January 17, 2025 2:24 PM

views 27

آسٹریلیا اوپن ٹینس میں بھارت کے روہن بوپنا چین کے اپنے ساتھی Zhang Shuai کے ساتھ مل کر مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

ٹینس میں بھارت کے سرکردہ ٹینس کھلاڑی روہن بوپنّا چین کے اپنے ساتھی کھلاڑی Zhang Shuai کے ساتھ آج صبح مردوں کے ڈبلز مقابلوں میں باوقار آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور چین کی اس جوڑی نے پہلے راؤنڈ میں کروشیا اور فرانس کی جوڑی کو 6-4, 6-4 کے سیدھے سیٹوں میں شکست دی۔×

January 17, 2025 10:09 AM

views 17

بیڈمنٹن میں، آج نئی دلّی میں انڈیا اوپن بیڈمنٹن کے خواتین کے سنگلز کوارٹر فائنل میں پی وی سندھو کا مقابلہ انڈونیشیا کی کھلاڑی سے ہوگا

انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں آج نئی دلّی کے K D Jadhav Indoor اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کی بھارتی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو خواتین کی سنگلز کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کی Gregoria Mariska Tunjung کا سامنا کریں گی جبکہ مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں کِرن جارج کا سامنا چین کے کھلاڑی Weng Hongyang سے ہوگا۔ چراغ شی...

January 17, 2025 10:08 AM

views 28

کھو کھو عالمی کپ 2025 میں کل بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے گروپ مرحلے کے میچوں میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا

کھو کھو عالمی کپ 2025 میں کل بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے گروپ مرحلے کے میچوں میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ دونوں ہی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ہی ٹیمیں اپنے اپنے متعلقہ گروپ میں پوائنٹس ٹیبل میں سرِ فہرست ہیں۔ کل دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں بھارت کے مردو...

January 17, 2025 10:04 AM

views 16

بی سی سی آئی نے خواتین پریمئیر لیگ 2025 کے تیسرے سیزن کے نظام الاوقات کا اعلان  کیا

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ، بی سی سی آئی نے خواتین پریمئیر لیگ (WPL) 2025 کے تیسرے سیزن کے نظام الاوقات کا اعلان کر دیا ہے جس کا کافی وقت سے انتظار تھا۔ WPL کے تیسرے سیزن کا آغاز 14 فروری کو بڑودہ کے  بی سی اے، اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپین رائل چیلنجرس بنگلورو اور گجرات جائنٹس کے درمیان مقابلے سے ہو گا۔ سب...

January 17, 2025 10:03 AM

views 26

آج شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں بہت گھنا کہرا چھایا ہوا ہے جس کی وجہ سے پورے خطے میں صاف نظر نہیں آرہا ہے

آج شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں بہت گھنا کہرا چھایا ہوا ہے جس کی وجہ سے پورے خطے میں صاف نظر نہیں آرہا ہے۔ دلّی-این سی آر میں بھی آج گھنا کہرا چھایا ہواہے۔ دلّی آنے والی کم و بیش 27 ٹرینیں اور مختلف پروازوں میں تاخیر کی خبر ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش، دلّی،...

January 17, 2025 10:02 AM

views 17

مرکزی کابینہ نے آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ میں اِسرو کے ستیش دھون خلائی مرکز میں تیسرے لانچ پیڈ کے قیام کو منظوری دی

مرکزی کابینہ نے آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ میں اِسرو کے ستیش دھون خلائی مرکز میں تیسرے لانچ پیڈ کے قیام کو منظوری دی ہے۔ اس نئے پروجیکٹ میں، اِسرو کی اگلے سلسلے کی لانچ وہیکل کے لیے سری ہری کوٹہ میں لانچنگ انفراسٹرکچر قائم کرنے نیز دوسرے لانچ پیڈ کے لیے معاون لانچ پیڈ کے طور پر تصور کیا گیا ہے۔ یہ ...

January 17, 2025 10:01 AM

views 25

بی جے پی دلّی اسمبلی انتخابات میں 70 سیٹوں میں سے 68 سیٹوں پر چناؤ لڑے گی

بی جے پی دلّی اسمبلی انتخابات میں 70 سیٹوں میں سے 68 سیٹوں پر چناؤ لڑے گی۔ بی جے پی نے باقی ماندہ دوسیٹیں NDA کے اپنے اتحادی جنتا دل (یونائٹیڈ) اور  لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کیلئے چھوڑی ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بی جے پی کے قومی سیکریٹری ارون سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ جنتادل یونائٹیڈ Burari ...

January 17, 2025 10:00 AM

views 18

بھارت کی الیکٹرانکس برآمدات پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے دسمبر 2024 میں 35 فیصد سے زیادہ ہوکر تین اعشاریہ 58 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں

 دسمبر 2024 میں بھارت کی الیکٹرانِکس برآمدات 35 اعشاریہ ایک ایک فیصد بڑھ کر، 3 ارب 58 کروڑ ڈالر کی 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ دسمبر 2023 میں بھارت کی الیکٹرانِکس برآمدات2  ارب 65 کروڑ ڈالر تھیں۔  تجارت کی وزارت نے کہا ہے کہ الیکٹرانکِس برآمدات میں یہ اضافہ اعلیٰ قدر کی حامل بھارتی ساز و سا...

January 17, 2025 9:59 AM

views 20

پریاگ راج میں جاری مہا کُمبھ میلے کے دوران اس مہینے کی 11 تاریخ سے کل تک صرف 6 دن میں، تریوینی سنگم میں 7 کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوِتر ڈُبکی لگائی

اب کچھ خبریں مہا کُمبھ سے پریاگ راج میں جاری مہا کُمبھ میلے کے دوران اس مہینے کی 11 تاریخ سے کل تک صرف 6 دن میں، تریوینی سنگم میں 7 کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوِتر ڈُبکی لگائی۔ سنگم میں، عقیدت اور آستھا کا ایک شاندار مظاہرہ دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں سَنت، کلپ واسی اور عقیدتمند بڑی تعداد میں پوِتر ڈُبک...

January 17, 2025 9:57 AM

views 26

ہوا کے معیار میں بہتری کے بعد دلّی-این سی آر میں GRAP-4 کے تحت آلودگی پر قابو پانے سے متعلق سخت بندشوں کو ختم کردیا گیا ہے۔ البتہ GRAP-3 کی پابندیاں جاری رہیں گی

ہوا کے معیار میں بہتری کے تناظر میں ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے پورے راجدھانی خطے میں Graded Response Action Plan (GRAP) کے چوتھے مرحلے کو فوری طور پر ختم کردیا ہے۔ کَل منعقد میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد GRAP کے تعلق سے ذیلی کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی نے کہاہے کہ دلّی می...