January 17, 2025 9:44 PM

views 17

چھتیس گڑھ میں کَل کی جھڑپ کے بعد سکیورٹی فورسز نے جائے واقعہ سے 12 ماؤنوازوں کی لاشیں برآمد کی ہیں

چھتیس گڑھ میں کَل کی جھڑپ کے بعد سکیورٹی فورسز نے جائے واقعہ سے 12 ماؤنوازوں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔ اِن میں پانچ خاتون ماؤنواز ہیں۔ بیجاپور ضلع کے Pamed اور باساگوڑا علاقے میں کَل جھڑپ ہوئی تھی۔ اِس علاقے میں سکیورٹی فورسز اور ماؤنوازوں کے بیچ دن بھر رُک رُک کر گولی باری ہوتی رہی۔ مرکزی ریزرو پولیس ...

January 17, 2025 9:43 PM

views 12

اڈیشہ سرکار نے آج ہنرمندی کے فروغ، گرین اِنرجی اور صنعتی پارک کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تال میل کیلئے سنگاپور کی تنظیموں کے ساتھ آٹھ مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں

اڈیشہ سرکار نے آج ہنرمندی کے فروغ، گرین اِنرجی اور صنعتی پارک کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تال میل کیلئے سنگاپور کی تنظیموں کے ساتھ آٹھ مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں۔ اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی اور سنگاپور کے صدر تھرمن شن موگا رتنم کی موجودگی میں اِن مفاہمت ناموں پر دستخط کئے گئے۔ سنگاپور ک...

January 17, 2025 10:02 PM

views 22

کھوکھو عالمی کپ میں بھارتی خواتین کی ٹیم، بنگلہ دیش کو 109 کے مقابلے 16 سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے

کھوکھو عالمی کپ میں بھارتی خواتین کی ٹیم، بنگلہ دیش کو 109 کے مقابلے 16 سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ یہ میچ آج اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کپتان پرینکا Ingle کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ کل سیمی فائنل میچ ہوگا۔ خواتین ٹیم کی کوچ Munni Joone نے کہا ہے کہ...

January 17, 2025 9:40 PM

views 20

آسٹریلین اوپن ٹینس میں بھارت ممتاز کھلاڑی روہن بوپنا چین کے اپنے ساتھی کھلاڑی Zhang Shuai کے ساتھ آج صبح مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

آسٹریلین اوپن ٹینس میں بھارت ممتاز کھلاڑی روہن بوپنا چین کے اپنے ساتھی کھلاڑی Zhang Shuai کے ساتھ آج صبح مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت-چینی جوڑی نے پہلے راؤنڈ میں کروئیشیا کے Ivan Dodig اور فرانس کی Krishtina Mladenovic پر مشتمل جوڑی کو سیدھے سیٹوں میں چھ-چار، چھ-چار سے شکست دی۔

January 17, 2025 2:42 PM

views 37

ممبئی پولیس نے آج ایک شخص کو فلم اداکار سیف علی خان پرحملے کے سلسلے میں حراست میں لیا ہے۔

ممبئی پولیس نے آج ایک شخص کو فلم اداکار سیف علی خان پرحملے کے سلسلے میں حراست میں لیا ہے۔ اِس مشتبہ شخص کو مزید پوچھ تاچھ کے لئے باندرہ پولیس اسٹیشن لایا گیا ہے۔ سیف علی خان پر بدھ کی دیر رات، باندرہ میں اُن کی رہائش گاہ پر ایک درانداز نے چاقو سے حملہ کردیا تھا۔ سیف کو لیلاوتی اسپتال لے جایا گیا جہا...

January 17, 2025 2:40 PM

views 114

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو زمین سے متعلق بدعنوانی کے ایک کیس میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو، 14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں یہ سزا 19 کروڑ پاؤنڈ کے، القادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں سنائی گئی۔ اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ آج اڈیالہ جیل میں ایک عارضی طور پر قائم کئے گئے عدالتی کمرے میں جج ناصر جاوید رانا نے س...

January 17, 2025 2:38 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت موبیلیٹی گلوبل ایکسپو کا افتتاح کیا۔ انہوں نے سرکاری مدد، ماحول کے لئے سازگار ٹیکنالوجی اور میک اِن انڈیا پہل پر زور دیتے ہوئے، نقل و حمل کے شعبے میں بھارت کو سرمایہ کاری کا ایک پسندیدہ ملک بننے کے اہل ملک کے طورپر اجاگر کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نقل و حمل کے شعبے میں، سرمایہ کاری کے ایک پسندیدہ ملک کے طور پر بھارت کی صلاحیت کو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے سرکاری مدد، ماحول کیلئے سازگار ٹیکنالوجی اور میک اِن انڈیا پہل پر زور دیا۔ جناب مودی آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں، ملک میں نقل و حمل سے متعلق سب سے بڑی نمائش ”بھارت ...

January 17, 2025 2:36 PM

views 15

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلی میں راشٹرپتی بھون میں کھیل کود کے 2024 کے قومی انعامات تقسیم کئے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلی میں راشٹرپتی بھون میں کھیل کود کے، 2024 کے قومی انعامات تقسیم کئے۔ شطرنج کے عالمی چمپئن ڈی گوکیش، پیرس اولمپکس میں دو بار تمغہ جیتنے والی منوبھاکر، مردوں کے ہاکی ٹیم کپتان ہرمن پریت سنگھ اور پیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پروین کمار کو، باوقار میجر دھی...

January 17, 2025 2:33 PM

views 17

وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے بینگلورو میں نیا امریکی قونصل خانہ کھولے جانے کی تعریف کی جو امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے لازمی ہے۔

امریکہ نے آج بینگلورو میں اپنا قونصل خانہ کھولا ہے جو بھارت اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات میں اضافہ کرنے کا ایک اہم قدم ہے۔ قونصل خانے کی افتتاحی تقریب میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور امریکہ کے سفیر Eric Garcetti نے شرکت کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے اِس موقعے پر کہا کہ بینگلورو میں ایک نیا امریکی قونصل ...

January 17, 2025 2:31 PM

views 28

دلی اسمبلی انتخابات کے لئے نامزدگیاں داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہوجائے گا۔

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن ہے۔ اب تک کُل 841 نامزدگی پرچے داخل کیے جاچکے ہیں۔ نامزدگی داخل کرنے کا عمل اِس مہینے کی 10 تاریخ کو شروع ہوا تھا اور امیدوار پیر کے روز تک اپنے نامزدگی پرچے واپس لے سکتے ہیں۔ دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ اگلے مہینے کی پانچ تاریخ ...