January 15, 2025 10:43 AM

views 31

مدھیہ پردیش میں، آج پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت تین ہزار سے زیادہ مستفیدین گرِہ پرویش کریں گے۔

مدھیہ پردیش میں، آج پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت تین ہزار سے زیادہ مستفیدین گرِہ پرویش کریں گے۔ ساتھ ہی 11 ہزار سے زیادہ نئے مکانات کی بھی منظوری دی جائے گی۔ وِدیشا میں منعقد ہونے والے اِس پروگرام میں، تقریباً 124 کروڑ روپے کی لاگت والے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے گا اور 53 کروڑ روپے کی لاگت ...

January 15, 2025 10:38 AM

views 24

جنوبی افریقہ میں، گذشتہ دو دن سے غیر قانونی سونے کی کان میں جاری بچاؤ آپریشن کے دوران بچاؤ کارکنوں نے 36 لاشیں برآمد کی ہیں اور 82 لوگوں کو بحفاظت باہر نکالا ہے۔

جنوبی افریقہ میں، گذشتہ دو دن سے غیر قانونی سونے کی کان میں جاری بچاؤ آپریشن کے دوران بچاؤ کارکنوں نے 36 لاشیں برآمد کی ہیں اور 82 لوگوں کو بحفاظت باہر نکالا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں اور سینکڑوں کارکن کان میں پھنسے ہو سکتے ہیں۔ تاہم اُن کی صحیح تعداد واضح نہیں ہے۔ مقامی انتظام...

January 15, 2025 10:37 AM

views 25

دلی اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔

دلی اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ اس دوران سرکردہ رہنما رائے دہندگان کو اپنی جانب راغب کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ نئی دلی سے BJP امیدوار پرویش ورما اور روہنی سے BJP امیدوار وجیندر گپتا آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔ وہیں عام آدمی پارٹی لیڈر منیش سس...

January 15, 2025 10:34 AM

views 18

الیکٹرانِکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیراشونی ویشنو نے ذاتی ڈیجیٹل اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق   فریم ورک کے بارے میں حکومت کے نظریے کو اُجاگر کیا ہے۔

الیکٹرانِکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیراشونی ویشنو نے ذاتی ڈیجیٹل اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق   فریم ورک کے بارے میں حکومت کے نظریے کو اُجاگر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا بنیادی مقصد، قوانین اور ضابطے تیار کرنا ہے۔ ذاتی ڈیجیٹل اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق 2025 کے ضابطوں کے بارے میں س...

January 15, 2025 10:14 AM

views 27

تجارت کے مرکزی وزیر اور سینئر BJP رہنماء پیوش گوئل نے کہا ہے کہ پچھلے 10 سال میں اچھی حکمرانی، 10 بنیادی اصولوں پر مبنی رہی ہے۔

تجارت کے مرکزی وزیر اور سینئر BJP رہنماء پیوش گوئل نے کہا ہے کہ پچھلے 10 سال میں اچھی حکمرانی، 10 بنیادی اصولوں پر مبنی رہی ہے۔ چنئی میں ایک تقریب سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، حکومت نے ایک فیصلہ کُن قیادت کے تحت کام کاج کیا ہے۔ حکومت نے، بنیادی وجوہات ک...

January 15, 2025 10:10 AM

views 33

کھوکھو عالمی کپ 2025 میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے کَل نئی دلی میں کھیلے گئے اپنے اپنے میچوں میں کامیابی کے ساتھ عالمی کپ کی بہترین شروعات کی ہے۔

کھوکھو عالمی کپ 2025 میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے کَل نئی دلی میں کھیلے گئے اپنے اپنے میچوں میں کامیابی کے ساتھ عالمی کپ کی بہترین شروعات کی ہے۔ خواتین کے میچ میں پرینکا اِنگڑے کی قیادت والی خواتین ٹیم نے شروعاتی میچ میں جنوبی کوریا کو 18 کے مقابلے 175 کے زبردست فرق سے شکست دی۔ اس کامیا...

January 15, 2025 10:09 AM

views 27

خواتین کرکٹ میں، بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان جاری تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا فائنل میچ آج گجرات کے راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔

خواتین کرکٹ میں، بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان جاری تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا فائنل میچ آج گجرات کے راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم پہلے دومیچ جیت چکی ہے اور وہ تیسرا میچ بھی جیت کر وہ سیریز اپنے نام کرنا چاہے گی۔ یہ میچ صبح   گیارہ بجے شروع ہوگا۔x

January 15, 2025 10:06 AM

views 38

ہاکی انڈیا لیگ میچ میں ٹیم گوناسکا نے اپنی دوسری جیت درج کی ہے۔

ہاکی انڈیا لیگ میچ میں ٹیم گوناسکا نے اپنی دوسری جیت درج کی ہے۔ راؤرکیلا کے برسامنڈا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹیم گوناسکا نے سورما ہاکی کلب کو دو۔ایک سے شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل کی اپنی امیدیں زندہ رکھی ہیں۔ ٹیم گوناسکا کی جانب سے نیلم سنجیب زیس اور     Lee Morton نے ایک۔ایک گول کیا۔ وہیں پَوَ...

January 15, 2025 10:03 AM

views 22

انڈین سوپر لیگ فٹبال میں آج محمڈن SC کا مقابلہ Chennaiyin FC سے ہوگا۔

انڈین سوپر لیگ فٹبال میں آج محمڈن SC کا مقابلہ Chennaiyin FC سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کولکاتہ کے کشور بھارتی کیری رنگن میں کھیلا جائے گا۔ محمڈنFC، اس سیزن میں پہلی مرتبہ لگاتار کامیابیاں حاصل کرنے کی کوشش کرے گا جبکہ Chennaiyin FC، مجموعی کارکردگی کو بہتر بناتے ہوئے اپنی شکست کے سلسلے کو...

January 15, 2025 10:01 AM

views 26

بامبے ہائی کورٹ نے دو خواتین سمیت 13 وکیلوں کو سینئر ایڈوکیٹ کے طور پر نامزد کیا ہے۔

بامبے ہائی کورٹ نے دو خواتین سمیت 13 وکیلوں کو سینئر ایڈوکیٹ کے طور پر نامزد کیا ہے۔ یہ نامزدگیاں، ہائی کورٹ کی جانب سے تربیت دیے گئے ضابطوں اور 1961 کے ایڈوکیٹ قانون کی دفعہ 16 (2) کے تحت تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کی گئی ہیں۔x