January 14, 2025 10:10 AM

views 18

موجودہ مالی برس کے دوران اب تک ملک میں براہ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولی تقریباً 16 فیصد کے اضافہ

موجودہ مالی برس کے دوران اب تک ملک میں براہ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولی تقریباً 16 فیصد کے اضافے کے ساتھ 16 لاکھ 90 ہزار کروڑ روپے ہوئی ہے۔ براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT کے مطابق براہ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولی نے تقریباً 20 فیصد کی شاندار شرح ترقی درج کی ہے اور یہ 20 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ ...

January 14, 2025 9:57 AM

views 18

راجستھان کے پوکھرن فیلڈ رینج میں ملک میں ہی تیارکردہ تیسرے سلسلے کے ٹینک شکن  کی زمینی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل

راجستھان کے پوکھرن فیلڈ رینج میں ملک میں ہی تیارکردہ تیسرے سلسلے کے ٹینک شکن Fire and Forget Missile NAG MK 2   کی زمینی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل کی گئی۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ تین زمینی آزمائش کے دوران میزائل نظام نے سبھی اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کیا اور اپنی فائرنگ رینج کی توثیق کی۔ آزمائ...

January 14, 2025 9:50 AM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے کل میڈرڈ میں اسپین کے  وزیر خارجہ Jose Manuel Albares کے ساتھ بات چیت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے کل میڈرڈ میں اسپین کے  وزیر خارجہ Jose Manuel Albares کے ساتھ بات چیت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ میٹنگ کے دوران، انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، سکیورٹی، شہری ترقیات اور ریلویز سمیت مختلف شعبوں میں   دو طرفہ شراکت داری کے سلسلے میں مفید اور نتی...

January 14, 2025 9:49 AM

views 22

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ہماچل پردیش کے کچھ حصوں میں سرد لہر

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ہماچل پردیش کے کچھ حصوں میں سرد لہر کی صورتحال اور پنجاب، ہریانہ،   چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش اور اترپردیش کے کئی علاقوں میں رات اور صبح سویرے کے اوقات میں بہت شدید کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ راجستھان، بہار، اتراکھنڈ،     ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم اور شمال مشرق...

January 14, 2025 9:45 AM

views 23

بھارت نے کل رات نئی دلی میں کھوکھو عالمی کپ 2025 کے اپنے گروپ A کے مقابلے میں نیپال پر 42-37 سے شاندار جیت حاصل کی۔

بھارت نے کل رات نئی دلی میں کھوکھو عالمی کپ 2025 کے اپنے گروپ A کے مقابلے میں نیپال پر 42-37 سے شاندار جیت حاصل کی۔ ٹاس جیتنے کے بعد مردوں کی بھارتی ٹیم نے ایک مضبوط شروعات کی اور ابتدائی مرحلے میں ہی 24 پوائنٹ حاصل کرلیے۔ بھارتی ٹیم کے Aditya Ganpuleکو میچ کا بہترین کھلاڑی اور Siva Reddy کو میچ کا ...

January 14, 2025 9:44 AM

views 18

انڈیا اوپن سیر 750 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے نئی دلی KD جادھو انڈور ہال میں شروع ہو رہا ہے

انڈیا اوپن سیر 750 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے نئی دلی KD جادھو انڈور ہال میں شروع ہو رہا ہے۔ اس کھیل میں تقریباً 200 بیڈمنٹن کے سرکردہ کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جن میں بین الاقوامی سطح کے اولمپک چیمپین بھی شامل ہیں۔ 36 بھارتی کھلاڑی جن میں PV سندھو بھی شامل ہیں وہ 2024 کے ایک طویل وقفے کے بعد واپسی کر رہی ...

January 14, 2025 9:42 AM

views 24

خواتین کے ہاکی انڈیا لیگ میں سورما ہاکی کلب نے  شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کو چار-ایک سے شکست دی

خواتین کے ہاکی انڈیا لیگ میں سورما ہاکی کلب نے  شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کو چار-ایک سے شکست دے دی۔ ٹائیگرس کی طرف سے Hannah Cotter کے ابتدائی گول کے باوجود سورما کلب کے کھلاڑیوں نے میچ پر سبقت بنائے رکھی اور جیت درج کی۔ آج دلّی SG Pipers کا مقابلہ شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس سے رانچی میں ہوگا۔ یہ میچ ش...

January 13, 2025 9:50 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں وکشمیر میں سون مرگ ٹنل کا افتتاح کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے گاندر بَل ضلع میں اہم سون مرگ Tunnel کا افتتاح کیا اور اسے ملک کے نام وقف کیا۔ اِس پروجیکٹ کو دو ہزار 700 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ Tunnel سری نگر اور لداخ کے درمیان ہر موسم میں کنکٹی ویٹی فراہم کرے گی، خطے میں سیاحت کو فروغ دے گی او...

January 13, 2025 9:48 PM

views 17

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مویشی ملک کی دیہی معیشت اور دیہی کنبوں کی آمدنی میں اہم رول ادا کرتے ہیں

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مویشی ملک کی دیہی معیشت اور دیہی کنبوں کی آمدنی میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔ صدر جمہوریہ آج راشٹرپتی بھون سے ورچوئل وسیلے سے قومی ڈیری ترقیاتی بورڈ کے ایک اقدام اڈیشہ ریاستی امدادِ باہمی، دودھ کی پیداوار کرنے والوں کی فیڈریشن (OMFED) کیلئے گائے پالن، گفٹ ملک اور من...

January 13, 2025 9:47 PM

views 18

بھارت نے سرحدی باڑھ کے معاملے پر بنگلہ دیش کے اعلیٰ سطح کے سفارتکار کو طلب کیا ہے

بھارت میں بنگلہ دیش کے کارگزار سفیر محمد نورالاسلام کو آج نئی دلّی میں وزارتِ داخلہ میں طلب کیا گیا۔ میٹنگ کے دوران، انہیں مطلع کیا گیا کہ سرحد پر باڑ سمیت سکیورٹی اقدامات کے سلسلے میں بھارت نے دونوں ملکوں کے درمیان سبھی سمجھوتوں اور ضابطوں پر عمل کیا ہے۔ وزارت نے کہا کہ بھارت نے بنگلہ دیش کو اپنی ت...