January 16, 2025 9:53 AM

views 31

مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ HIL، 2024-25  میں کل رات راؤڑکیلا نے برسا منڈا اسٹیڈیم شرچی راڑھ بینگال ٹائیگرس نے یو پی ردراس کو 5-3 سے ہرا دیا۔

مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ HIL، 2024-25  میں کل رات راؤڑکیلا نے برسا منڈا اسٹیڈیم شرچی راڑھ بینگال ٹائیگرس نے یو پی ردراس کو 5-3 سے ہرا دیا۔ Gauthier Boccar، Jugraj Singh، Sukhjeet Singh اور ابھیشیک نے شرچی راڑھ بینگال ٹائیگرس کے لیے اسکور کیا جبکہ ہاردک سنگھ اور Sam Ward نے یو پی ردراس کے لیے اسکور کر...

January 15, 2025 10:28 PM

views 26

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج چھتیس گڑھ کے شہر بلاسپور میں گرو گھاسی داس سینٹرل یونیورسٹی کے جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت کی

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج چھتیس گڑھ کے شہر بلاسپور میں گرو گھاسی داس سینٹرل یونیورسٹی کے   جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ نکسل ازم، ترقی خاص طور پر قبائلی لوگوں کی ترقی کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس کا لوگوں کی زندگی پر من...

January 15, 2025 10:26 PM

views 21

ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی نے مرکزی حکومت کو اپنی رپورٹ سونپ دی ہے

ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی نے مرکزی حکومت کو اپنی رپورٹ سونپ دی ہے۔ یہ کمیٹی امریکی حکام کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کی بنیاد پر تشکیل دی گئی تھی۔ اِس میں جرائم سے وابستہ کچھ منظم گروپوں اور دہشت گرد تنظیموں سے متعلق سرگرمیوں کی معلومات شامل تھیں۔ مرکزی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ کمیٹی نے ایک ...

January 15, 2025 10:22 PM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں دورے پر آئے ہوئے سنگاپور کے صدر سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں دورے پر آئے ہوئے سنگاپور کے صدر Tharman Shanmugaratnam سے ملاقات کی۔ صدر Tharman، کل راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے تبادلہئ خیال کریں گے۔ محترمہ مرمو، اُن کے اعزاز میں ضیافت کا بھی اہتمام کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی بھی سنگاپور کے صدر ...

January 15, 2025 10:21 PM

views 19

بی جے پی، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے مختلف سرکردہ رہنماؤں نے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے آج اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

بی جے پی، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے مختلف سرکردہ رہنماؤں نے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے آج اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے۔ پرچہئ نامزدگی داخل کرنے کے آج چوتھے دن کُل 194 نامزدگیاں داخل کی گئیں۔ کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل جمعہ تک جاری رہے گا۔ BJP کے رہنما پرویش ورما اور عام آدمی پارٹی کے سربر...

January 15, 2025 10:18 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نوی ممبئی میں شری شری رادھا مدن موہن جی مندر کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نوی ممبئی کے Kharghar میں شری شری رادھا مدن موہن جی مندر کا افتتاح کیا۔ یہ ISKCON کا ایک پروجیکٹ ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت کی روحانی ثقافت کی بنیاد، انسانیت کی خدمت کے جذبے میں مضمر ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اِس جذبے کے تحت مرکزی سرکار نے آیوشمان ...

January 15, 2025 10:16 PM

views 22

پریاگ راج میں عظیم الشان مہاکنبھ عالمی توجہ کا مرکز بن رہا ہے

پریاگ راج میں عظیم الشان مہاکنبھ عالمی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ اِس کے تحت 10 ملکوں سے 21 ممبران پر مشتمل ایک وفد کَل سنگم پر پوِتر ڈبکی لگائے گا۔ اِس بین الاقوامی وفد میں Fiji، فِن لینڈ، Guyana، ملیشیا، ماریشس، سنگاپور، جنوبی افریقہ، سری لنکا، Trinidad اور Tobago اور متحدہ عرب امارات کے نمائندے شامل...

January 15, 2025 10:14 PM

views 11

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج نئی دلّی میں تیسرے کاشی تمل سنگمَم اور کی ٹی ایس پورٹل کا آغاز کیا

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج نئی دلّی میں تیسرے کاشی تمل سنگمَم اور KTS پورٹل کا آغاز کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، جناب پردھان نے کہا کہ اس سال کاشی تمل سنگمَم اگلے مہینے کی 15 سے 24 تاریخ تک منایا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دس روزہ اس پروگرام میں 1200 سے زیادہ مندوبین، دستکار اور...

January 15, 2025 10:10 PM

views 12

ٹیکسٹائل کے وزیر گری راج سنگھ نے ’میک اِن انڈیا‘ کو ایک موثر حکمتِ عملی پر مبنی پہل کے طور پر اجاگر کیا

ٹیکسٹائل کے وزیر گری راج سنگھ نے ’میک اِن انڈیا‘ کو ایک موثر حکمتِ عملی پر مبنی پہل کے طور پر اجاگر کیا، جس کے سبب بھارت ایک مسابقتی مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے۔ جرمنی کے Frankfurt میں Heimtextile-2025 میں بھارتی پویلین کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب سنگھ نے گذشتہ دس سال کے دوران بھارت کے ترقی...

January 15, 2025 10:08 PM

views 29

جنوبی کوریا کے مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرچکے صدر کو آج قانون نافذ کرنے والے عہدیداران نے حراست میں لے لیا

جنوبی کوریا کے مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرچکے صدر Yoon Suk Yeol کو آج قانون نافذ کرنے والے عہدیداران نے حراست میں لے لیا۔ Yoon، جنہیں گذشتہ ماہ مارشل لاء نافذ کرنے کی، اُن کی ناکام کوشش کے سلسلے میں مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا اور اُن پر بغاوت کے الزامات لگے۔ جنوبی کوریا کی تاریخ میں یہ ...