January 15, 2025 3:06 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارتی بحریہ میں تین نئے بحری جنگی جہازوں کی شمولیت سے بھارت ایک اہم بحری طاقت بننے کیلئے تیار ہے۔

بھارتی دفاعی فورسز اور آتم نربھر بھارت پہل کو ایک بڑی جہت دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے تین فرنٹ لائن بحری جہازوں INS سورت، INS نیل گری اور INS Vaghsheer کو آج ممبئی میں بحری ڈاکیارڈ میں شامل کیا۔ اِن تین بحری جنگی جہازوں کو شامل کیا جانا، دفاعی ساز و سامان کی تیاری اور سمندری حفاظت میں، عالمی ق...

January 15, 2025 2:58 PM

views 18

فوج کے 77 ویں یوم تاسیس کے موقعے پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے ملک کی خدمت کے لئے بھارتی فوج کی ستائش کی ہے۔

فوج کے دن کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیراعظم نریندر مودی اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے ملک کے بہادر فوجیوں آزمودہ کار شخصیات اور اُن کے اہل خانہ کو نیک خوہشات پیش کی ہیں۔ ایک پیغام میں صدر جمہوریہ نے قومی سیکورٹی کو یقینی بنانے میں فوج کے اہم رول کو اجاگر کیا۔ انھوں نے اُن کی بہ...

January 15, 2025 2:56 PM

views 26

آج نئی دلّی میں کاشی – تمل سنگمم 3.0 اور KTS پورٹل کا آغاز کیا گیا

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج نئی دلی میں کاشی تمل سنگمم 3.0 اور KTS پورٹل کا آغاز کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب پردھان نے کہا کہ اس سال کاشی تمل سنگمم اگلے مہینے کی 15 سے 24 تاریخ تک منایا جائے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ دس روزہ اس پروگرام میں 1200 سے زیادہ مندوبین، دستکار اور اخترا...

January 15, 2025 2:53 PM

views 15

میک اِن انڈیا اقدام کو اجاگر کرتے ہوئے جرمنی کے فرینک فرٹ میں Heimtextil 2025 میں بھارتی پویلین کا افتتاح کیا گیا۔

ٹیکسٹائل کے وزیر گری راج سنگھ نے بھارت کے ایک مسابقتی مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر ابھرنے کی حکمت عملی میک اِن انڈیا پہل کو اجاگر کیا۔ جرمنی کے Frankfurt میں Heimtextile 2025 میں بھارتی پویلین کا افتتاح کرتے ہوئے جناب سنگھ نے گذشتہ دس سال کے دوران بھارت کی ترقی کی کہانی اور بڑھتی ہوئی راست غیر ملکی سر...

January 15, 2025 2:51 PM

views 25

بھارتی موسمیات محکمے نے گھنے کہرے کے سبب دلّی اور ملحقہ علاقوں میں اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔26 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں جبکہ کئی پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے۔

 دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گھنے کہرے اور کم دکھائی دینے کی وجہ سے ریل اور فضائی خدمات متاثر ہورہی ہیں۔ بھارت کے محکمہ موسمیات IMD کے مطابق دلی میں آج صبح نو بجے ایک میٹر تک بھی دکھائی نہیں دے رہا تھا، جس کے نتیجے میں صفدر جنگ ہوائی اڈے اور اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پالم دونوں جگہوں...

January 15, 2025 2:48 PM

views 16

گجرات کے راجکوٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامیں میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری

خواتین کرکٹ میں، گجرات کے راجکوٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری ہے۔ بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت پہلا اور دوسرا میچ جیت کر سیریز پہلے ہی جیت چکا ہے۔ پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارت نے آئر لی...

January 15, 2025 10:47 AM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی میں، دو بحری جہازوں اور ایک آبدوز کو ملک کے لیے وقف کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی میں، دو بحری جہازوں اور ایک آبدوز کو ملک کے لیے وقف کریں گے۔ ایسا پہلی بار ہے کہ بھارتی بحریہ کے، یہ تین جہاز ایک ساتھ، کام پر لگائے جائیں گے۔ اِن تین بحری جنگی جہازوں کو شامل کیا جانا، دفاعی ساز و سامان کی تیاری اور سمندری حفاظت میں، عالمی قائد بننے کے، بھارت کے تصور ...

January 15, 2025 10:46 AM

views 17

سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگا رتنم بھارت کے اپنے پانچ روزہ سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔

سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگا رتنم بھارت کے اپنے پانچ روزہ سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ اُن کے ساتھ اعلیٰ سطحی وفد ہے، جس میں وزراء، ممبر پارلیمنٹ اور افسران ہیں۔ سنگاپور کے صدر کی حیثیت سے یہ بھارت کا اُن کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور دیگر شخصیتیں آج صدر تھرمن سے م...

January 15, 2025 10:45 AM

views 23

پریاگ راج میں مہاکمبھ جاری ہے۔

پریاگ راج میں مہاکمبھ جاری ہے۔ مکرسنکرانتی امرت اسنان کے موقع پر کل تریوینی سنگم پر ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوِتر ڈبکی لگائی۔ اس ثقافتی تقریب سے ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے کثیر لسانی رسائی کو ممکن بنانے کے لیے ”بھاشنی“ کے ذریعے مہاکمبھ میں ٹکنالوجی مدد...

January 15, 2025 10:44 AM

views 20

پونے میں آج فوج کا 77واں یوم تاسیس جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

پونے میں آج فوج کا 77واں یوم تاسیس جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بمبئی انجیئنرنگ گروپ گراؤنڈ میں ایک عظیم الشان پریڈ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس موقع پر فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دِویدی موجود رہیں گے، جبکہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ شام کو گروگاتھا پروگرام میں شرکت کریں گے۔ ایسا پہلی بار ...