January 16, 2025 3:06 PM

views 14

بھارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے، SpaDex مشن کے تحت دو سیٹلائٹ کی ڈاکنگ کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا۔ یہ کارنامہ انجام دینے والا بھارت چوتھا ملک بن گیا ہے

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو نے آج تاریخ رقم کرتے ہوئے، SpaDex مشن کے تحت خلائی راکٹ کی ڈاکِنگ کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی۔ یہ کارنامہ انجام دینے والا بھارت پوری دنیا میں چوتھا ملک بن گیا ہے۔ اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائن نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ اس حصولیابی کی ستائش کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریند...

January 16, 2025 3:01 PM

views 20

سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگا رتنم کو راشٹرپتی بھون میں باضابطہ استقبالیہ دیا گیا۔ دونوں ملک اپنے تعلقات کو جامع اسٹریٹیجک ساجھیداری کی بلندیوں پر لے جانے کی راہ پر گامزن ہیں: صدر تھرمن

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں سنگاپور کے صدر Tharman Shanmuga Ratnam کا روایتی استقبال کیا۔ اِس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی بھی موجود تھے۔ تقریب میں میڈیا کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے، سنگاپور کے صدر Tharman Shanmuga Ratnam نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ دونوں ملک پائیداری اور ڈیجیٹل ...

January 16, 2025 2:59 PM

views 13

بھارت نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ بھارت نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ غزہ میں انسانی امداد کی متواتر سپلائی کو یقینی بنائے گا

بھارت نے، غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کیلئے سمجھوتے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ خارجی امور کی وزارت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اس سمجھوتے سے غزہ کے لوگوں کی حفاظت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کو برقرار رکھا جا سکے گا۔ وزارت نے کہا ہے کہ بھارت سبھی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق ایک...

January 16, 2025 2:56 PM

views 15

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے آج بڑی سیاسی پارٹیوں کے اہم امیدوار اپنے پرچہئ نامزدگی داخل کریں گے

دلی اسمبلی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔ ایسے میں امیدواروں کے ذریعے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل زورشور سے جاری ہے۔ عام آدمی پارٹی، BJP اور کانگریس کے کئی اہم امیدوار آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے جارہے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما منیش سسودیا، سو...

January 16, 2025 2:54 PM

views 22

آسٹریلین اوپن ٹینس میں، بھارت کے این سری رام بالاجی اور میکسیکو کے اُن کے ساتھی کھلاڑی مردوں کے ڈبلز زمرے کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بھارت کے این سری رام بالا جی اور میکسیکو کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Miguel Angel Reyes Varela دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ اِس جوڑی نے آج صبح مردوں کے ڈبلز زمرے کے پہلے راؤنڈ میں قزاقستان کے Aleksandr  Nedovyesov اور ہالینڈ کے روبن ہاسے کی جوڑی کو چھ-چار، چھ-تین سے ہرایا...

January 16, 2025 10:21 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سنگاپور کے صدر Tharman Shanmugaratnam سے ملاقات   کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سنگاپور کے صدر Tharman Shanmugaratnam سے ملاقات   کریں گے۔ جناب Shanmugaratnam راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ صدر جمہوریہ اُن کے اعزاز میں ایک ضیافت کی میزبانی بھی کریں گی۔ کل وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نئی دلّی میں، ...

January 16, 2025 10:19 AM

views 18

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج ممبئی، چنئی، کولکاتہ، بنگلورو، حیدرآباد، کوچِن اور احمد آباد ہوائی اڈّوں پر ‘Fast Track Immigration – Trusted Traveller Programme’ کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج ممبئی، چنئی، کولکاتہ، بنگلورو، حیدرآباد، کوچِن اور احمد آباد ہوائی اڈّوں پر 'Fast Track Immigration - Trusted Traveller Programme' کا افتتاح کریں گے۔ یہ مسافروں کو عالمی معیار کی اِمیگریشن سہولتیں فراہم کرے گا اور اُن کے بین الاقوامی سفر کو آسان اور محفوظ بنائے گا۔ وزارتِ...

January 16, 2025 10:18 AM

views 19

اب خبریں پریاگ راج میں جاری مہا کُمبھ سے Montage Opening Maha Kumbh  پریاگ راج کے مہا کُمبھ میلے میں آج ایک شاندار ثقافتی پروگرام “Sanskriti ka Maha Kumbh” شروع ہو رہا ہے۔

اب خبریں پریاگ راج میں جاری مہا کُمبھ سے Montage Opening Maha Kumbh  پریاگ راج کے مہا کُمبھ میلے میں آج ایک شاندار ثقافتی پروگرام "Sanskriti ka Maha Kumbh" شروع ہو رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت بھارت کی مالا ثقافت کو مشہور فن کاروں کی سلسلے وار مسحور کن Performance کے  ذریعہ پیش کیا جائے گا۔ اس پروگرام ...

January 16, 2025 10:16 AM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی 19 جنوری کو آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی 19 جنوری کو آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 118واں نشریہ ہوگا۔                   اِس پروگرام کیلئے لوگ اپنے خیالات اور تجاویز ٹول فری نمبر           ایک آٹھ صفر صفر - ایک ایک -...

January 16, 2025 10:15 AM

views 23

حکومت کی ایک اہم پہل ”اسٹارٹ اپ“ انڈیا نے آج 9 سال مکمل کرلیے ہیں۔

حکومت کی ایک اہم پہل ”اسٹارٹ اپ“ انڈیا نے آج 9 سال مکمل کرلیے ہیں۔ اس اسکیم کا مقصد اسٹارٹ اپ کلچر پر اثر انداز ہونا اور ملک میں اختراع اور کاروبار کے لیے ایک مضبوط اور سب کی شمولیت والا ایکو نظام قائم کرنا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اسٹارٹ اپ انڈیا پہل نے ملک میں روزگار حاصل کرنے کے بجائے ...