January 17, 2025 9:56 AM
25
انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto اِس سال 76ویں یوم جمہوریہ تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے
انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto اِس سال 76ویں یوم جمہوریہ تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر صدر Subianto 25 اور 26 جنوری کو بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اکتوبر 2024 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے صدرPrabowo کا بھارت یہ پہلا دورہ ہوگا۔ یہ دورہ دونوں رہنماؤں کو باہمی تع...