January 15, 2025 10:07 PM

views 23

بنگلہ دیش میں سپریم کورٹ نے آج ضیاء یتیم خانہ ٹرسٹ بدعنوانی کیس میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء، طارق رحمن اور دوسروں کو بری کر دیا ہے

بنگلہ دیش میں سپریم کورٹ نے آج ضیاء یتیم خانہ ٹرسٹ بدعنوانی کیس میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء، طارق رحمن اور دوسروں کو بری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس سید رفعت احمد کی سربراہی والی عدالت نے متفقہ طور پر اِس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے خالدہ ضیاء اور اُن دوسرے لوگوں کو بری کر دیا، جنہیں ضیاء یتیم خانہ ٹرسٹ بدعن...

January 15, 2025 10:05 PM

views 22

بھارت اور سری لنکا نے سری لنکا کی شمالی ریاست میں پولیس اسٹیشنوں کیلئے 80 سنگل cabs سپلائی کرنے کے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں

بھارت اور سری لنکا کے درمیان ترقیاتی شراکت داری کو مستحکم کرتے ہوئے دونوں ملکوں نے سری لنکا کی شمالی ریاست میں پولیس اسٹیشنوں کیلئے 80 سنگل cabs سپلائی کرنے کے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ اس مفاہمت نامے کے تحت بھارتی حکومت، سری لنکا کو 300 ملین کی گرانٹ فراہم کرے گی۔ بھارتی ہائی کمشنر سنتوش جھ...

January 15, 2025 10:04 PM

views 17

بھارت کی خواتین ٹیم نے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں آئر لینڈ کو 304 رن سے ہرا کر سیریز، تین-صفر سے جیت لی ہے

خواتین کرکٹ میں، گجرات کے راجکوٹ میں بھارت اور آئرلینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے تحت آج بھارت نے آئر لینڈ کو 304 رَن سے ہراکر اب تک کی سب سے بڑی جیت حاصل کی۔ بھارت نے یہ سیریز تین - صفر سے جیت لی۔ میزبان ٹیم نے 436 رَن کا ایک بڑا نشانہ دیا۔ اِس کے جواب میں آئرلینڈ کی ٹیم ...

January 15, 2025 10:03 PM

views 12

تین نئے فرنٹ لائن بحری جنگی جہازوں آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگری اور آئی این ایس واگھشیر کو ملک کے نام وقف کیا گیا، وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے کہ بھارت، دنیا میں ایک بڑی بحری طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے کہ بھارت، دنیا میں ایک بڑی بحری طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے۔ وزیر اعظم ممبئی کے بحریہ Dockyard پر تین بحری جہاز INS Surat، INS Nilgiri اور INS Vagsheer کو ملک کے نام وقف کرنے کے بعد ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ یہ فخر کا لمحہ ہے کہ ...

January 15, 2025 10:00 PM

views 17

صدر جمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر دفاع اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے فوج کے دن کے موقع پر ملک کے بہادر سپاہیوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں

فوج کے دن کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیراعظم نریندر مودی اور دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان نے ملک کے بہادر فوجیوں، آزمودہ کار سابق فوجیوں اور اُن کے اہل خانہ کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ ایک پیغام میں صدر جمہوریہ نے بحران اور قدرتی آفات کے دوران انسانی ہمدردی کے کام کرنے کیلئے بھارتی ف...

January 15, 2025 9:56 PM

views 17

میٹا انڈیا نے 2024 کے بھارتی انتخابات پر اپنے سی ای او مارک زوکربرگ کے بیان پر معافی مانگی ہے

میٹا انڈیا نے، اپنے CEO مارک زوکربرگ کے، اُس بیان کیلئے معافی مانگی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کووڈ 19 وباء سے نمٹنے کے معاملے پر بھارت میں موجودہ حکومت 2024 کا چناؤ ہار گئی تھی۔ اِس بیان پر شدید ردّعمل کے درمیان سوشل میڈیا کی سرکردہ کمپنی کے بھارتی نمائندے نے آج یہ کہتے ہوئے، معذرت کا اظہار کیا...

January 15, 2025 3:13 PM

views 18

مرکز نےCISF کی دو نئی ریزرو بٹالین کی تشکیل کی منظوری دی

مرکز نے سینٹرل انڈسڑیل سیکورٹی فورسCISF کی دو نئی ریزرو بٹالین کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے۔ اس طرح بٹالین کی کل تعداد 13 سے 15 ہو جائے گی۔ ایک بیان میں داخلی امور کی وزارت نے کہا ہے کہ ہر نئی بٹالین تقریباً ایک ہزار 25 مختلف رینکس کے اہلکاروں پر مشتمل ہوگی۔ سینئر کمانڈنٹ سطح کا ایک افسر اس کی قیادت ...

January 15, 2025 3:12 PM

views 8

مہا کمبھ 2025 کروڑوں افراد کو اپنی طرف راغب کررہا ہے

مہا کمبھ 2025 نے نہ صرف بھارت کے سب سے بڑے روحانی اور مذہبی اجتماع بلکہ ایک عالمی ثقافتی اجتماع کی حیثیت سے اپنی شناخت قائم کی ہے۔ مہا کمبھ 2025 کروڑوں افراد کو اپنی طرف راغب کررہا ہے۔ بنی نوع انسان کے ایک اہم ورثے کے طور پر مہا کمبھ سناتن ثقافت کے جوہر کی نمائندگی کرتا ہے۔ اِس نے دنیا بھر میں ایک ت...

January 15, 2025 3:10 PM

views 19

کانگریس صدر اور کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چئیرپرسن نے ’اندرا بھون‘ پارٹی کے نئے صدر دفتر کا افتتاح کیا

  کانگریس صدر ملکا ارجن کھڑگے اور کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چئیرپرسن محترمہ سونیا گاندھی نے آج نئی دلی میں ’اندرا بھون‘ پارٹی کے نئے صدر دفتر کا افتتاح کیا۔ لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی، ممبر پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا، پارٹی جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال اور پارٹی کے دیگر رہنما...

January 15, 2025 3:09 PM

views 34

انڈین سوپر لیگ فٹبال میں آج محمڈن SC کا مقابلہ Chennaiyin FC سے ہوگا

انڈین سوپر لیگ فٹبال میں آج محمڈن SC کا مقابلہ Chennaiyin FC سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کولکاتہ کے کشور بھارتی کیری رنگن میں کھیلا جائے گا۔ محمڈنFC، اس سیزن میں پہلی مرتبہ لگاتار کامیابیاں حاصل کرنے کی کوشش کرے گا جبکہ Chennaiyin FC، مجموعی کارکردگی کو بہتر بناتے ہوئے اپنی شکست کے سلسلے کو...