری لنکا کی بحریہ کے ہاتھوں، حراست میں لیے گئے، بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے فوری سفارتی قدم اُٹھائیں۔

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالِن نے، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ سری لنکا کی بحریہ کے ہاتھوں، حراست میں لیے گئے، بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے فوری سفارتی قدم اُٹھائیں۔ جناب اسٹالِن نے اپنے خط میں، تمل ناڈو کے ماہی گیروں کو بار بار گرفتار کیے جانے پ...

January 13, 2025 9:55 AM

views 25

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے اسپین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے اسپین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیر خارجہ کی حیثیت سے یہ اُن کا پہلا دورہ ہوگا۔ اپنے دورے میں ڈاکٹر جے شنکر اسپین کی کے رہنماؤں ملاقات کریں گے اور باہمی تعلقات کے تمام تر پہلوؤں کے ساتھ ساتھ آپسی مفاد کے علاقائی اور عالمی امور پر اسپین کے اپنے ہم منص...

January 13, 2025 9:54 AM

views 32

آسیان ملکوں کے ڈیجیٹل امور کے وزیروں کی پانچویں میٹنگ ADGMIN آج تھائی لینڈ کی راجدھانی بینکاک میں شروع ہوگی۔

آسیان ملکوں کے ڈیجیٹل امور کے وزیروں کی پانچویں میٹنگ ADGMIN آج تھائی لینڈ کی راجدھانی بینکاک میں شروع ہوگی۔ اِس میٹنگ میں، ڈیجیٹل پالیسیوں کے، آسیان کے وزیر یکجا ہوں گے اور خطّے کے، مستقبل کے ڈیجیٹل امور اور مذاکرات کے شراکت داروں کے ساتھ اشتراک میں اضافے پر بات چیت کریں گے۔ شراکت داروں میں بھارت، ...

January 13, 2025 9:51 AM

views 29

مہاراشٹر کے ناشِک ضلعے میں، کَل دوارکا سرکل میں، ایک فلائی اوور پر ایک ٹیمپو اور ٹرک میں ٹکّر کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور تقریباً 10 زخمی ہو گئے۔

مہاراشٹر کے ناشِک ضلعے میں، کَل دوارکا سرکل میں، ایک فلائی اوور پر ایک ٹیمپو اور ٹرک میں ٹکّر کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور تقریباً 10 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ شام ساڑھے سات بجے Ayyappa مندر کے قریب پیش آیا، جب 16 مسافروں کو لے جاتے ہوئے ایک ٹیمپو، ناشِک میں CIDCO علاقے سے گزر رہا تھا۔ یہ لوگ نپھاڑ علا...