January 13, 2025 9:45 PM

views 24

اترپردیش کے پریاگ راج میں مہاکنبھ کے پہلے دن آج تریوینی سنگم پر ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پَوِتر ڈُبکی لگائی

اترپردیش کے پریاگ راج میں مہاکنبھ کے پہلے دن آج پوش پورنیما کے موقع پر ایک کروڑ 50 لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں اور یاتریوں نے گنگا، جمنا اور سرسوتی کے تریوینی سنگم میں پوِتر ڈُبکی لگائی۔ مقدس شہر پریاگ راج میں دنیا کے سب سے بڑے روحانی، مذہبی اور ثقافتی اجتماع میں عقیدتمندوں کا استقبال کرنے کیلئے ہیلی ک...

January 13, 2025 9:44 PM

views 19

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شِوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت نے کم سے کم امدادی قیمت پر 13 لاکھ 68 ہزار Quintel سویابین کی خریداری کی ہے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شِوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت نے کم سے کم امدادی قیمت پر 13 لاکھ 68 ہزار Quintel سویابین کی خریداری کی ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ مہاراشٹر میں سویابین کی سرکاری خرید کی تاریخ میں اس ماہ کی 31 تاریخ تک، جبکہ راجستھان میں 4...

January 13, 2025 9:43 PM

views 32

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ بھارت کو سال 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے میں نوجوانوں کا سب سے بڑا رول ہوگا

دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ بھارت کو سال 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے میں نوجوانوں کا سب سے بڑا رول ہوگا۔ نئی دلّی میں آج یومِ جمہوریہ 2025 کیمپ کے نیشنل کیڈٹ کورپس، NCC کے کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل چوہان نے سال بھر ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت ایک لاکھ سے زیادہ پیڑ لگانے ...

January 13, 2025 9:42 PM

views 37

بھارتی خوردہ افراطِ زر موجودہ مالی سال کے 5 اعشاریہ چار آٹھ فیصد سے کم ہوکر دسمبر میں پانچ اعشاریہ دو-دو فیصد ہوگیا جو گذشتہ چار ماہ میں سب سے کم ہے

بھارتی خوردہ افراطِ زر موجودہ مالی سال کے 5 اعشاریہ چار آٹھ فیصد سے کم ہوکر دسمبر میں پانچ اعشاریہ دو-دو فیصد ہوگیا جو گذشتہ چار ماہ میں سب سے کم ہے۔ ایسا اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں کمی آنے کے سبب ہوا ہے۔ اعداد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے ذریعے جاری ڈیٹا کے مطابق دیہی علاقوں میں افراطِ زر...

January 13, 2025 9:40 PM

views 21

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دِویدی نے آج یہ بات زور دے کر کہی کہ جموں اور کشمیر میں صورتحال قابو میں ہے اور خطہ، دہشت گردی سے سیاحت کی جانب بتدریج بڑھ رہا ہے

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دِویدی نے آج یہ بات زور دے کر کہی کہ جموں اور کشمیر میں صورتحال قابو میں ہے اور خطہ، دہشت گردی سے سیاحت کی جانب بتدریج بڑھ رہا ہے۔ نئی دلّی میں آج بھارتی فوج کی سالانہ اخباری کانفرنس کے دوران جنرل دویدی نے کہا کہ ملک کی شمالی سرحدوں پر صورتحال حساس، تاہم مستحکم ہے۔ انھوں ن...

January 13, 2025 9:38 PM

views 18

بھارت نے سعودی عرب کے ساتھ آج حج معاہدہ 2025 پر دستخط کئے۔ اِس معاہدے کے تحت ایک لاکھ 75 ہزار سے زیادہ بھارتی عازمین، اِس سال مقدس فریضہئ حج ادا کریں گے

بھارت نے سعودی عرب کے ساتھ آج حج معاہدہ 2025 پر دستخط کئے۔ اِس معاہدے پر جدّہ میں اقلیتی امور کے بھارتی وزیر کرن رجیجو اور سعودی عرب کے حج اور عمرہ کے وزیر توفیق بن فوزان بن الربیعہ نے دستخط کئے۔ اِس معاہدے کے تحت ایک لاکھ 75 ہزار 25 بھارتی عازمین، اِس سال مقدس فریضہئ حج ادا کریں گے۔ اِس دوران وزیر ...

January 13, 2025 9:36 PM

views 29

امریکہ نے AI چپس تک چین کی رسائی کو روکنے کیلئے برآمداتی پابندیاں عائد کردی ہیں

امریکہ میں سبکدوش ہو رہی بائیڈن انتظامیہ نے چین کے بڑھتے صنعتی اور فوجی عروج کو کم کرنے اور طاقتور AI چپس اور کلوزڈ AI ماڈلس تک رسائی پر روک لگانے کے مقصد سے دیسی طور پر تیار کردہ AI چپس کی برآمدات پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ بائیڈن انتظامیہ کے دفتر چھوڑنے سے محض ایک ہفتے پہلے لئے گئے اِس فیصلے س...

January 13, 2025 9:35 PM

views 15

کھو کھو کا پہلا عالمی کپ آج نئی دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہوگیا ہے

کھو کھو کا پہلا عالمی کپ آج نئی دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہوا۔ افتتاحی ایڈیشن میں مردوں کی 20 اور خواتین کی 19 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ مردوں کی بھارتی ٹیم نے آج نیپال کے ساتھ پہلا میچ کھیل کر اپنی مہم کی شروعات کی۔ وہیں خواتین کی بھارتی ٹیم کَل کوریا جمہوری...

January 13, 2025 3:40 PM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے آج وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلع میں اہم سونمرگ ٹنل کا افتتاح کیا اور اُسے ملک کو وقف کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلع میں اہم سونمرگ ٹنل کا افتتاح کیا اور اُسے ملک کو وقف کیا۔ مرکزی وزراء نتن گڈکری، ڈاکٹر جتیندر سنگھ، جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سینئر وزراء، پارلیمنٹ ارکان اور ٹنل پروجیکٹ سے متعلق...

January 13, 2025 3:38 PM

views 18

فوج کے سربراہ جنرل اُوپیندر دویدی نے کہا ہے کہ ملک کی شمالی سرحدوں پر صورتحال اگرچہ حساس نوعیت کی ہے لیکن یہ مستحکم ہے

فوج کے سربراہ جنرل اُوپیندر دویدی نے کہا ہے کہ ملک کی شمالی سرحدوں پر صورتحال اگرچہ حساس نوعیت کی ہے لیکن یہ مستحکم ہے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ فورسز کسی بھی طرح کے ناموافق حالات سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے اور سرحدی علاقوں میں مضبوط بنیادی ڈھانچہ قائم کرنا بھارتی فوج کی اہم ترجیح ہے۔ آج نئی ...